۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
دورہ چین پر روانگی سے قبل صدر رئیسی کی رہبر انقلاب سے ملاقات

حوزہ/ صدر مملکت نے اس ملاقات میں اپنے سفر کے پروگراموں کی تفصیلات بتائیں۔ رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سفر کے ایجنڈے پر اظہار مسرت کرتے ہوئے صدر ایران کے کامیاب دورے کی دعا کی۔ 

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے چین کے سفر پر روانگی سے قبل رہبر انقلاب سے ملاقات کی۔

صدر مملکت نے اس ملاقات میں اپنے سفر کے پروگراموں کی تفصیلات بتائیں۔

رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سفر کے ایجنڈے پر اظہار مسرت کرتے ہوئے صدر ایران کے کامیاب دورے کی دعا کی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .