۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
اعزام خادمان موکب حرم حضرت معصومه سلام الله علیها به عراق

حوزہ/ موکب حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خادمین کا پہلا گروپ نجف سے کربلا کے درمیان پول نمبر 1080 پر خدمت کے لئے عراق روانہ ہو گیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، موکب حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خادمین کا پہلا گروپ نجف سے کربلا کے درمیان پول نمبر 1080 پر خدمت کے لئے عراق روانہ ہو گیا ہے۔

نجف سے کربلا جانتے پول نمبر 1080 پر واقع موکب حرم حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں انتظامات اور بنیادی سازو سامان کی آمادگی کے لئے 40 خادموں پر مشتمل خادموں کا ایک قافلہ عراق کی جانب روانہ ہو چکا ہے۔

موکب حرم کریمہ اہل بیت حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا 1080 ہر سال اربعین کے موقع پر زائرین کے لئے رہائش، کھانے، علاج وغیرہ کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے آمادہ رہے گا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .