حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،ہندوستان میں کورونا کے بحران میں شدت آنے کے بعد ملک کے سبھی اسپتال کورونا کے مریضوں سے بھر چکے ہیں اور اب نئے مریضوں کے لئے اسپتالوں میں گنجائش باقی نہیں رہی ہے ۔ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ بہت سے شہروں میں لوگ اسپتالوں کے باہر دم توڑ رہے ہیں ۔ ان حالات میں مسلم عمائدین نے مساجد، مدرسوں اور دیگر مذہبی مراکز کو کورونا کے مریضوں کی دیکھ بھال اور معالجے کے عارضی مراکز میں تبدیل کرنے کی پیش کش کی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ ہندوستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ۔ سنیچر کو چار لاکھ ایک ہزار نو سو ترانوے نئے کورونا مریضوں اور تین ہزار پانچ سو تیئس اموات کا اندراج کیا گیا ۔
رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں کورونا سے ہونے والی اموات میں وحشتناک اضافے کے بعد مردوں کو جلانے کے لئے لکڑیاں دستیاب نہیں ہیں اور قبرستانوں میں دفن کی جگہ بھی مشکل سے مل رہی ہے۔ اس کے علاوہ مختلف قسم کی ادویات اور آکسیجن کی قلت اب بھی برقرار ہے ۔ اگرچہ دنیا کے کئی ملکوں سے ہندوستان کے لئے آکسیجن اور دواؤں کی سپلائی شروع ہوگئی ہے لیکن اب بھی آکسیجن کی قلت کا بحران ختم نہیں ہوا ہے۔
یاد رہے کہ ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کورونا کے بحران کو گزشتہ سوسال کا سب سے بڑا بحران قرار دیا ہے۔
![ہندوستان میں مساجد اور مدارس کے دروازے کورونا مریضوں کے علاج کے لیے کھول دئیے گئے ہندوستان میں مساجد اور مدارس کے دروازے کورونا مریضوں کے علاج کے لیے کھول دئیے گئے](https://media.hawzahnews.com/d/2021/05/02/4/1137522.jpg)
حوزہ/ ہندوستان میں مسلمانوں نے مساجد اور مدرسوں کے دروازے کورونا کے مریضوں کی دیکھ بھال اور معالجے کے لئے کھول دیئے ہیں.
-
مولانا سید صفی حیدر زیدی سکریٹری تنظیم المکاتب:
علی والو! کوئی وبا کا شکار بغیر علاج کے نہ رہنے پائے
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب نے اپنے ایک بیان میں لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پہلا کام کھانا پہنچانا نہیں بلکہ بر وقت مریض تک پہنچ کر اس کی جان…
-
دہلی؛ انسانی ہمدردی کیلئے کووڈ سینٹر میں تبدیل ہوئی مسجد
حوزہ/ دہلی میں آکسیجن کی قلت کی وجہ سے فی الحال مسجد میں آکسیجن کی سہولت دستیاب نہیں ہے لیکن امید ہے کہ جلد ہی سبھی بیڈز کو آکسیجن سلنڈر کے ساتھ شروع کیا…
-
شب قدر کے قابل قدر لمحات سے استفادہ نہ کرنا ناشکری ہے، تقی عباس رضوی
حوزہ/ حجت الاسلام تقی عباس رضوی نے بیان کیا : شب قدر کی اہمیت و عظمت کو سمجھنے کے لئے یہی کافی ہے کہ خداوندعالم نے اسکی فضیلت کو بتانے کے لئے مستقل طور…
-
علی (ع) وہ مظلوم جنکے عادلانہ نظام سے لوگ عاجز نظر آئے، مولانا علی ہاشم عابدی
حوزہ/ دنیا کے حکمراں اپنے ظلم و ستم کے سبب قتل ہوئے لیکن علی علیہ السلام اپنی کثرت عدالت کے سبب محراب عبادت میں شہید ہوئے۔
-
دورِ حاضر میں علوی نظامِ سیاست کی ضرورت، مولانا جاوید حیدر زیدی زیدپوری
حوزہ/ علوی سیاست کا یہ امتیاز رہا ہے کہ امیر المومنینؑ نے حکومت کا حصول کبھی ہدف نہیں سمجھا بلکہ اپنے اصلی اور اعلی ہدف تک پہنچنے کا ذریعہ قرار دیا۔ انکے…
-
انسان کے اعمال و عبادات بھی بالکل انسان کے مانند ہیں، حجت الاسلام حسن رضا حیدری
کوپاگنج ہندوستان کے امام جمعہ نے کہا : در حقیقت اگر انسان کو کسی عمل کے اسرار سے واقفیت نہ ہو تو اس کی دلی تمنا یہ ہوتی ہے کہ اس عمل کو انجام دئے بغیر…
-
خادمان و کارکنان تنطیم المکاتب نے کی آیۃ اللہ العظمی مظاہری کے لئے دعائے صحت کی اپیل
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ اصفہان مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمی حاج آقا حسین مظاہری دام ظلہ الوارف کی ناساز طبیعت کے پیش نظر ہندوستان کے عظیم دینی تعلیمی…
-
امیرالمومنین (ع) کے بغیر خدا تک پہنچنا ممکن نہیں، مولانا علی عباس خان
حوزہ/ پرنسپل مدرسہ شہید ثالث رہ قم مقدس نے خطاب کرتے ہوئے بیان کیا کہ علی علیہ السلام کی ایک ضربت عبادت ثقلین پر بھاری ہے۔" یہاں معیار ظاہری وزن نہیں بلکہ…
-
انسان اللہ کی افضل ترین مخلوق کرونا جیسی مہلک وبا میں ایک دوسرے سے غافل، مولانا سید رضی زیدی
حوزہ/ یہ وقت یتیموں کی پرورش کے ساتھ یتیم ہونے سے بچانے کا ہے کہیں اسپتالوں کی طرح نہ ہوجائے کہ یتیم زیادہ ہوں جائیں اور یتیم خانہ کم پڑجائیں۔ اسی طرح…
-
وسیم رضوی اور اس کے ساتھیوں کے سوشل بائیکاٹ کا سلسلہ جاری؛
آیت اللہ شہرودی نے کہا ایسا شخص وقف بورڈ کا ممبر نہیں بن سکتا جو قرآن میں تحریف کا قائل ہو
حوزہ/ ایران کے معروف آیت اللہ سید حسین شاہرودی نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ جو شخص تحریف قرآن کا قائل ہو وہ وقف بورڈ میں ممبر یا مدیر نہیں ہوسکتاہے…
-
اجتماعی عدالت حضرت علی (ع) کی نگاہ میں، مولانا نصرت جعفری
حوزہ/ حضرت علی علیہ السلام وہ واحد خلیفہ اور حاکم اسلامی ہیں جنہوں نے انسانیت اور عدالت کی بنیاد پر بیت المال تقسیم کی ہے اور اگر ہمارے معاشرے میں سماجی…
-
کائنات کا سب سے بڑا آتنکی حملہ سن چالیس ہجری مسجد کوفہ میں، مولانا محمد زمان باقری
حوزہ/ وہ امیرالمونین (ع) جو شب ہائے تاریک میں اپنی پشت مبارک پر اناج کی بوریوں کو لاد کر غریب،مسکین،یتیم اور اسیروں میں ان کے در دولت پر پہنچاتا رہا ہو۔…
-
7 مئی جمعۃ الوداع کو عالمی یوم قدس کے موقع پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور قبلۂ اول کی بازیابی کے لیے آن لائن احتجاج ضرور کیا جائے، مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/ 7 مئی 2021 جمعۃ الوداع کو عالم یوم قدس کے موقع پر مرجعیت کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اپنا دینی و ملّی فریضہ ادا کریں اور قبلۂ اول ’بیت المقدس کی…
-
عالمین کی عظیم شخصیت حضرت علی (ع) کاوش، مولانا سید رضی زیدی
حوزہ/ پیغمبراکرمؐ کی علی علیہ السلام سے محبت رشتہ داری یا کسی غرض کے تحت نہیں تھی بلکہ آپ میں موجودفضائل وکمالات کی بنا پر اور خدا کے حکم کی تعمیل میں…
-
سربراہ پیروان ولایت جموں و کشمیر:
مولائے کائنات عالم بشریت کے لئے رول ماڈل، مولانا سبط محمد شبیر قمی
حوزہ/ سربراہ پیروان ولایت جموں و کشمیر نے کہا کہ چودہ سو برس قبل آج ہی کے دن مسجد کوفہ میں ملعون ابن ملجم نے مولائے کائنات کو حالت نماز میں شہید کیا اور…
-
ماہ مبارک میں مولا علی (ع) کی شہادت کا سانحہ تاریخ اسلام کا المناک باب ہے، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر نے کہا کہ موجودہ حالات میں اپنی توجہ شہادت امیرالمؤمنینؑ کے اس انسانیت ساز پہلو کی طرف مبذول کریں جو مولا علیؑ نے…
آپ کا تبصرہ