-
-
-
مقالات و مضامینپہلگام سانحہ؛ مذہب کے نام پر یہ پہلا حملہ نہیں
حوزہ/ کشمیر کے پہلگام میں جس طرح بے گناہ سیاحوں کا قتل عام کیا گیا وہ قابلِ مذمت ہے۔دہشت گرد ہمیشہ مذہب کے نام پر بے گناہوں کا قتل کرتے آئے ہیں اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے، کیونکہ دہشت گردی…
-
خواتین و اطفالجامعہ الزہرا (س) میں یومِ استاد کی مناسبت سے پروقار تقریب کا انعقاد
حوزہ/ جامعہ الزہرا سلاماللہعلیہا میں یومِ معلم (استاد) کی مناسبت سے ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں نمایاں و تجربہ کار اساتذہ اور علمی و تربیتی خدمات انجام دینے والوں کو خراجِ تحسین…
-
ہندوستانپونہ میں ہوا پہلگام کے شہیدوں کی یاد میں کینڈل مارچ/ اسلام بے گناہ کے قتل کا سخت مخالف ہے، مقررین
حوزہ/ شیعہ علماء بورڈ کے چیف مولانا سید محمد اسلم رضوی نے پروگرام کی قیادت کرتے ہوئے کہا کہ ہر ہندوستانی ہمارا بھائی ہے اور دشمنوں کے ناپاک منصوبے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔
-
ایرانحجۃ الاسلام مہدی مہدوی پور کے اعزاز میں سبیل میڈیا کی روحانی تقریب، دینی خدمات کا اعتراف اور خراجِ تحسین
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مہدی مہدوی پور نے اس نشست میں سبیل میڈیا کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے سوشل میڈیا کے موجودہ دور میں دینی و اخلاقی تبلیغ کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے سبیل میڈیا کے…
-
گیلریتصاویر/ حرم شاہ چراغ (ع) شیراز میں "دختر بابا" کے عنوان سے تقریب کا انعقاد، ہزاروں طالبات کی شرکت
حوزہ/ شیراز میں واقع حرم شاہ چراغ (ع) میں "دختر بابا" کے عنوان سے ایک خصوصی پروگرام منعقد ہوا جس میں شہر بھر کی ہزاروں اسکولی طالبات نے شرکت کی۔
-
مقالات و مضامینغیبت کے پردے میں چھپی روشنی: ایک منتظر دل کی روحانی تلاش
حوزہ/ دنیا کی تاریکیوں میں بھٹکتی ہوئی انسانیت کی روح یہ سوال ہر شب کی تنہائی میں کرتی ہے کہ وہ روشنی کہاں ہے جس کا وعدہ تھا؟ وہ ظہور کب ہوگا جو ہر دل کی امید ہے؟
-
ہندوستانتاراگڑھ اجمیر میں سلسلہ وار درس مہدویت؛ وقت کے امام کی معرفت و شناخت ضروری، مولانا نقی مہدی زیدی
حوزہ/ مدرسہ جعفریہ تاراگڑھ اجمیر ہندوستان میں امام جمعہ مولانا نقی مہدی زیدی کے توسط سے درس ہفتگی بعنوان" آشنائی با مہدویت" کا سلسلہ جاری ہے۔
-
علماء و مراجعحوزہ علمیہ نے حالیہ برسوں میں نمایاں پیشرفت کی ہے: آیت اللہ نوری ہمدانی
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ حالیہ برسوں میں حوزہ علمیہ میں مختلف علمی، تربیتی اور تنظیمی میدانوں…
-
قائم مقام نمائندہ ولی فقیہ خراسان جنوبی:
ایرانحضرت معصومہؑ کی سب سے نمایاں صفت؛ امامت و ولایت کے ساتھ ہمراہی ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین غلام حسین نوفرستی، قائم مقام نمائندہ ولی فقیہ خراسان جنوبی نے ایک انٹرویو میں عشرہ کرامت، میلاد امام رضا علیہ السلام اور حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی ولادت…
-
مذہبیایک ایسے باپ کی داستان جس نے اپنی ہی بیٹی کو زندہ دفن کر دیا
حوزہ/ ایک شخص جو زمانۂ جاہلیت میں اپنی بیٹی کو زندہ دفن کر چکا تھا، دل میں شدید ندامت کے ساتھ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور بخشش کا راستہ تلاش کرنے لگا۔ یہ دردناک…
-
علامہ اشفاق وحیدی کی وفد کے ہمراہ مسٹر ڈاکٹر جوزف بشپ سے ملاقات؛
پاکستانپاپ فرانسس نے جس انداز میں دنیا کو امن اور محبت کا پیغام دیا اسے تمام مذاہب قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما علامہ اشفاق وحیدی اور بین المذاہب ہم آہنگی اور امن کمیٹی کے ممبران جناب حافظ اقبال رضوی جاوید علی شاہ بابو سجاد عمران کا راولپنڈی میں کرسچن کمیونٹی کے…
-
گیلریتصاویر/ عشرہ کرامت کے آغاز پر ضریح حرم حضرت معصومہ (س) کی شاندار گل آرائی
حوزہ/ حضرت فاطمہ معصومہ سلاماللهعلیہا کے یوم ولادت اور آغاز عشرہ کرامت کی مناسبت سے حرم مطہر میں ضریح مقدس کو ہزاروں خوش رنگ پھولوں سے مزین کیا گیا۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
پاکستاناتحاد و وحدت کو فروغ اور احترامِ مسالک کو مدنظر رکھا جائے
حوزہ/ مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل نے ہری پور میں شہید سید زوار علی شاہ کی مجلس چہلم میں شرکت کی اور خطاب کیا۔
-
مذہبیمنقبت/رضأ کی ہمشیرہ
حوزہ/ ولادتِ باسعادت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے شاعر اہل بیت علیہم السّلام جناب مولانا محمد ابراہیم نوریَ کا کلام پیش خدمت ہے۔
-
ایرانامامِ وقت کے پیچھے چلنا ہے، نہ کہ آگے بڑھ جانا: حجت الاسلام والمسلمین مروی
حوزہ/ متولی حرم امام رضا علیہ السلام حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے ولادت باسعادت حضرت فاطمہ معصومہ سلاماللهعلیہا اور آغاز عشرہ کرامت کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں کہا کہ حضرت معصومہ سلاماللهع…
-
گیلریتصاویر/ جامعہ النجف سکردو؛ مرثیہ ادبی اور اخلاقی اقدار کا خزینہ کے عنوان سے عظیم الشان کانفرنس+تصاویر
حوزہ/جامعۃ النجف سکردو کے علامہ اقبال آڈیٹوریم میں ایک باوقار ادبی کانفرنس بعنوان "مرثیہ ادبی اور اخلاقی قدروں کا خزینہ" منعقد ہوئی، جس میں ملکی سطح پر علمائے کرام اور شعراء سمیت دانشوروں نے…
-
پاکستانجامعہ النجف سکردو؛ مرثیہ ادبی اور اخلاقی اقدار کا خزینہ کے عنوان سے عظیم الشان کانفرنس
حوزہ/جامعۃ النجف سکردو کے علامہ اقبال آڈیٹوریم میں ایک باوقار ادبی کانفرنس بعنوان "مرثیہ ادبی اور اخلاقی قدروں کا خزینہ" منعقد ہوئی، جس میں ملکی سطح پر علمائے کرام اور شعراء سمیت دانشوروں نے…
-
علماء و مراجعبیٹیوں کے بارے میں علامہ طباطبائی رحمۃ اللہ علیہ کی خاص ہدایت
حوزہ/ روز دختر کی مناسبت سے علامہ سید محمد حسین طباطبائی رحمۃ اللہ علیہ کی بیٹیوں کے ساتھ حسنِ سلوک اور محبت بھرے برتاؤ کے سلسلے میں روشنی ڈالی گئی ہے۔ معروف مفسر قرآن علامہ طباطبائی رحمۃ اللہ…
-
جہانامریکی فضائی حملے میں یمن کے 16 شہری شہید و زخمی
حوزہ/ یمن کے دارالحکومت صنعاء میں امریکی جنگی طیاروں کے تازہ حملے میں کم از کم 12 افراد شہید اور 4 زخمی ہو گئے ہیں۔ وزارتِ صحت یمن نے تصدیق کی ہے کہ شہداء میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
-
مقالات و مضامینحضرت ابراہیم خلیل اللہ کی آواز پر لبّیک کہنے والوں کا سفر حج جاری وساری
حوزہ/ حج اسلام میں وہ عظیم الشان عبادت ہے جو تمام عبادتوں کا خلاصہ اور مجموعہ ہے، شاید یہی وجہ ہے کہ جس نے ایک مرتبہ حج کر لیا وہ ہمیشہ کے لیے حاجی کے لقب سے سرفراز ہوگیا اور یہ لقب مرنے کے بعد…
-
مقالات و مضامینحوزہ علمیہ قم؛ حضرت معصومہ (س) کی قربت سے فیضیاب
حوزہ/اللہ تعالیٰ نے جب انسان کو زمین پر اپنا خلیفہ بنایا تو اس کی ہدایت کے لیے انبیاء اور اوصیاء علیہم السّلام کو بھیجا، یہ سلسلہ، آخری نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مکمل ہوا…
-
مقالات و مضامینقم کی شہزادی
حوزہ/ ائمہ معصومین علیہم السلام کی احادیث میں آپ کی زیارت کرنے والوں پر بہشت واجب قراردی گئی ہے ، یہ خود آپ کی عظمت ومنزلت، شان و شوکت کے لئے کافی ہے اور آپ کی شخصیت کو واضح و روشن کرتی ہے۔
-
احکام شرعی:
مذہبیگھریلو اور پالتو حیوانات کا خمس
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے "گھریلو اور پالتو حیوانات کے خمس کے حکم" کے متعلق استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
مقالات و مضامینماہ ذی القعدہ کی مناسبتیں
حوزہ/ ماہ ذی القعدہ قمری سال کا گیارہواں مہینہ ہے، اسے ماہ امام علی رضا علیہ السلام بھی کہتے ہیں۔ ماہ ذی القعدہ سال کے ان چار حرام مہینوں میں سے ایک ہے جنمیں جنگ کرنا حرام ہے۔ دور جاہلیت میں…
-
اسلامی کیلنڈر؛
مذہبیتقویم حوزہ:۱؍ذی القعدہ ۱۴۴۶-۲۹؍اپریل۲۰۲۵
حوزہ/ تقویم حوزہ:منگل:۱؍ذی القعدہ ۱۴۴۶-۲۹؍اپریل۲۰۲۵
-
مذہبیحدیث روز | حضرت معصومہ (س) کی زیارت کی فضیلت
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حصرت معصومہ سلام اللہ علیھا کی زیارت کی فضیلت کو بیان فرمایا ہے۔
-
-