۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
رہبر انقلاب اسلامی

حوزہ/ عید سعید فطر کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے الگ الگ عدالتوں سے سزا پانے والے سیکڑوں قیدیوں کی سزائیں معاف یا ان میں تخفیف کرنے کی تجویز کی منظوری دی۔  

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،عید سعید فطر کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے الگ الگ عدالتوں سے سزا پانے والے سیکڑوں قیدیوں کی سزائیں معاف یا ان میں تخفیف کرنے کی تجویز کی منظوری دی۔

ان قیدیوں کی تعداد 1760 ہے جن کی سزائیں معاف کرنے یا ان میں تخفیف کی تجویز آئین کے آرٹیکل 110 کی شق نمبر 11 کے تحت عدلیہ کی سربراہ نے دی تھی۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .