۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
سالگرد ارتحال آیت الله العظمی بهجت برگزار می شود

حوزہ/ قم المقدسہ میں مرحوم آیت اللہ العظمیٰ بہجت کی برسی بروز جمعرات 16 مئی 2024 کو مرحوم کے اہل خانہ اور شاگردوں کی جانب سے منعقد ہوگی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قم المقدسہ میں مرحوم آیت اللہ العظمیٰ بہجت کی برسی بروز جمعرات 16 مئی 2024 کو مرحوم کے اہل خانہ اور شاگردوں کی جانب سے منعقد ہوگی۔

یہ مجلس نماز مغربین کے بعد مسجد آیت اللہ بہجت (مسجد فاطمیہ-گذرخان) میں منعقد ہوگی۔

واضح رہے کہ آیت اللہ العظمیٰ محمد تقی بہجت کا 12 مئی 2009 میں بروز اتوار بوقت عصر عارضہ قلبی کے سبب قم کے حضرت ولی عصر (عج) ہاسپیٹل میں انتقال ہوا اور انہیں حرم حضرت معصومہ (ع) میں سپرد لحد کیا گیا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .