۲۲ شهریور ۱۴۰۳ |۸ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 12, 2024
شیخ نعیم قاسم

حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل حجت الاسلام والمسلمین شیخ نعیم قاسم نے اپنے ایک بیان میں ایک دہشتگردانہ حملے میں وزارت دفاع کی ریسرچ اینڈ انوویشن تنظیم کے سربراہ 'محسن فخری زادہ'کے قبل کی مذمت کرتے ہو‏ئے اس شہید کے لواحقین، ایرانی سپریم لیڈر اور عوام کے ساتھ تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل حجت الاسلام والمسلمین شیخ نعیم قاسم نے اپنے ایک بیان میں ایک دہشتگردانہ حملے میں وزارت دفاع کی ریسرچ اینڈ انوویشن تنظیم کے سربراہ ‘محسن فخری زادہ’کے قبل کی مذمت کرتے ہو‏ئے اس شہید کے لواحقین، ایرانی سپریم لیڈر اور عوام کے ساتھ تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی عظیم سائنسدان محسن فخری زادے کو امریکہ اور اسرائیلی کے کرائے کے قاتلوں کے ذریعے شہید کیا گیا اور یہ دھشت گردی خطے اور فلسطین کے خلاف جنگ کا حصہ ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .