اتوار 13 جولائی 2025 - 20:09
علامہ عارف حسین واحدی کی بلتستانی مومنین کے عزاداری کے جلوس میں شرکت اور خطاب

حوزہ / علامہ عارف حسین واحدی نے راولپنڈی میں بلتستانی مومنین کی جانب سے منعقدہ عزاداری کے جلوس میں شرکت کی، باجماعت نماز پڑھی،نماز کے بعد جلوس میں شرکاء کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، شيعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے راولپنڈی میں بلتستانی مومنین کی جانب سے منعقدہ عزاداری کے جلوس میں شرکت کی، باجماعت نماز پڑھی،نماز کے بعد جلوس میں شرکاء کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔

علامہ عارف حسین واحدی کی بلتستانی مومنین کے عزاداری کے جلوس میں شرکت اور خطاب

انہوں نے اپنے خطاب میں قیام کربلا کے اہداف و مقاصد ،کامیابی اور آج کے دور میں یزیدیت کے مقابلے میں حسینی فکر کی کامیابی اور یزیدیت کی بدترین شکست پر گفتگو کی اور عاشور کے مصائب پڑھے۔

علامہ عارف حسین واحدی کی بلتستانی مومنین کے عزاداری کے جلوس میں شرکت اور خطاب

علامہ عارف حسین واحدی کی بلتستانی مومنین کے عزاداری کے جلوس میں شرکت اور خطاب

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha