۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
News ID: 398199
17 اپریل 2024 - 13:37
حمله

حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران نے غاصب اسرائیل کی گیدڑ بھپکیاں حالیہ 14 اپریل کے حملہ میں کافور کردی۔ غاصب اسرائیل مظلوموں کے جانانہ دفاع سے کانپ اٹھا اور غزہ کے مظلوموں کے دل کو ٹھنڈک نصیب ہوئی، جبکہ صہیونیت نواز ممالک سکتہ میں ہیں مسلم کہے جاتے ہیں کہ اس میں سر فہرست سعودی خاندان ہے جسے رسول اللہ سے زیادہ اسرائیل سے عقیدت ہے۔

تحریر: سید مشاہد عالم رضوی

حوزہ نیوز ایجنسی| اسلامی جمہوریہ ایران نے غاصب اسرائیل کی گیدڑ بھپکیاں حالیہ 14 اپریل کے حملہ میں کافور کردی۔ غاصب اسرائیل مظلوموں کے جانانہ دفاع سے کانپ اٹھا اور غزہ کے مظلوموں کے دل کو ٹھنڈک نصیب ہوئی، جبکہ صہیونیت نواز ممالک سکتہ میں ہیں مسلم کہے جاتے ہیں کہ اس میں سر فہرست سعودی خاندان ہے جسے رسول اللہ سے زیادہ اسرائیل سے عقیدت ہے۔

ماضی میں وھابیت کے یہ مبلغین جنت البقیع کے مبارک قبرستان کو مسمار کرکے اب مسجد اقصیٰ کو گرانے کے لئے بڑھتے ہوئے اسرائیلی بلڈوزرں کو دھکہ دینے میں سرگرم عمل ہیں۔

شرم تم کو مگر نہیں آتی

یہ ملت مظلوم فلسطین کے خون کے بڑے تاجروں میں بھی ہیں جلد ہی ان کا غرور ٹوٹے گا بس مومنوں دعا کرتے رہو اور دل وجان سے علم و ٹکنالوجی میں Excel کرو ایمان اور مضبوط کروجیسے شہید قاسم سلیمانی ابو مہدی المھندس وہی کربلا والوں کی راہ پر چلنے والوں کا عزم وحوصلہ رکھو!

8شوال کا احتجاج لازمی ہے کہ یہ انہدام جنت البقیع کے مجرموں کے لئے یوم حساب بھی ہے اور مومنین کے اتحاد و اتفاق کے ساتھ فلک شگاف نعروں کے ذریعہ ان کے منہ پر زور دار تماچہ بھی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .