۲۷ آبان ۱۴۰۳ |۱۵ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 17, 2024
ایام فاطمیہ

حوزہ/ رہبر معظم انقلاب نے "ایّامِ عزاداری حضرت زہرا سلام اللہ علیہا" کے حکم کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے "ایّامِ عزاداری حضرت زہرا سلام اللہ علیہا" کے حکم کو بیان فرمایا، جو ہم قارئین کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔

* ایّامِ عزاداری حضرت زہرا سلام اللہ علیہا

سوال: ایّامِ فاطمیہ سلام اللہ علیہا کے طور پر کون سا دن منانا مناسب ہے؟

جواب: مناسب ہے کہ شہادت کے دنوں (13 جمادی الاول اور 3 جمادی الثانی) کے علاوہ ان کے ساتھ متصل چند دنوں کو بھی، علاقے کے عرف کے مطابق، صدیقہ کبریٰ سلام اللہ علیہا کے ایامِ حزن و عزاء کے طور پر منایا جائے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .