بدھ 17 دسمبر 2025
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
    • احکام
    • حدیث
    • تقویم حوزه
    • عطر قرآن
    • علمی و ثقافتی
    • گوشۂ ادب
    • صدائے حوزہ
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
    • خواتین
    • اطفال
  • مقالات و مضامین
    • مذہبی
    • سیاسی
    • تجزیہ
  • ویڈیوز
  • گیلری
    • تصاویر
    • پوسٹر
filterToday News
  • امریکا اور مغرب کی منہ زوریوں کے مقابلے میں ایک عالمی اتحاد کی تشکیل ضروری ہے

    کیوبا کے صدر سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی:

    ایرانامریکا اور مغرب کی منہ زوریوں کے مقابلے میں ایک عالمی اتحاد کی تشکیل ضروری ہے

    حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کی شام کیوبا کے صدر جناب میگل ڈیاز کینل اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات کی۔

    2023-12-04 23:00
  • علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا جامعہ فاطمیہ(س) نواب شاہ کا دورہ

    پاکستانعلامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا جامعہ فاطمیہ(س) نواب شاہ کا دورہ

    حوزہ / علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے پاکستان کے شہر نواب شاہ میں جامعہ فاطمیہ (س) کا دورہ کیا ہے۔

    2023-12-04 20:00
  • امام حسین ؑ کی شان میں جسارت ایک مذموم عمل ہے/ برجیش پاٹھک معافی مانگیں

    صدر کل ہند شیعہ مجلس علماء و ذاکرین حیدرآباد دکن:

    ہندوستانامام حسین ؑ کی شان میں جسارت ایک مذموم عمل ہے/ برجیش پاٹھک معافی مانگیں

    حوزہ/ اترپردیش اسمبلی میں حالیہ جاری اجلاس کے دوران برجیس پاٹھک کی ہرزہ سرائی کی مذمت کرتے ہوئے صدر کل ہند شیعہ مجلس علماء و ذاکرین حجۃ الاسلام مولانا سید نثار حسین حیدر آقا نے ایک بیان جاری…

    2023-12-04 19:18
  •  نیکیاں چھپ کر کرو

    عطر حدیث:

    مذہبی نیکیاں چھپ کر کرو

    حوزہ|میں اس کے چہرے پر شرمندگی کے آثار نہیں دیکھنا چاہتا تھا، کیا تم نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا قول نہیں سنا، کہ آپ نے فرمایا: جو نیک کام چھپا کر انجام دیتا ہے اس کا اجر و ثواب ستّر…

    2023-12-04 17:00
  • امام رضا (ع) بین الاقوامی کانفرنس، نئی اسلامی تہذیب میں اہم کردار ادا کرے گی

    امام رضا (ع) بین الاقوامی کانفرنس کے ڈائریکٹر:

    ایرانامام رضا (ع) بین الاقوامی کانفرنس، نئی اسلامی تہذیب میں اہم کردار ادا کرے گی

    حوزہ/ امام رضا (ع) بین الاقوامی کانفرنس کے ڈائریکٹر نے کہا کہ امام رضا علیہ السّلام کی تعلیمات اور معارف نئی اسلامی تہذیب تک پہنچنے کا ذریعہ ہے، لہٰذا ہمیں آنحضرت کی احادیث کی گہرائی تک جا کر…

    2023-12-04 14:32
  • امریکہ اور یورپ میں عیسائیت کے نام پر جو کچھ موجود ہے وہ سیکولر عیسائیت ہے

    ادیان و مذاہب یونیورسٹی کے سربراہ:

    ایرانامریکہ اور یورپ میں عیسائیت کے نام پر جو کچھ موجود ہے وہ سیکولر عیسائیت ہے

    حوزہ / میرا ایران اور خاص طور پر ادیان و مذاہب یونیورسٹی کے سفر کا مقصد بین المذاہب روابط کو مزید فروغ دینا ہے۔

    2023-12-04 14:32
  • مدارسِ اسلامیہ کا تعارف

    مقالات و مضامینمدارسِ اسلامیہ کا تعارف

    حوزه/ مدارس اسلامیہ کو ہمیشہ سے وہی حیثیت حاصل رہی ہے جو سارے نظامِ فلکی میں کواکب وسیّارات کے مقابل سورج کو حاصل ہے، ان تمام کواکب وسيارات کی رونق، چمک، دمک اور قوت کا اصل منبع و سرچشمہ یہی…

    2023-12-04 14:30
  • دہشت گردی اور جنگ کو فروغ دینے والے ممالک اقوام متحدہ کی قیادت کر رہے ہیں: بحرینی شیعہ عالم دین

    جہاندہشت گردی اور جنگ کو فروغ دینے والے ممالک اقوام متحدہ کی قیادت کر رہے ہیں: بحرینی شیعہ عالم دین

    حوزہ/ بحرین کے شہر الدراز کے امام جمعہ حجۃ الاسلام محمد صنقور نے کہا: عالمی برادری غزہ کے بچوں کو غاصب صیہونی حکومت کے حملوں سے بچانے میں بے بس ہے، اور ایسے حالات میں "عالمی یوم اطفال" منایا…

    2023-12-04 11:09
  • یمنی فوجیوں نے دشمن کے مزید دو جہازوں کو نشانہ بنایا

    جہانیمنی فوجیوں نے دشمن کے مزید دو جہازوں کو نشانہ بنایا

    حوزہ/ یمن کی مسلح افواج نے بحیرہ احمر میں دشمن کے دو بحری جہازوں پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ کیا ہے۔

    2023-12-04 10:29
  • دہشت گرد صہیونی فوج نے غزہ کے 14 اسپتالوں پر براہ راست حملہ کیا

    جہاندہشت گرد صہیونی فوج نے غزہ کے 14 اسپتالوں پر براہ راست حملہ کیا

    حوزہ/ غزہ میں حماس کے میڈیا آفس نے اعلان کیا ہے کہ قابض صہیونی فوج نے جنگ کے آغاز سے اب تک 14 اسپتالوں پر براہ راست حملہ کیا ہے۔

    2023-12-04 10:15
  • غزہ میں شہداء کی تعداد 15 ہزار 523 تک پہنچ گئی

    جہانغزہ میں شہداء کی تعداد 15 ہزار 523 تک پہنچ گئی

    حوزہ/ غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کے آغاز سے اب تک غزہ میں شہداء کی تعداد 15,523 ہو گئی ہے۔

    2023-12-04 09:58
  • بحرین میں ہر صیہونی دشمن اور جارح ہے

    شیخ عیسی قاسم:

    جہانبحرین میں ہر صیہونی دشمن اور جارح ہے

    حوزہ / بحرین کے نامور شیعہ عالم دین شیخ عیسی قاسم نے ملت بحرین سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے ملک میں صیہونیوں کے آنے پر اعتراض کریں۔

    2023-12-04 09:45
  • علمی اور تحقیقی مجلہ ”تعلیم و تربیت“ کا گیارہواں شمارہ شائع ہو کر منظر عام پر آ گیا ہے+رپورٹ

    مذہبیعلمی اور تحقیقی مجلہ ”تعلیم و تربیت“ کا گیارہواں شمارہ شائع ہو کر منظر عام پر آ گیا ہے+رپورٹ

    حوزه/ جامعۃ المصطفٰی العالمیہ کی فقہی تربیتی انجمن کی جانب سے ہفتۂ تحقیق کی مناسبت سے علمی اور تحقیقی مجلہ ”تعلیم و تربیت“ کا گیارہواں شمارہ شائع ہو کر منظر عام پر آ گیا ہے۔

    2023-12-04 09:44
  • جب تک غاصب اسرائیل کا وجود باقی ہے، جنگ جاری رہے گی، مقررین

    خیبرپختونخواہ میں آزادی فلسطین ریلی کا انعقاد:

    پاکستانجب تک غاصب اسرائیل کا وجود باقی ہے، جنگ جاری رہے گی، مقررین

    حوزه/ کوہاٹ پاکستان میں فلسطین کی حمایت اور غاصب اسرائیل کے خلاف زبردست احتجاجی ریلی کا انعقاد ہوا جس میں شیعہ سنی عمائدین سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

    2023-12-04 09:43
  • دین اور حکومت لازم و ملزوم ہیں

    حوزه علمیه خراسان کی سپریم کونسل کے سربراہ:

    ایراندین اور حکومت لازم و ملزوم ہیں

    حوزہ/ حوزه علمیہ خراسان کی سپریم کونسل کے سربراہ، حجت الاسلام والمسلمین محمد باقر فرزانہ نے انقلابی طلبہ وطالبات کی خصوصیات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جدید دینی مدرسہ وہ ہے جس میں دین کی…

    2023-12-04 09:43
  • اگر مسلمان قرآن کریم پر عمل کرتے تو آج ظالم صہیونی غزہ میں معصوم بچوں کا قتل عام نہ کر رہے ہوتے

    حجت الاسلام والمسلمین عابدینی:

    ایراناگر مسلمان قرآن کریم پر عمل کرتے تو آج ظالم صہیونی غزہ میں معصوم بچوں کا قتل عام نہ کر رہے ہوتے

    حوزہ/ صوبہ قزوین میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: اگر ہم غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے اس پر اپنی آنکھیں بند کر لیں گے اور کہیں کہ یہ مسئلہ ہمارے لیے اہم نہیں ہے تو گویا ہم قرآن کی لعنت کے مستحق ٹھہریں…

    2023-12-04 09:42
  • فاطمی سیرت؛ ہر دور کے انسانوں کیلئے راہ نجات ہے، ڈاکٹر یعقوب بشوی

    ایرانفاطمی سیرت؛ ہر دور کے انسانوں کیلئے راہ نجات ہے، ڈاکٹر یعقوب بشوی

    حوزه/ اصفہان ایران میں جامعه المصطفیٰ العالمیہ کے شعبۂ تحقیق کے تحت ایک علمی نشست بعنوان "بحرانوں سے نمٹنے کیلئے فاطمی قرآنی سیرت " منعقد ہوئی۔

    2023-12-04 09:41
  • غزہ کے پھولوں کی فریاد کون سنے؟

    مقالات و مضامینغزہ کے پھولوں کی فریاد کون سنے؟

    حوزه/کیا یہ وہی غزہ ہے جہاں کچھ عرصہ پہلے زندگی حرکت میں تھی، بچے اسکول جاتے ہوئے نظر آتے تھے اور سڑکوں پر گاڑیاں دوڑتی دکھائی دیتی تھیں ؟!

    2023-12-04 09:41
  • چلاس واقعہ؛ گلگت بلتستان کی پر امن فضاء کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے، امام جمعہ سکردو

    پاکستانچلاس واقعہ؛ گلگت بلتستان کی پر امن فضاء کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے، امام جمعہ سکردو

    حوزہ/ امام جمعہ سکردو علامہ شیخ حسن جعفری نے چلاس واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے گلگت بلتستان کی پر امن فضاء کو سبوتاژ کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔

    2023-12-04 09:39
  • ملک میں علم و دانش اور طبی خدمات کی ترقی میں رضوی ہاسپٹل کا انتہائی اہم کردار ہے

    یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز مشہد کے سرپرست:

    ایرانملک میں علم و دانش اور طبی خدمات کی ترقی میں رضوی ہاسپٹل کا انتہائی اہم کردار ہے

    حوزہ / یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز مشہد کے سرپرست نے رضوی ہاسپٹل کی پیشرفت اور کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے ملک میں طبی علم و دانش اور طبی خدمات کی ترقی میں اس ہاسپٹل کے کردار کی جانب اشارہ کیا…

    2023-12-04 09:39
  • اگر کسی کو غسل کرنے میں بہت شک ہوتا ہو اور ہر‏دفعہ غسل کرنے میں ایک گھنٹے سے زیادہ وقت لگ جاتا ہو یہاں تک کہ نماز قضاء ہو جاتی ہو تو اسے کیا  کرنا چاہیے؟

    احکام شرعی:

    مذہبیاگر کسی کو غسل کرنے میں بہت شک ہوتا ہو اور ہر‏دفعہ غسل کرنے میں ایک گھنٹے سے زیادہ وقت لگ جاتا ہو یہاں تک کہ نماز قضاء ہو جاتی ہو تو اسے کیا  کرنا چاہیے؟

    حوزه|یہ کام جائز نہیں ہے معمول سے زیادہ وقت صرف نہ کرے یعنی  دوسروں کی طرح غسل کرے  وقت کے لحاظ سے بھی اور پانی خرچ کرنے کے لحاظ سے بھی، اسراف کرنا حرام ہے، اور شیطان سے پرہیز کریے کہ نماز کو…

    2023-12-04 06:00
  • حق کے سامنے سر جھکانا اور جھگڑے والی باتوں سے اجتناب ضروری ہے

    عطر قرآن:

    مذہبیحق کے سامنے سر جھکانا اور جھگڑے والی باتوں سے اجتناب ضروری ہے

    حوزہ|رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دین کا محور، خداوند متعال کے سامنے سر تسلیم خم کرنا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے حضور سر تسلیم خم کرنا ہدایت پانا ہے۔

    2023-12-04 05:00
  • حدیث روز | شدید ترین گناہ

    مذہبیحدیث روز | شدید ترین گناہ

    حوزہ / امیرالمؤمنين حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں شدید ترین گناہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔

    2023-12-04 04:33
  • تقویم حوزہ:۲۰؍جمادی الاوّل۱۴۴۵-۴؍دسمبر۲۰۲۳

    اسلامی کیلنڈر

    مذہبیتقویم حوزہ:۲۰؍جمادی الاوّل۱۴۴۵-۴؍دسمبر۲۰۲۳

    حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۲۰؍جمادی الاوّل۱۴۴۵-۴؍دسمبر۲۰۲۳

    2023-12-04 04:00

فوری رسائی

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
  • مقالات و مضامین
  • ویڈیوز
  • گیلری

زبان انتخاب کریں

  • اردو
  • فارسی
  • English
  • Français
  • العربیة
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • Türkçe
  • Русский
  • Azərbaycan
  • Kiswahili
  • Español

سوشل میڈیا

اس ویب سائٹ کے جملہ حقوق حوزہ نیوز ایجنسی کے نام محفوظ ہیں

حوزہ نیوز ایجنسی کے مواد کو ماخذ کا نام ذکر کئے بغیر دوسری خبر رساں ایجنسیوں اور اخبارات میں شائع کرنا آزاد ہے

ur.hawzahnews.com. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom