حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، نئی دہلی: دنیا کی مشہور ٹائمز میگزین میں نام آنے کے بعد لوگوں میں موضوع بحث بنی شاہین باغ کی دادی کے نام سے مشہور بزرگ خاتون بلقیس نے پریس کلب آف انڈیا میں امید ظاہر کی ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی جو ان کے بیٹے کی طرح ہیں، وہ شہریت ترمیمی قانون کو واپس لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جن نوجوانوں کو گرفتارکیا گیا ہے ان کو رہا کیا جانا چاہئے، دادی بلقیس نے کہا نفرتوں کو چھوڑ کر محبت سے بات کرنی ہوگی اور محبتوں کو پروان چڑھانا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کے ساتھ شفقت کا برتاؤ کرنا چاہیے تبھی نوجوان بزرگوں کی بات مانیں گے۔
دراصل دنیا کی سو بااثر شخصیات کی فہرست میں نام آنے کے بعد بزرگ خاتون بلقیس کے اعزاز میں پریس کلب آف انڈیا میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا وہ آج بھی شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کرتی ہیں، اس قانون کو واپس لینا ہوگا اور اس کے خلاف آواز اٹھانی ہوگی انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ان کے پیٹ سے پیدا نہیں ہوئے انہیں کے جیسی ایک بہن کے پیٹ سے پیدا ہوئے ہیں، اگر وہ بلائیں گے تو ملنے جائیں گی اور اپنی بات بتائیں گی، شاہین باغ میں کسی نے بھی فساد اور تشدد نہیں کیا۔
اس موقع پر سماجی کارکن اور خواتین کے لیے آواز اٹھانے والی عینی راجا نے کہا پہلی بار خواتین نے دستور ہند کو بچانے کے لئے تحریک چلائی اور خاص طور سے مسلم خواتین آگے آئی، انہوں نے کہا کہ اس تحریک کو دہلی فساد سے لنک کرنا قطعی طور پر درست نہیں ہے ہم اس کی مذمت کرتے ہیں اس تحریک کو بد نام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ، خواتین نے اس موقع پر دہلی پولیس کے ذریعے کی جارہی گرفتاری اور تحقیقات پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کسی کا بھی نام تحقیقات میں آسکتا ہے ، غور طلب ہے کہ دہلی پولیس اور دہلی اسپیشل سیل دہلی فساد اور دہلی فساد کی سازش کی تحقیقات کر رہی ہے پولیس کے ذریعے عدالت میں 15 ہزار سے زیادہ صفحات کی چارج شیٹ داخل کی گئی ہے تاہم سازش کی ذمہ داری کی تھیوری میں پولیس کے ذریعےسی اے اے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف کیے گئے احتجاج کو لنک کیا گیا ہے اور بہت سے سماجی کارکنان اور احتجاج میں شامل لوگوں کی گرفتاری ہو چکی ہے بڑی تعداد میں ایسے لوگ جیل میں ہیں۔
![شاہین باغ کی دادی بلقیس نے کہا، نفرتوں کو چھوڑ کر سی اے اے کو واپس لیں وزیر اعظم مودی
شاہین باغ کی دادی بلقیس نے کہا، نفرتوں کو چھوڑ کر سی اے اے کو واپس لیں وزیر اعظم مودی](https://media.hawzahnews.com/d/2020/09/30/4/1023692.jpg)
حوزہ/ دادی بلقیس نے کہا نفرتوں کو چھوڑ کر محبت سے بات کرنی ہوگی اور محبتوں کو پروان چڑھانا ہوگا، بچوں کے ساتھ شفقت کا برتاؤ کرنا چاہیے تبھی نوجوان بزرگوں کی بات مانیں گے۔
-
بابری مسجد شہادت کیس کے سبھی 32 ملزمان کو بری کئے جانے پر مسلمانوں کا سخت رد عمل
حوزہ/ جمعیت علمائےہند اور دیگر سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے عدالت کے فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے سے عوام کا اعتماد عدالت سے اٹھ گیا…
-
ہندوستان کی موجودہ حالات قابل تشویش ہے،مسلم رہنما مشترکہ حکمت عملی بنائیں اور وزیر اعظم سے ملاقات کریں، پروفیسر اختر الواسع
حوزہ/ جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی کے پروفیسر نے کہا کہ ہولی پر مساجد میں نماز جمعہ کو روکا جارہا ہے تو کہیں مندر کے میلے میں مسلمانوں کو دکانیں لگانے کی…
-
ہندوستان کی سیاسی اور مذہبی جماعت:
بابری مسجد شہادت کے ملزموں کو بری کئے جانے پر ردعمل کا سلسلہ جاری
حوزہ/ بابری مسجد شہادت کے مقدمے میں تمام ملزمین کو بری کئے جانے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنر ل سکریٹری مولانا محمد…
-
بابری مسجد کے ملزم بری ہوگئے، بابری مسجد ایک بار پھر شہید ہو گئی، مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ اگر سی بی آئی اور سپریم کورٹ کو ذرہ برا بر بھی اپنی امیج کا خیال ہے تو سی بی آئی تیاری کرے فیصلے کو چیلنج کرے اور بھارت کی سب سے بڑی عدالت نوٹس لے…
-
پریس کانفرنس میں مولانا کلب جواد کا مطالبہ، حکومت وسیم رضوی کو فوراََ گرفتار کرے
حوزہ/ مولانا نے کہا کہ امامباڑہ غلام حیدر پر غیر قانونی تعمیر معاملے میں وسیم رضوی کو مجرم تسلیم کرلیا گیا مگر اب تک گرفتاری نہیں ہوئی،عدم گرفتاری کی صورت…
-
ہاتھرس حادثہ، اب تو حیوانیت بھی شرمسارہو گئی، مولانا سید حمیدالحسن زیدی
حوزہ/ آیے دن ایسی وارداتوں کا سلسلہ آخرکب اور کیسے رکے گا کیا صرف انصاف کی دہائی ان وارداتوں کو روکنے کے لیے کافی ہے کیا اس طرح کے جرائم کی روک تھام کے…
-
صدر آل انڈیا مسلم اتحاد المسلمین:
سی بی آئی کورٹ کا فیصلہ بابری مسجد کے بارے میں ہندوستانی عدلیہ کی تاریخ کے لیے سیاہ دن ہے، اسد الدین اویسی
حوزہ/ بابری مسجد شہادت کیس کے فیصلے پر آل انڈیا مسلم اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان کی کانگریس پارٹی:
بابری مسجد شہادت کے ملزموں کو بری کرنا انصاف کا مذاق ہے
ہندوستان کے مسلمانوں کی جانب سے تاریخی بابری مسجد کو شہید کرنے کے ملزموں کو بری کرنے پر عدالتی فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کے بعد اب کانگریس پارٹی کے رہنما…
-
ہندوستان میں جامعة المصطفیٰ العالمیہ کی نمائندگی کی جانب سے المصطفی اوپن یونیورسٹی کا افتتاح
حوزہ/ اوپن یونیورسٹی ایجوکیشن سسٹم کی بنیادی ترقی کیلئے، انڈرگریجویٹ سطح پر علوم قرآن و حدیث کے شعبے کو اوپن یونیورسٹی کے ذریعے قائم کرنے کی اجازت ہندوستان…
-
بابری مسجد انہدام کیس کے ملزمین کی رہائی، ہندوستانی مسلمانوں کی بے بسی کا عکاس، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ آغا حسن نے کہا کہ ہندوستان کے کروڑوں مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرتے ہوئے جب گزشتہ برس بابری مسجد کو رام جنم بھومی قرار دیکر عدلیہ نے رام مندر…
-
پاپولر فرنٹ بہار نے بابری انہدام فیصلہ کے خلاف ریاستی سطح پر منعقد کیا احتجاج
حوزہ/ ہندوستان کی عوام بابری مسجد فیصلہ کے بعد سے ہی نا امید ہوچکی ہے اور اب ایک اور کالا دن سامنے آیا ہیکہ لبراہن کمیشن کی رپورٹ کو مکمل طورپر پش پشت…
-
سربراہ تنظیم المکاتب کا مسجد سہلہ کے خطیب و امام جماعت کے انتقال پر اظہار تعزیت
حوزہ/ آپ اسی مسجد میں امامت کے ساتھ ساتھ حوزہ علمیہ نجف اشرف کے معروف استاد اور اہل قلم بھی تھے۔ نمایاں دینی ، ثقافتی اور سماجی خدمات آپ کی شخصیت کا خاصہ…
-
شہریت ترمیمی قانون نافذ کیا گیا تو سول نافرمانی تحریک شروع ہوگی، ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی
حوزہ/بی جے پی اور سنگھ پریوار کیرلا کو ایک دہشت گردریاست کے طور پر پیش کرتے ہوئے فرقہ وارانہ منافرت پیدا کرکے فرقہ وارانہ فسادات کے ذریعے سیاسی فوائد حاصل…
-
لکھنؤ، چہلم شہدائے کربلا کی یاد میں جلوس بر آمدگی کا سرکار سے مطالبہ
حوزہ/ تنظیم علی کانگریس کی صدارت میں مختلف مذاہب کے سماجی کارکنوں نے چہلم کے جلوس کا انتظام کرنے کے لئے لکھنؤ انتظامیہ سے مطالبہ کیا۔
-
ہندوستان میں طویل ترین قرآنی نسخے کی نمائش
حوزہ/ تین کلومیٹر لمبے کپڑے پر لکھے قرآنی نسخے کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔
-
اسلام کربلا سے ہے اور کربلا حضرت زینب (س) سے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ مولانا صفی حیدر زیدی نے فرمایا کہ ہر وہ چیز جو امام حسین علیہ السلام کی مظلومیت کی غمازی کرے وہ شعائر حسینی میں شامل ہے لیکن اس سلسلہ میں بزرگوں…
-
اربعین حسینی، بنگلور میں پانی کے باٹلس تقسیم +تصاویر
حوزہ/ حسینی موومنٹ اور ولایت یوتھ کونسل کی جانب سے بنگلور کے شاہراہوں پر پانی کے باٹلس تقسیم کی گئی۔
-
روز دختر؛
رہبر معظم کی اپنی عزیز بہنوں اور بیٹیوں سے سفارش
حوزہ/ انقلاب اور جنگ نے ہماری خواتین کو سیاسی بصیرت اور رشد سے آراستہ کیا۔ عورت اگر تعلیم یافتہ ہو، سیاسی بصیرت رکھتی ہو تو پھر کوئی آسانی سے نہ اس پر…
آپ کا تبصرہ