۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
علامہ حسن ظفر نقوی

حوزہ/ پاکستان کے معروف عالم دین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فطرہ عید الفطر کی نماز سے پہلے ادا کر دیں تا کہ ضرورت مندلوگ اس سے فیضیاب ہوکر عید کی خوشیوں میں شر یک ہو سکے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،کراچی/ معروف عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی کا کہنا ہے کہ گندم اور دیگر اناج کی قیمتوں میں عدم استحکام کے سبب فقہ جعفر یہ پر عمل کر نے والے جن کی اغلب غذا گندم ہے اس سال احتیا طا ء فطرہ 225روپے فی کس نکالیں۔

اور جن لو گوں کی اغلب غذا چاول ہے وہ جس قیمت والا چاول استعمال کر تے ہیں اس قیمت کے حساب سے تین کلو چاول کی رقم فطرہ کے طور پر ادا کریں فطرہ عید الفطر کی نماز سے پہلے ادا کر دیں تاکہ ضرورت مندلوگ اس سے فیضیاب ہوکر عید کی خو شیوں میں شر یک ہو سکے ۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .