۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
ملا عطا دیشانی

حوزہ/ کالعدم سپاہ صحابہ کا تکفیری ملا عطا دیشانی نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین ایک شیعہ سیاسی جماعت ہے اس لئے ان کوووٹ دینا اور ان کے ساتھ سیاسی اتحاد کرنا بھی حرام ہے۔جو مجلس وحدت مسلمین کو ووٹ دے گا اس کا نکاح ٹوٹ جائے گا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،کالعدم سپاہ صحابہ کاتکفیری ملا عطا دیشانی حواس کھوبیٹھا،شیعہ مسلمانوں سےسیاسی اتحاد غیر شرعی قرار دے دیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے تکفیری ملاں عطا دیشانی نے ملت تشیع کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیعہ مکتب فکر سے سیاسی اتحاد حرام ہے ۔

ملاں عطا دیشانی نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین ایک شیعہ سیاسی جماعت ہے اس لئے ان کوووٹ دینا اور ان کے ساتھ سیاسی اتحاد کرنا بھی حرام ہے۔جو مجلس وحدت مسلمین کو ووٹ دے گا اس کا نکاح ٹوٹ جائے گا۔

واضع رہے کہ لا عطا دیشانی کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے اور کالعدم سپاہ صحابہ کا صوبائی صدر ہے۔ دوسری جانب مجلس وحدت مسلمین کی قیادت کی دور اندیشی لائق تحسین ہے، جنہوں نے بہترین حکمت عملی سے پاکستان کی سب سے بڑی جماعت میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .