۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
مولانا حمید الحسن

حوزہ/ ہندوستان کی عظیم درسگاہ جامعہ ناظميہ لكهنؤ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید حمید الحسن صاحب کی طبیعت ناساز ہے اور اس وقت ایرا میڈیکل کالج میں زیر علاج ہیں۔تمام مومنین و مومنات بالخصوص وہ علما و مبلغ جو ماہ رمضان خدمت دین کررہے ہیں ان سے دعا کی درخواست کی گئ ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،ہندوستان کی عظیم درسگاہ جامعہ ناظميہ لكهنؤ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید حمید الحسن صاحب کی طبیعت ناساز ہے اور اس وقت ایرا میڈیکل کالج میں زیر علاج ہیں۔تمام مومنین و مومنات بالخصوص وہ علما و مبلغ جو ماہ رمضان خدمت دین کررہے ہیں ان سے دعا کی درخواست کی گئ ہے۔

سوشل میڈیا پر مولانا کی دعاء صحت کی اپیل کی جا رہی ہے۔ ہم حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے دعا گو ہیں کہ پروردگار عالم بحق چهارده معصومین عليہم السلام حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا حمید الحسن صاحب قبلہ کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین۔

بسم الله الرحمن الرحیم 

أَمَّنْ یُجِیبُ الْمُضْطَرَّ إِذا دَعاهُ وَ یَكْشِفُ السُّوءَ

اللہ بحق شہداۓ کربلا مولانا موصوف کو شفاۓ کامل و عاجل عنایت کرے ۔آمین

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .