۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
علامہ شبیر حسن میثمی کی جامعہ امام سجاد (ع) جھنگ کے سالانہ جلسہ میں شرکت اور خطاب

حوزہ / شیعہ علماء کونسل کے سیکرٹری جنرل نے کہا: گلگت بلتستان کے تاجروں سے کسٹم کی جانب سےسیلز اور انکم ٹیکس کی وصولی کے مسائل کو فوری حل کیا جائے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، شیعہ علماء کونسل کے سیکرٹری جنرل اور اسلامی تحریک پاکستان کے رہنما علامہ شبیر حسن میثمی نے موجودہ گلگت، بلتستان میں تاجروں کے مسائل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا: گلگت بلتستان کے تاجروں سے کسٹم کی جانب سےسیلز اور انکم ٹیکس کی وصولی کے مسائل کو فوری حل کیا جائے۔

انہوں نے مزید کہا: اسلامی تحریک پاکستان تاجروں کے جائز حقوق کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .