۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
دستگیری دو تروریست وابسته به گروه تکفیری داعش خراسان

حوزہ/ حرم معصومہ (س) میں داخل ہوتے ہوئے داعش کے دونوں ارکان گرفتار کر لئے گئے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، داعش خراسان کے دو ارکان جو کہ ظاہراً حرم معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں دہشت گردانہ کارروائی کا منصوبہ رکھتے تھے، حرم معصومہ کی سیکورٹی فورسز نے انہیں حرم میں داخل ہوتے ہوئے گرفتار کر لیا۔

شائع شدہ تصاویر دو گرفتار شدہ دہشت گردوں کی بتائی جا رہی ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .