۲۱ آذر ۱۴۰۳ |۹ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 11, 2024
علامہ ساجد نقوی

حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی نے ایران کے شہر کرمان میں ہونیوالی دہشتگردی کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی نے ایران کے شہر کرمان میں ہونیوالی دہشتگردی کے واقعے کو گہری سازش قرار دیتے ہوئے شدید الفاظ میں مذمت اور گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

علامہ سید ساجد نقوی نے برادر اسلامی ملک کی عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا: دکھ کی اس گھڑی مں پاکستانی قوم اپنے برادر اسلامی ملک کی عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .