۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
امام خامنه ای در محضر قرآن

حوزہ/ سالہائے گزشتہ کی طرح اس سال بھی ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگي میں قرآن مجید سے انس کی محفل منعقد ہوگي۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،سالہائے گزشتہ کی طرح اس سال بھی ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگي میں قرآن مجید سے انس کی محفل منعقد ہوگي۔

یہ پروگرام، تین اپریل کو ایران کے وقت کے مطابق ساڑھے چار بجے شام کو ملک کے بعض ممتاز قاریوں کی شرکت سے اور میڈیکل پروٹوکولز کی پابندی کے ساتھ منعقد ہوگا۔

ایران میں اتوار تین اپریل 2022 سے ماہ مبارک رمضان کا آغاز ہو رہا ہے۔ 'قرآن سے انس کی یہ محفل' رہبر انقلاب اسلامی کی ویب سائٹ KHAMENEI.IR اور ایران کی ریڈیو اور ٹی وی کی نشریات سے براہ راست نشر ہوگی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .