۲۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۵ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 13, 2024
وضو

حوزہ|اگر کوئی اپنے چہرے اور ہاتھوں کو جان بوجھ کر عمدان نیچے سے اوپر کی طرف دھوئے تو اس کا وضو باطل ہوگا۔

حوزه نیوز ایجنسی|

اگر چہرے اور ہاتھوں کو وضو کرتے وقت ؛ نیچے سے اوپر کی طرف دھویا تو کیا وضو باطل ہوگا؟

جواب

اگر کوئی اپنے چہرے اور ہاتھوں کو جان بوجھ کر عمدان نیچے سے اوپر کی طرف دھوئے تو اس کا وضو باطل ہوگا۔

نوٹ1: البته اگر کسی کا ہاتھ لگنے سے ھاتھ اوپر کی طرف اگر چلا جائے تو اس صورت میں بھی باطل نہیں ہوگا۔

نوٹ2: اس صورت میں وضو باطل ہوگا جب جان بوجھ کر نیچے سے اوپر کی طرف پانی ڈالا جائے.تو باطل ہو جاتا ہے

منابع:کتاب «رساله مصور»، ج1، ص 155.

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .