حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جامعہ مدینۃ العلم کے سربراہ علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی نے سرزمین سبزروار کے ایک علمی ستارہ کے لوٹ جانے پہ تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔
تعزیتی پیغام کا متن کچھ اس طرح ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
انا للہ و انا الیہ راجعون موت العالم موت العالم آج ایک عظیم عالم مجاہد کی وفات کی خبر سنی جس کا جتنا اظہار غم کیا جائے کم ہے صنف روحانیت ایک علمی ستارہ سے محروم ہو گئی مرحوم سبزواری کا چلا جانا ایک ایسا خلا ہے جو صدیوں پورا نہ ہوسکے گا۔
اس موقع پہ امام زمانہ عج و تمام مراجع اور مقام معظم رہبری خصوصا مرحوم کے خانوادہ کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں اور بارگاہ ربوبیت میں دعا گو ہیں کہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔
آپ کا تبصرہ