حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق ، اس اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف ،وزارت دفاع اور مسلح افواج کی معاونت کی سیاسی نظریاتی تنظیم کے سربراہ بھی شریک تھے۔میجر جنرل باقری نے اس اعزازی تمغے کو دفاعی و رزمی محاذ کی حمایت میں عظیم اور بے نظیر کردار ادا کرنے والے محققین، مجاہدین اور قومی و ملی شخصیات سے مخصوص کرتے ہوئے کہا کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہید ڈاکٹر فخری زادہ کی عظیم علمی اور سائنسی خدمات کے پیش نظر ان کے اہلخانہ کو یہ عظیم الشان اعزازی تمغہ "نصر ایک" دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
![رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے شہید ڈاکٹر فخری زادہ کو عظیم اعزازی تمغہ "نصر ایک" سے نوازا گیا +ویڈیو رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے شہید ڈاکٹر فخری زادہ کو عظیم اعزازی تمغہ "نصر ایک" سے نوازا گیا +ویڈیو](https://media.hawzahnews.com/d/2020/12/13/4/1057126.jpg)
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے شہید ڈاکٹر فخری زادہ کو عظیم اعزازی تمغہ "نصر ایک" سے نوازا گیا +ویڈیو
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے، مایہ ناز سائنسدان ڈاکٹر شہید محسن فخری زادہ کی رہائشگاہ پہنچ کر سپریم لیڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی جانب سے یہ عظیم الشان تمغہ شہید کے اہل خانہ کو پیش کیا، یہ نشان رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خوبصورت دستخط سے مزین ہے۔
-
ایران اور عراق سمیت شامی عوام، اردگان کا داعش کی حمایت کبھی فراموش نہیں کریں گے، حجت الاسلام مختار سلیمانی
حوزہ/ حوزہ علمیہ حافظین قرآن کرمانشاہ کے سربراہ نے کہا کہ ترکی حکومت کے خلاف متحدہ ریاست امریکہ اور صہیونیوں کی حمایت یافتہ فوجی بغاوت کے دوران، شہید…
-
شیطان تدریجاً انسان کو اپنے دام میں پھنساتا ہے، نمائندہ ولی فقیہ صوبہ شمالی خراسان
حوزہ/ ایران کے صوبہ شمالی خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: شیطان پہلے انسانوں کو گمراہ کر کے ان کا دین سے رابطہ منقطع کرتا ہے پھر جب اس کا ان سے رابطہ…
-
آیت اللہ اعرافی کی علماء اسمبلی انڈونیشیا کے نئے منتخب اسپیکر کو مبارکباد
حوزہ / حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے علماء اسمبلی انڈونیشیا کے نئے اسپیکر کے انتخاب پر مبارکباد پیش کی۔
-
الحمدللہ استاد محسن قرائتی بالکل تندرست ہیں
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین مفسر قرآن استاد محسن قرائتی کے دفتری انچارج نے اس عظیم مفسر قرآن کی بیماری اور اسپتال میں داخل ہونے کی افواہوں کی تردید کی…
-
جس وقت بھی ممکن ہوا شہید سلیمانی کے قاتلوں سے انتقام لیا جائے گا، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/ اسلام کے عظیم جنرل شہید قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے پہلی برسی کے موقع پر شہید قاسم سلیمانی کے اہل خانہ اور…
-
حکومت نائیجیریا شیخ ابراہیم زکزاکی کو آزاد کرے، آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ قم نے کہا: امید ہے کہ نائیجیریا کے حکمران عقل و خرد کا مظاہرہ کرتے ہوئے شیخ ابراہیم زکزاکی کو زندان سے آزاد کر دیں گے۔
-
ایران کے شمال مغربی خطے کے ائمہ جمعہ کا اردوغان کے بیان پر رد عمل
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین آل ہاشم، حجت الاسلام والمسلمین قریشی، حجت الاسلام والمسلمین خاتمی اور حجت الاسلام والمسلمین عاملی نے اپنے مشترکہ بیانیہ میں…
-
متولی آستان قدس رضوی:
فرزند رسول امام رضا علیہ السلام کے مقدس روضہ سے زاریا کے قابل فخر شہداء کو سلام، حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی
حوزہ/ آستان قدس کے متولی نے، نائیجریا کے شہر زاریا میں شہید ہونے والوں کی پانچویں برسی کے موقع پر ایک اہم اور تفصیلی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ نائیجیریا…
-
ترکی کے صدر اپنے بیانات کی اصلاح کریں، آیت اللہ اعرافی
حوزہ /حوزہ علمیہ تمام اسلامی ممالک اور اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام اراضی کے احترام کا قائل ہے اور تمام اسلامی ممالک اور بالخصوص اسلامی جمہوریہ ایران کی…
-
دنیا طلبی طلاب اور علماء کے لئے بہت بڑی آفت ہے، امام جمعہ شہر سلماس
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین طباطبائی نے کہا :دنیا طلبی اور تجمل گرائی علماء کرام کے دامن پر دھبہ کی مانند ہے جو انہیں اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے سے روکتا…
-
امام جمعہ شہر بہمن:
شہید فخری زادہ نے شہادت کے ذریعہ اپنی پاداش حاصل کرلی، حجت الاسلام رضا علی زادہ
حوزہ/ ایران کے جوہری سائنسدان شہید فخری زادہ کی یاد میں شہر ابرکوہ کے نواحی علاقے بہمن میں امام جمعہ کے دفتر میں ایک ورچوئل نشست منعقد ہوئی۔ جس میں محدود…
-
آیت اللہ مظاہری کا اصفہان یونیورسٹی آف میڈیکل سائنس کے چانسلر کو ٹیلیفون/ یوم نرس کی مناسبت سے مبارکباد
حوزہ / حضرت آیت اللہ مظاہری نے اصفہان یونیورسٹی آف میڈیکل سائنس کے چانسلر سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے طبی عملے کو حضرت زینب (س) کی ولادت اور یوم نرس کی…
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حضرت زینب (س) کے یوم ولادت کے موقع پر ٹیلیویژن پر خطاب:
کرونا کے دنوں میں نرسوں کی جدوجہد نے انہیں لوگوں کی نگاہ میں پہلے سے کہیں زیادہ عزیز بنا دیا، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب نے حضرت زینب (س) کے یوم ولادت کے موقع پر ٹیلیویژن پر اپنے خطاب میں کہا:کرونا کے دنوں میں نرسوں کی جدوجہد نے انہیں لوگوں کی نگاہ…
آپ کا تبصرہ