۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان، يونٹ وليج صاحب شاه کا قيامِ عمل

حوزہ / اصغريه آرگنائيزيشن پاکستان ضلع دادو ون (1) کی جانب سے ضلعی صدر دادو ون (1) محترم مشعيب احمد اصغری صاحب کے زیرِ صدارت تحصیل دادو میں ولیج صاحب شاه میں تنظیمی وسعت اور فعاليت کو مدِنظر رکھتے ہوئے 5 جنوری 2023ء بروز جمعرات تنظیمی دورہ کیا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اصغريه آرگنائيزيشن پاکستان ضلع دادو ون (1) کی جانب سے ضلعی صدر دادو ون (1) محترم مشعيب احمد اصغری صاحب کے زیرِ صدارت تحصیل دادو میں ولیج صاحب شاه میں تنظیمی وسعت اور فعاليت کو مدِنظر رکھتے ہوئے 5 جنوری 2023ء بروز جمعرات تنظیمی دورہ کیا گیا۔

دورے کے دوران نئے يونٹ کا قیام عمل میں لایا گیا اور اصغريه آرگنائزيشن پاکستان کے نئے يونٹ وليج صاحب شاه کا بہترین یونٹ جنرل کونسل اجلاس زیرِصدارت ضلع صدر دادو ون(1) محترم مشعیب احمد اصغری صاحب کے منعقد کیا گیا ، جس میں یونٹ کی تنظیم نو کی گئی۔ تنظيمی سال اسلام معراجِ انسانیت کے ليے نئے یونٹ کے میرِکاروان کا انتخاب کیا گیا۔

اکثریت راء کے مطابق يونٹ وليج صاحب شاہ کے لیے محترم سيد ميرل شاه لکياری صاحب یونٹ صدر منتخب ہوۓ۔ جنہوں نے اپنی کابینہ کا اعلان بھی کیا۔

نائب صدر :

محترم سيد جانی شاہ لکیاری صاحب

جنرل سیکریٹری:

محترم سيد اسد شاہ لکیاری صاحب

جوائنٹ سیکریٹری:

محترم سيد بخشل شاہ لکیاری صاحب

تعلیم و تربیت سیکریٹری:

محترم مولانه پنيل انقلابی صاحب

پريس سیکریٹری:

محترم سيد ممتاز شاہ لکیاری صاحب

آفيس سیکریٹری:

محترم سيد عمران شاہ لکیاری صاحب

فنانس سیکریٹری:

محترم عرفان علی اصغری صاحب

پبليکيشن سيکريٹری:

محترم ممتاز علی پنہور صاحب

منتخب يونٹ صدر اور ان کی کابینہ اراکین سے اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان کے ضلع صدر دادو ون (1) محترم مشعيب احمد اصغري صاحب نے حلف لیا اور تنظيمی ذمہ داری دیتے ہوۓ مبارکباد بھی پیش کی۔

اس ضلعی تنظیمی دورے میں اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان کے ضلع صدر دادو ون (1) محترم مشعيب احمد اصغري صاحب ، تعلقہ جنرل سیکریٹری دادو محترم وزیر علی بھٹو صاحب ، يونٹ صدر وليج مزار خان پنہور محترم محمد سلیم اصغری صاحب اور مولانہ پنیل انقلابی صاحب ساتھ تھے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .