۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
جامعۃ المنتظر لاہور میں قادیانیوں کے وفد نے اسلام قبول کیا

حوزہ/ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور میں قادیانیوں کے ایک وفد کی آمد اور جامعۃ المنتظر کے پرنسپل حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے ملاقات کے بعد مذہب حقہ کو قبول کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،لاہور/ شیعیان پاکستان کی عظیم دینی درسگاہ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور میں قادیانیوں کے ایک وفد کی آمد اور جامعۃ المنتظر کے پرنسپل حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے ملاقات کے بعد مذہب حقہ کو قبول کیا۔

حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر کے مہتمم اعلیٰ علامہ محمد افضل حیدری کے مطابق قادیانی وفد نے دین مبین اسلام اور ختم نبوت کے متعلق سوالات کئے اور تسلی بخش جوابات سے متاثر ہوکر اسلام کو قبول کر لیا ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .