ہفتہ 24 مئی 2025

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
    • احکام
    • حدیث
    • تقویم حوزه
    • عطر قرآن
    • علمی و ثقافتی
    • گوشۂ ادب
    • صدائے حوزہ
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
    • خواتین
    • اطفال
  • مقالات و مضامین
    • مذہبی
    • سیاسی
    • تجزیہ
  • ویڈیوز
  • گیلری
    • تصاویر
    • پوسٹر
filterToday News
  • ویڈیو/ حوزہ نیوز ایجنسی کی خبریں ایک نظر میں (تاریخ 26 اپریل 2025)

    ویڈیوزویڈیو/ حوزہ نیوز ایجنسی کی خبریں ایک نظر میں (تاریخ 26 اپریل 2025)

    2025-04-26 22:43
  • حوزہ/ روزانہ کی خبریں تصاویر کے آئینے میں

    گیلریحوزہ/ روزانہ کی خبریں تصاویر کے آئینے میں

    2025-04-26 22:43
  • جہالت کا مطلب ان پڑھ ہونا نہیں بلکہ بے عقلی ہے

    حجت الاسلام والمسلمین شاہینی:

    ایرانجہالت کا مطلب ان پڑھ ہونا نہیں بلکہ بے عقلی ہے

    حوزہ/ حوزہ علمیہ کے اعلیٰ سطحی استاد نے کہا: عقل دینداری کی گمشدہ کڑی ہے۔

    2025-04-26 20:33
  • جنوبی ایران کی شہید رجائی بندرگاہ پر دھماکہ، 4 افراد جاں بحق، 516 زخمی

    ایرانجنوبی ایران کی شہید رجائی بندرگاہ پر دھماکہ، 4 افراد جاں بحق، 516 زخمی

    حوزہ/ ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان میں واقع شہید رجائی بندرگاہ پر زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں اب تک 4 افراد جاں بحق اور 516 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ زخمیوں کو ہرمزگان کے مختلف اسپتالوں میں…

    2025-04-26 20:31
  • نہج البلاغہ، خطبہ 34 کی روشنی میں دشمن سے مقابلے کا بیان

    ایراننہج البلاغہ، خطبہ 34 کی روشنی میں دشمن سے مقابلے کا بیان

    حوزہ/ خراسان رضوی میں منعقدہ ایک پروگرام میں حجت الاسلام ایمان شکیبائی نے خطبہ نمبر 34 نہج البلاغہ کی روشنی میں دشمن سے مقابلے کے موضوع کو بیان کیا ہے۔

    2025-04-26 19:43
  • ایران کے جوہری مذاکرات کا سیکیورٹی اور سیاسی لحاظ سے عراق پر بھی اثر ہوگا: امام جمعہ بغداد

    جہانایران کے جوہری مذاکرات کا سیکیورٹی اور سیاسی لحاظ سے عراق پر بھی اثر ہوگا: امام جمعہ بغداد

    حوزہ/ امام جمعہ بغداد اور نجف اشرف کے برجستہ استاد، آیت اللہ سید یاسین موسوی نے اپنے خطبۂ جمعہ میں ایران کے جوہری مذاکرات اور عراق کے داخلی سیاسی بحران پر گفتگو کی۔

    2025-04-26 18:50
  • معروف صحافی نواب اختر کو صدمہ

    ہندوستانمعروف صحافی نواب اختر کو صدمہ

    حوزہ/خطیب اعظم علامہ سبط حسن کے فرزند شاعر باسط حسن ماہر لکھنوی کی بیوہ اور جید صحافی جناب نواب اختر کی خوشدامن نے داعی اجل کو لبیک کہا۔

    2025-04-26 18:27
  • حج عالمی سطح پر تمام مسلمانوں کے لئے نکتہ وحدت ہے

    علامہ عارف حسین واحدی:

    پاکستانحج عالمی سطح پر تمام مسلمانوں کے لئے نکتہ وحدت ہے

    حوزہ / علامہ عارف حسین واحدی نے پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ حافظ محمد طاہر اشرفی کی طرف سے مقامی ہوٹل میں منعقدہ سالانہ حج کانفرنس میں شرکت کی اور اپنے موضوع پر خطاب کیا۔

    2025-04-26 17:44
  • معاشرے میں شہید مطہری کے افکار کو فروغ دیا جائے

    نمائندہ ولی فقیہ مازندران:

    ایرانمعاشرے میں شہید مطہری کے افکار کو فروغ دیا جائے

    حوزہ/ مازندران میں ولی فقیہ کے نمائندے، حجت الاسلام والمسلمین محمدباقر محمدی لائینی نے شہید مطہری کی فکر کے فروغ پر زور دیا۔

    2025-04-26 16:58
  • شیخ انصاری کی شاگردوں کو تین اہم نصیحتیں

    علماء کے واقعات|

    علماء و مراجعشیخ انصاری کی شاگردوں کو تین اہم نصیحتیں

    حوزہ/ مرحوم آیت اللہ سید ابوالقاسم دہکردی ایک واقعہ نقل کرتے ہیں کہ ایک روز جب وہ درس میں شرکت کے لیے گھر سے نکلے تو مقبرۂ جواد ملاکتاب نجفی کے پاس فاتحہ کے لیے رکے۔ اسی وقت شیخ ابرقوئی نے انہیں…

    2025-04-26 14:28
  • "کربلا میں چوتھا بین الاقوامی اجلاس؛ سید الشہداءؑ کے لباس پر فقہی تحقیق کی اہمیت پر زور

    جہان"کربلا میں چوتھا بین الاقوامی اجلاس؛ سید الشہداءؑ کے لباس پر فقہی تحقیق کی اہمیت پر زور

    حوزہ/ کربلا معلی میں شیعہ منابر کے محققین کا چوتھا دو روزہ عالمی اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں ایران اور دنیا کے ۴۵ ممالک سے ۵۰۰ سے زائد علما، ذاکرین، محققین، دانشور، شعرا اور میڈیا کے افراد…

    2025-04-26 14:05
  • بے حجابی، ایک معاشرتی لعنت

    مقالات و مضامینبے حجابی، ایک معاشرتی لعنت

    حوزہ/ اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے جو مرد و زن دونوں کو اعلیٰ اخلاق، طہارت، اور شرم و حیا کا درس دیتا ہے۔ اسلام میں عورت کو پردے کا حکم دے کر اُسے عزت، وقار، اور احترام کا مقام عطا کیا گیا ہے۔…

    2025-04-26 11:40
  • اولاد کے والدین پر حقوق میں سے ایک اولاد کے درمیان عدل و انصاف ہے

    امام جمعہ تاراگڑھ اجمیر:

    ہندوستاناولاد کے والدین پر حقوق میں سے ایک اولاد کے درمیان عدل و انصاف ہے

    حوزہ/ حجۃالاسلام مولانا سید نقی مہدی زیدی نے تاراگڑھ اجمیر ہندوستان میں نمازِ جمعہ کے خطبوں میں نمازیوں کو تقوائے الٰہی کی نصیحت کے بعد امام حسن عسکری علیہ السلام کے وصیت نامہ کی شرح و تفسیر…

    2025-04-26 11:19
  • پہلگام کا خون صرف زمین پر نہیں گرا، ہماری روحوں پر بھی بہہ گیا ہے

    صدرِ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر:

    ہندوستانپہلگام کا خون صرف زمین پر نہیں گرا، ہماری روحوں پر بھی بہہ گیا ہے

    حوزہ/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر آقا سید حسن نے پہلگام سانحے کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں یہ بیان کرتے ہوئے کہ قاتلوں کو بے نقاب کرو! اور ایسا انصاف کرو جو تاریخ میں سنہری سطر بن جائے،…

    2025-04-26 11:08
  • غزہ میں امدادی سامان پر پابندی کا خاتمہ ضروری ہے: عالمی ادارۂ صحت

    جہانغزہ میں امدادی سامان پر پابندی کا خاتمہ ضروری ہے: عالمی ادارۂ صحت

    حوزہ/ عالمی ادارہ صحت (WHO) نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں طبی سازوسامان ختم ہونے کے قریب ہے اور اسرائیل کی جانب سے امدادی سامان کی بندش فوری طور پر ختم ہونی چاہیے۔

    2025-04-26 11:05
  • احکام شرعی | کفارہ کو اس کے مورد کے علاوہ کسی دوسری جگہ خرچ کرنا

    مذہبیاحکام شرعی | کفارہ کو اس کے مورد کے علاوہ کسی دوسری جگہ خرچ کرنا

    حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے "کفارہ کو اس کے مورد کے علاوہ کسی دوسری جگہ خرچ کرنے" کے متعلق اپنی نظر کو بیان کیا ہے۔

    2025-04-26 10:46
  • امریکہ میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک، کار ڈیلرشپ نے خریداری سے روکا

    جہانامریکہ میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک، کار ڈیلرشپ نے خریداری سے روکا

    حوزہ/ امریکہ کی ریاست میشیگن میں ایک کار ڈیلرشپ کی جانب سے ایک مسلمان شہری کو صرف مذہب کی بنیاد پر گاڑی فروخت کرنے سے انکار کر دیا گیا۔ یہ واقعہ عرب نژاد امریکی شہری ایهب الجبالی کے ساتھ پیش…

    2025-04-26 10:45
  • تقویم حوزہ:۲۷؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۲۶؍اپریل۲۰۲۵

    اسلامی کیلنڈر؛

    مذہبیتقویم حوزہ:۲۷؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۲۶؍اپریل۲۰۲۵

    حوزہ/ تقویم حوزہ:سنیچر:۲۷؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۲۶؍اپریل۲۰۲۵

    2025-04-26 10:42
  • ایران کی طاقت کا محور "قومی وحدت اور ولایت فقیہ" ہیں

    آیت اللہ دری نجف‌آبادی:

    علماء و مراجعایران کی طاقت کا محور "قومی وحدت اور ولایت فقیہ" ہیں

    حوزہ / آیت اللہ دری نجف‌آبادی نے قومی وحدت اور ولایت فقیہ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے مسلمان قوم سے مطالبہ کیا کہ وہ یکجہتی کے ساتھ قدس اور مظلوم فلسطین کی حمایت کریں اور ظالموں کے مقابلے میں استقامت…

    2025-04-26 09:11
  • شہر دامغان کے عالم دین کے انتقال پر آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام

    علماء و مراجعشہر دامغان کے عالم دین کے انتقال پر آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام

    حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں حجت‌الاسلام والمسلمین شیخ ابوالقاسم عالمی، خطیب اور شہر دامغان کے برکاتہ مبلغ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا…

    2025-04-26 08:30
  • دشمن تفرقہ انگیزی کو ایک پرانی اور آزمودہ چال کے طور پر استعمال کرتا ہے

    حجت الاسلام والمسلمین محمدی لائینی:

    علماء و مراجعدشمن تفرقہ انگیزی کو ایک پرانی اور آزمودہ چال کے طور پر استعمال کرتا ہے

    حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین محمدی لائینی نے کہا: ہماری عوام باشعور اور بصیرت رکھتی ہے اور جانتی ہے کہ ایسے فتنوں کا سرا دشمنوں تک ہی پہنچتا ہے، دشمن تفرقہ انگیزی کو ایک پرانی اور آزمودہ چال کے…

    2025-04-26 08:20
  • پہلگام سانحہ؛ دہشتگردی کا زخم، سیاست کی سودے بازی اور میڈیا کا کردار!

    مقالات و مضامینپہلگام سانحہ؛ دہشتگردی کا زخم، سیاست کی سودے بازی اور میڈیا کا کردار!

    حوزہ/ وادی کشمیر ایک بار پھر خون آلود ہوئی، جب پہلگام کے پُرامن سیاحتی مقام پر ایک دہشتگردانہ حملے میں 26 معصوم سیاحوں کی جانیں چلی گئیں۔ اس سانحہ نے نہ صرف اہل کشمیر کو سوگوار کیا، بلکہ پورے…

    2025-04-26 08:16
  • امریکہ آج ماضی سے کہیں زیادہ زخمی اور شکست خوردہ ہے

    حجت الاسلام حسن ایزدی:

    ایرانامریکہ آج ماضی سے کہیں زیادہ زخمی اور شکست خوردہ ہے

    حوزہ/ حجت الاسلام ایزدی نے حالیہ ایران امریکہ مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: گزشتہ برسوں میں امریکہ کا رویہ اور فطرت نہیں بدلی لہٰذا امریکہ ابتدا سے ہی مذاکرات اور تعامل کا خواہاں نہیں تھا…

    2025-04-26 07:36
  • حدیث روز | حقیقی بخل کیا ہے؟

    مذہبیحدیث روز | حقیقی بخل کیا ہے؟

    حوزہ/ امام حسن مجتبی علیه السلام نے ایک روایت میں بخل کی تعریف بیان فرمائی ہے۔

    2025-04-26 03:09

فوری رسائی

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
  • مقالات و مضامین
  • ویڈیوز
  • گیلری

زبان انتخاب کریں

  • اردو
  • فارسی
  • English
  • Français
  • العربیة
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • Türkçe
  • Русский
  • Azərbaycan
  • Kiswahili
  • Español

سوشل میڈیا

اس ویب سائٹ کے جملہ حقوق حوزہ نیوز ایجنسی کے نام محفوظ ہیں

حوزہ نیوز ایجنسی کے مواد کو ماخذ کا نام ذکر کئے بغیر دوسری خبر رساں ایجنسیوں اور اخبارات میں شائع کرنا آزاد ہے

ur.hawzahnews.com. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom