۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حرم امام علی(ع)

حوزہ/ نجف اشرف میں ’’شارع الرسول‘‘ پر شیشے کا بل بورڈ گرنے سے متعدد ایرانی زائرین زخمی ہوگئے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، نجف اشرف میں شیشے کا بل بورڈ گرنے سے متعدد ایرانی زائرین زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق شیشے کا یہ پینل " شارع الرسول" پر زیر تعمیر عمارت کے اوپر سے نیچے گرا جس کی وجہ سے متعدد زائرین زخمی ہوئے۔

اس دردناک سانحے کے نتیجے میں متعدد ایرانی زائرین، جن کی تعداد کا صحیح تعین نہیں ہوسکا، زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔

نجف اشرف میں شیشے کا پینل گرنے سے متعدد ایرانی زائرین زخمی

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .