شدید مذمت
-
پاکستان بھر میں کرم ایجنسی سانحہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے / افسوسناک واقعہ کی شدید مذمت
حوزہ/ پاکستان بھر میں سانحہ کرم ایجنسی کے خلاف شیعہ علماء کونسل پاکستان سمیت مختلف تنظیموں اور عوام الناس کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
امام جمعہ نجف اشرف کے گھر پر حملے کے بعد اظہار یکجہتی کے لیے مقتدی صدر کی آمد
حوزہ/ عراق میں تحریک صدر کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین مقتدی صدر نے آج نجف اشرف کے امام جمعہ، حجت الاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی، سے ملاقات کی۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
اسرائیل کا ایران پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: یہ حملہ ایرانی سلامتی و سالمیت پر براہِ راست حملہ ہے، انسانی و عالمی برادری خطے میں بین الاقوامی امن و سلامتی کے قیام کیلئے کردار ادا کرے۔ اگر معاملات کو کنٹرول نہ کیا گیا تو پورا خطہ لپیٹ میں آ سکتا ہے۔
-
پاکستان کی ایران کے خلاف اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت
حوزہ / ترجمان دفترِ خارجہ پاکستان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجی حملے ایران کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہیں۔
-
ہندوستان سمیت دنیا کے 40 ممالک کا اسرائیلی اقدامات کے خلاف مشترکہ بیان
حوزہ/ 40 مختلف ممالک نے ایک مشترکہ بیان میں اقوام متحدہ کے امن فوجی دستوں (یونیفل) پر حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
علامہ عارف حسین واحدی کی جنوبی لبنان پر درندہ صفت ریاست کے حملے کی شدید مذمت؛
اسرائیل کی بے لگامی کی بنیادی وجہ امت مسلمہ کی کمزوری اور عدم اتحاد ہے
حوزہ / شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما نے جنوبی لبنان پر درندہ صفت ریاست کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
مقتدی صدر کی عرب اور مسلم ممالک پر شدید تنقید؛
اختلافات کی ہوائیں مسلمانوں کو روز بروز کمزور کر رہی ہیں
حوزہ/ عراقی صدر تحریک کے رہنما مقتدی صدر نے اسرائیلی جرائم کے خلاف عرب اور اسلامی ممالک کی کوتاہیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے واضح الفاظ میں کہا: "یہ ممالک اسرائیلی جارحیت اور مظالم کے سامنے خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں اور اپنے مفادات کی خاطر صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لا رہے ہیں"۔
-
ایران کی افغانستان کے صوبہ دائی کنڈی میں داعش کے حملے کی شدید مذمت
حوزہ / ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے صوبہ دائی کنڈی میں زیارت کربلا سے واپس آنے والے زائرین کے استقبال کے لئے آئے قافلے پر داعش کے حملہ کی شدید مذمت کی ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے "التابعین اسکول" پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
حوزہ / پاکستان نے غزہ کے التابعین اسکول پر اسرائیل کی فوج کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ جہاں 100 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے تھے۔
-
جامعہ مدرسین حوزہ کی پیرس اولمپک کے دوران حضرت عیسی (ع) کی توہین کی شدید مذمت
حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے اپنے ایک بیانیہ میں پیرس اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا: فرانس میں سیکولرازم یا لائیکزم انسانوں کے دین اور روحانیت کی فطری طرفداری کو روک نہیں سکتے اور دیندار اور یقینا موحدین اس باطل نظریہ کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں گے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
نوشکی میں بسوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے پاکستان کے شہر نوشکی میں ہوئی دہشتگردی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی بشام میں چینی انجینئرز پر خود کش حملے کی شدید مذمت
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پاکستان کے شہر بشام میں ہوئے خودکش حملے میں چینی انجینئرز اور پاکستانی ڈرائیور کے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
-
کرمان میں دلخراش واقعہ پر آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی کا سربراہ حوزہ علمیہ ایران کو تعزیتی پیغام
حوزہ / وفاق المدارس الشیعہ پاکستان اور حوزہ علمیہ جامعة المنتظر عج لاہور کے سرپرست نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے شہر کرمان میں ہونے والی دہشتگردی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی:
کرمان میں پیش آنے والے دلخراش واقعہ نے ایک بار پھر اسلام اور ایرانی قوم کے دشمنوں کا سیاہ چہرہ نمایاں کر دیا
حوزہ / حضرت آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے ایک پیغام میں گلزار شہدائے کرمان میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمت کی ہے۔
-
آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کی کرمان میں دہشت گردی کی شدید مذمت / مرتکب افراد کی شناخت اور سخت سزا دینے کا مطالبہ
حوزہ / حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے کرمان دہشتگردی کے واقعہ پر جاری اپنے ایک مذمتی پیغام میں کہا: کرمان شہر میں شہید سلیمانی کی برسی کی تقریب کے دوران دہشت گردی کی کارروائی میں ہمارے ہموطنوں کی ایک بڑی تعداد کی مظلومانہ شہادت اور کئی افراد کے زخمی ہونے پر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا۔
-
علامہ عارف حسین واحدی کی شہر کرمان میں دہشتگردی کے المناک سانحہ کی شدید مذمت
حوزہ / شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے پاکستان کے برادر اور ہمسایہ ملک ایران کے شہر کرمان میں میں دہشتگردی کے المناک سانحہ کی شدید مذمت کی ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی کرمان میں ہونیوالے دہشتگردی کے واقعہ کی شدید مذمت
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی نے ایران کے شہر کرمان میں ہونیوالی دہشتگردی کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
امتِ مسلمہ صیہونی مظالم کے خلاف قراردادوں یا نعروں کی بجائے متفقہ عملی اقدام اٹھائے / غزہ اسپتال میں قتل عام کی شدید مذمت
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے غزہ کے بڑے اسپتال میں سینکڑوں نہتے شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے اور اس سلسلہ میں تین روزہ سوگ کی حمایت اور جمعہ کو یوم احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
-
کوئٹہ میں یکجہتی فلسطین ریلی کا انعقاد / صہیونی ظلم و بربریت کی شدید مذمت
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کی جانب سے غاصب اسرائیل کےخلاف فلسطینی مجاہدین کے کامیاب حملوں کی حمایت اور مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے و اسرائیلی غاصب صیہونی ریاست کے خلاف نماز جمعہ کے بعد امام بارگاہ کلاں میکانگی روڈ کوئٹہ سے یکجہتی فلسطین ریلی نکالی گئی۔
-
روسی آرچ بشپ:
ہم کسی بھی مذہب کی توہین کی شدید مذمت کرتے ہیں
حوزہ / روس کے آرچ بشپ پیٹریارک کریل نے کہا: روسی آرتھوڈوکس چرچ مذاہب اور مذہبی شعائر کی کسی بھی نیت کے ساتھ کی جانے والی بے حرمتی کی سختی سے مذمت کرتا ہے۔
-
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی:
اسلام محمدی کے پیروکار مسیحی آبادیوں پر حملے نہیں کر سکتے / متنازعہ ترمیمی بل کو شیعہ عوام نے مسترد کر دیا ہے
حوزہ / وفاق المدارس الشیعہ کے صدر نے جڑانوالہ میں مسیحی آبادیوں پر حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
علامہ احمد اقبال رضوی:
دہشتگردوں کا ان کے سرپرستوں اور ٹھکانوں سمیت خاتمہ ملکی سالمیت کے لیے ناگزیر ہے
حوزہ / وائس چیئرمین ایم ڈبلیوایم نے کہا: پاکستان کے شہر کوئٹہ میں 24گھنٹوں میں 3 شیعہ پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
جامعة الزہرا (س) اور حوزہ علمیہ خواہران کی انتظامیہ کمیٹی کا قرآن پاک کی توہین کی مذمت میں مشترکہ بیانیہ
حوزہ / جامعة الزہرا (س) اور حوزہ علمیہ خواہران کی انتظامیہ کمیٹی نے ایک مشترکہ بیانیہ میں قرآن پاک کی توہین کی شدید مذمت کی ہے اور اسے دنیا میں آزادی کے دعویداروں کے اسلام کے پھیلاؤ سے خوف کی علامت قرار دیا ہے۔
-
صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ:
قرآن کریم کی توہین صرف اسلام کی نہیں بلکہ تمام ادیان کی توہین ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے اپنے ایک پیغام میں قرآن مجید کی توہین کی شدید مذمت کی ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
صیہونیوں کی جانب سے اسلامی مقدسات کی بے حرمتی پر ایران کی شدید مذمت
حوزہ / ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صیہونیوں کی جانب سے اسلامی مقدسات کی بے حرمتی اور قرآن کریم کو نذر آتش کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
آیت اللہ غریفی کی جانب سے بحرین میں موقوفات پر ناجائز تسلط کی مذمت
حوزہ / آیت اللہ سید عبداللہ غریفی نے بحرین میں بعض موقوفہ عمارتوں پر ناجائز تسلط کی مذمت کی ہے۔
-
علامہ ساجد نقوی کی پاراچنار میں دہشتگردی کے واقعہ کی شدید مذمت
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: پاراچنار میں افسوسناک واقعہ میں سات اساتذہ کی شہادت کے افسوسناک واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ دہشتگر د قاتلوں کا سراغ لگا کر فی الفور گرفتار کیا جائے۔
-
لیگ آف نیشنز نے صیہونی حکومت کے تشدد کی مذمت کی
حوزہ/ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے کہا کہ دریائے اردن کے مغرب میں واقع علاقے میں تشدد ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیگ آف نیشنز اس کی بھرپور مذمت کرتی ہے۔
-
ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پشاور پولیس لائن میں خود کش دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہیں
حوزہ / ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان نے نے پشاور پولیس لائن میں ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔