۱۰ تیر ۱۴۰۳ |۲۳ ذیحجهٔ ۱۴۴۵ | Jun 30, 2024
جشنِ غدیر

حوزہ/ امام رضاؑ فاؤنڈیشن اور مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے 18 ذیحجہ عید خم غدیر کی مناسبت سے ٹھنڈے پانی اور شربت کی سبیل کا اہتمام کیا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امام رضاؑ فاؤنڈیشن اور مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے 18 ذو الحجہ عید خم غدیر کی مناسبت سے ٹھنڈے پانی اور شربت کی سبیل کا اہتمام کیا گیا۔

میرپوربٹھورو (ضلع سجاول) پاکستان میں غدیر کے موقع پر سبیل کا اہتمام

میرپوربٹھورو میں امام رضا ؑ فاؤنڈیشن اور مجلس وحدت مسلمین کے رہنماؤں نے کہا کہ 18 ذو الحجہ کو حج سے واپسی پر خم کے میدان میں صحابہ ؓکرام سے رسول اللہ ؐ نے تاریخی خطبہ دے کر حضرت علیؑ ابن ابی طالب کو اپنے بعد مسلمانوں کا رہنماء بنانے کا اعلان فرمایا تھا جس خوشی میں دنیا بھر میں یہ دن جوش و جذبے سے دسترخواں سجا کر محافل و مجالس منعقد کرکے اپنی عقیدت کا اظہار کیا جاتا ہے۔

میرپوربٹھورو (ضلع سجاول) پاکستان میں غدیر کے موقع پر سبیل کا اہتمام

اسی سلسلے میں میرپور بٹھورو میں بھی جشن غدیر کے عنوان اور حبس، ہیٹ اسٹروک کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹھنڈے مشروبات کی سبیل و کیمپ لگائے گئے۔

میرپوربٹھورو (ضلع سجاول) پاکستان میں غدیر کے موقع پر سبیل کا اہتمام

میرپوربٹھورو (ضلع سجاول) پاکستان میں غدیر کے موقع پر سبیل کا اہتمام

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .