-
ایم ڈبلیو ایم کا پاکستان بھر میں جاری دھرنوں کو ختم کرنے کا اعلان
حوزہ/ضلع کرم پارہ چنار کی مظلوم و محصور عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ملک بھر میں جاری دھرنوں کے حوالے سے ہنگامی پریس کانفرنس سے سربراہ مجلس وحدت مسلمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خطاب…
-
امام محمد باقر (ع) کی حیات طیبہ ایک مختصر تعارف
حوزہ/ امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت باسعادت یکم رجب المرجب ۵۷ ہجری مدینہ منورہ میں ہوئی۔ آپ خاندان عصمت و طہارت کی وہ پہلی کڑی ہیں، جن کا سلسلہء نسب ماں اور باپ دونوں کی طرف سے مولائے…
-
ماہ رجب المرجب کی مناسبتیں
حوزہ/ ماہ رجب خدا کے نزدیک بڑی عظمتوں والا مہینہ ہے، کوئی بھی مہینہ حرمت و فضیلت میں اس کا ہم رتبہ نہیں اور اس مہینے میں کافروں سے جنگ و جدال کرنا حرام ہے، جان لو کہ رجب اللہ کا مہینہ ہے ، شعبان…
-
رہبر انقلاب اسلامی:
شام، شام کے لوگوں کا ہے اور امریکا اور صیہونی حکومت وہاں سے نکلنے پر مجبور ہو جائيں گے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ پہلی جنوری 2025 کی صبح شہید الحاج قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کی مناسبت سے شہید قاسم سلیمانی اور دفاع حرم اور مزاحمت کے بعض…
-
مولانا سید شہوار حسین امروہوی:
امام محمد باقر (ع) کی عظمت کے لیے یہی کافی ہے کہ اللہ کے رسول (ص) نے آپ کو سلام بھیجا
حوزہ/مولانا ڈاکٹر سید شہوار حسین امروہوی نے امروہہ کی مسجد امامیہ میں، ولادتِ باسعادت حضرت امام محمد باقر علیہ السّلام کی مناسبت سے منعقدہ جشنِ میلاد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام محمد باقر (ع)…
-
تعلیماتِ امام محمد باقر (ع)، دور حاضر کے نوجوانوں کے لیے مشعل راہ
حوزہ/اسلامی تاریخ میں امام محمد باقر علیہ السلام کا دور علمی و فکری احیاء کا ایک نمایاں زمانہ تھا۔ آپ کی تعلیمات میں ایسے اصول و ضوابط موجود ہیں جو آج کے نوجوانوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ امام علیہ…
-
ماہ رجب کی فضیلت اور اس کے اعمال
حوزہ/ ﺭﺟﺐ ﺍﻟﻤﺮﺟﺐ ﮐﺎ ﻣﮩﯿﻨﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﻣﮩﯿﻨﮧ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻋﺎ، ﺍﺳﺘﻐﻔﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﺭﺣﻤﺖِ ﺍﻟﮩﯽ ﮐﮯ ﻧﺰﻭﻝ ﮐﺎ ﻣﮩﯿﻨﮧ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﺳﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﺱ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﮐﻮ "ﺭﺟﺐ ﺍﻻﺻﺐ" ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺘﮯ…
-
آیت اللہ العظمی شیخ بشیر حسین نجفی سے علامہ شیخ انور علی نجفی کی ملاقات
حوزہ/ جامعہ کوثر اسلام آباد کے مدیر حجۃ الاسلام علامہ شیخ انور علی نجفی نے نجف اشرف میں آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی سے ملاقات کی۔
-
ما ملت امام حسینیم
حوزہ/ ہمارا فریضہ ہیکہ ہم شہید قاسم سلیمانی کے راستے کو جاری رکھیں اور ان کے مشن کو بہترین انداز میں پایہ تکمیل تک پہونچاییں جو انھوں نے ہمارے کندھوں پر رکھا ہے۔
-
شعر | نذرانۂ عقیدت:شہید الحاج قاسم سلیمانی
حوزہ/ اب خدا جانے تری کیسی یہ قربانی ہے۔آج ایران میں ہر شخص سلیمانی ہے/ عینی رضوی ہندی ایران)
-
پارہ چنار میں شیعہ نسل کشی اور کراچی میں پُرامن احتجاجیوں پر تشدد: شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان کی شدید مذمت
حوزہ/ شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان ،پُرامن احتجاجیوں پر کراچی پولس کے ذریعہ تشدد کرنےاور پارہ چنار میں تکفیریوں کو کھلی چھوٹ دینے پر حکومت سندھ اور حکومت پاکستان کی شدید مذمت کرتے ہوئے تقاضا کرتی…
-
حفظ قرآن کا چھبیسواں عالمی مقابلہ
حوزہ/ایران کے شہر قم المقدسہ سے حفظ قرآن کا چھبیسواں عالمی مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے، خواہشمند حضرات رابطہ کر سکتے ہیں۔
-
نئے میلادی سال:
شعر | اسی سال جاؤں میں کرب وبلا
حوزہ/سکینہؑ کے بابا سنیں التجا بلا لیجئے کربلا اسی سال جاؤں میں کرب وبلا ،بلا لیجئے کربلا
-
مدحت امام باقر علیہ السّلام:
شعر | کتنا شیریں یہ نام ہے باقر (ع)
حوزہ/ماہ عبادت، رجب المرجب کی آمد اور پانچویں امام، امام محمد باقر علیہ السّلام کی ولادت کے موقع پر تبریک و تہنیت پیش کرتے ہوئے آنحضرت کی شان میں اشعار پیش خدمت ہے۔
-
جعفریہ سپریم کونسل جموں وکشمیر پاکستان:
سندھ حکومت کی جانب سے پر امن مظاہرین پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں
حوزہ/چیئرمین جموں و کشمیر جعفریہ سپریم کونسل سید زوار حسین نقوی ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری افتخار حسین زری نے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے علاقہ پارا چنار اور اس کے ملحقہ علاقہ جات کی 80 سے…
-
کراچی کے پُر امن دھرنے اور مظلوموں کے حق میں آواز: آئینی حق یا حکومتی جبر؟
حوزہ/پاکستان ایک جمہوری ملک ہے جہاں ہر شہری کو اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانے اور پُر امن احتجاج کرنے کا آئینی حق حاصل ہے؛ لیکن گزشتہ روز کراچی کے دھرنوں پر سندھ حکومت کی جانب سے کیا گیا، تشدّد…
-
صہیونی حملوں نے غزہ میں صحت کے نظام کو تباہ کر دیا: اقوام متحدہ
حوزہ/ دفتر حقوق بشر اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کی ہے کہ اسرائیل کے حملوں نے غزہ کے اسپتالوں اور صحت کے نظام کو تباہ کر دیا ہے۔ یہ تباہی بین الاقوامی انسانی قوانین اور حقوقِ بشر کی واضح خلاف ورزی…
-
نیا عیسوی سال اور ہم: کیا نئے سال کی مبارکباد دینا غیر شرعی عمل ہے ؟
حوزہ/ اگر اس نئے سال کی آمد پر مسلمان اور عیسائی دونوں ہی مکاتب فکر کے افراد جناب عیسٰی علیہ السلام کی تعلیمات پر روشنی ڈالیں اور اس بات پر اظہار خیال ہو کہ جناب عیسیی علیہ السلام نے کس مقصد…
-
علماء کے واقعات |
امام زمانہ (عج) کا نمک کھانے والا صرف امام کا ہی خادم ہونا چاہیے
حوزہ/ عالم با عمل شیخ عباس قمی کی امام زمانہ (عج) سے وفاداری کو ان کے دو سنہرے جملوں میں سمویا جا سکتا ہے، وہ نہ صرف خود کو ہمیشہ امام زمانہ (عج) کا نمک خوار مانتے تھے بلکہ ایک دن بھی امام کی…
-
ایک آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر مشرق وسطیٰ میں استحکام ممکن نہیں: فتح تحریک
حوزہ/ فلسطینی تحریک فتح نے ایک بار پھر اس بات پر زور دیا ہے کہ اسرائیل کی غزہ پر جارحیت کا خاتمہ، غزہ اور مغربی کنارے کے دوبارہ اتحاد، اور القدس کو دارالحکومت قرار دے کر فلسطینی ریاست کے قیام…
-
آیت اللہ عباس کعبی:
اخلاقی گراوٹ، امن و سلامتی کا بحران اور خاندانی نظام پر حملہ طاغوتی طاقتوں کی پیروی کے نتائج ہیں
حوزہ/ آیت اللہ عباس کعبی نے دنیائے معاصر کے چار اہم بحرانوں کی وضاحت کرتے ہوئے ان کے حل پیش کیے ہیں۔
-
ایران میں اہلسنت عالم دین،مولوی عبدالرحمن خدائی:
دنیائے اسلام پر دہشتگردی کی کمزوری اور زوال پذیری شہید قاسم سلیمانی کی کاوشوں کا نتیجہ ہے
حوزہ/ ایران کے شہر بانہ کے اہلسنت امام جمعہ نے کہا: سردار سلیمانی کی موجودگی اور ان کا داعش جیسے دہشت گرد گروہوں سے مقابلہ کرنا، مخالف ممالک کے کئی منصوبے ناکام بنا گیا۔
-
احکام شرعی | اسراف اور تبزیر کیا ہے؟
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے "اسراف اور تبزیر کیا ہے؟" کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
تفسیر سورۃ النساء: آیت ۹۹؛
عطر قرآن | اللہ کی جانب سے بخشش اور مغفرت
حوزہ/ یہ آیت اللہ تعالیٰ کی معافی اور رحمت کی وسعت کو بیان کرتی ہے اور ہمیں امید دلاتی ہے کہ اگر ہم اخلاص کے ساتھ توبہ کریں اور اپنی کمزوریوں کو تسلیم کریں تو اللہ ہمیں بخش دے گا۔ یہ بندے کو…
-
اسلامی کیلنڈر؛
تقویم حوزہ:۳۰؍جمادی الثّانی ۱۴۴۶-۱؍جنوری۲۰۲۵
حوزہ/تقویم حوزہ:بدھ:۳۰؍جمادی الثّانی ۱۴۴۶-۱؍جنوری۲۰۲۵
-
حدیث روز | خدا کی معرفت کے بعد بہترین اعمال
حوزہ/ امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کی معرفت کے بعد پانچ اہم اعمال کی نشاندہی فرمائی ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس کی کراچی میں پرامن شہریوں پر تشدد کی شدید مذمت / سندھ کے تمام اضلاع میں دھرنوں کا اعلان
حوزہ/ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کئی مہینوں سے محاصرے میں رہنے والے ضلع کرم کے مظلوموں کی حمایت میں کراچی جاری دھرنے میں بیٹھنے والوں پر سندھ حکومت کی کراچی میں بہیمانہ پولیس گردی کی…