پشاور
-
امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کا پشاور بمب حملے کی شدید مذمت، شھداء کے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی
حوزہ/ ادارے کی جنرل سیکرٹری کے دفتر سے جاری ایک مذمتی بیان میں انہوں نے کرگل کے عوام کے جانب سے اس سفاکانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شھید ہونے والے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمين آقائے ارشاد حسین خلیلی اور دیگر شھدا کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان کے شہر پشاور کے المناک سانحہ پر آیت اللہ سیستانی کے دفتر کا بیان
حوزہ/ حوزہ علمیہ نجف اشرف اور مرجعیت، مسلمانوں کے اتحاد کو نشانہ بنانے والے اس بھیانک جرم کی مذمت کرتی ہے، اور حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ بے گھر لوگوں بالخصوص مذہبی اقلیتوں کو دہشت گرد گروہوں کے ظلم اور جرائم سے محفوظ رکھنے کے لیے احتیاطی تدابیر اور اقدامات کرے۔
-
پشاور جامع مسجد اور عاشور خانہ میں ہوئے بزدلانہ حملے پر اتحاد المسلمین نے کی مذمت
نمازیوں کو خاک وخون میں نہلانا انسان نما درندوں کا کام: مولانا مسرور انصاری
حوزہ/ کہ معصوم نمازیوں کو خاک وخون میں نہلانا انسان نما درندوں کا کام ہے جبکہ ان درندوں کا کوئی مذہب نہیں ہے بلکہ یہ دین کے نام پر لوٹ مار، قتل وغارت گری اور دہشت گردی پھیلا کر اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کررہے ہیں۔
-
پاکستان میں شیعہ غیر محفوظ، سرکار شیعوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ حکومت پاکستان سے اس دہشت گردانہ حملے میں ملوث تکفیری عناصرکے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی سرکار اقلیتی طبقات خاص طور پر شیعوں کو تحفظ فراہم کرے۔
-
نمازیوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنانا درندگی کی بدترین مثال ہے، مولانا سبط محمد شبیر قمی
حوزہ/ معصوم نمازیوں کو خاک و خون میں غلطاں کرنا وحشتناک ظلم ہے اور افسوس صد افسوس اس بات کا کہ ان دہشتگردوں کو لگام لگانے میں مملکت پاکستان میں کوئی اقدامات نہیں اٹھائے جارہے ہیں۔
-
امام جمعہ میلبورن آسٹریلیا کا پشاور بم بلاسٹ پر مذمتی بیان:
کیا یہی ریاست مدینہ اور نظام مصطفی (ص) ہے ؟
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید ابوالقاسم رضوی نے کہا: ایک بار پھر پاکستان لرز اٹھا نمازی شہید کردئیے گئے اعداد و شمار سچے ثابت ہوئے مسلمانوں کے سب سے بڑے قاتل مسلمان ہیں اور ایسی کئی نام نہاد مسلم ریاستیں ہیں جہاں مسلمان سب سے زیادہ غیر محفوظ ہیں۔
-
جامع مسجد امامیہ کوچہ رسالدار پشاور میں بے گناہ اور نہتے نمازیوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہیں، محترمہ نرگس سجاد
حوزہ/ آج پشاور کی شیعہ جامعہ مسجد و امامبارگاہ ایک بار پھر لہو لہان ہے اداروں کی مجرمانہ غفلت ملک کو تباہی کی طرف دھکیل رہی ہے۔
-
پشاور امامیہ مسجد میں دھماکہ دہشت گردوں کے ساتھ ریاست کی مفاہمتی پالیسی کا نتیجہ ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے پشاور امامیہ مسجد میں دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیمتی انسانی جانوں کا غیر معمولی ضیاع قانون نافذ کرنے والے اداروں کے منہ پر طمانچہ ہے۔
-
پشاور دھماکہ40نمازی شہید،آئی ایس او پاکستان کا لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاج
حوزہ/ لاہور پریس کلب کے سامنے آئی ایس او پاکستان کے کارکنان نے پشاور مسجد و امام بارگارہ دھماکہ میں شہید ہونے والے 40افراد کی شہادت پر احتجاج ریکارڈ کروایا۔احتجاجی ریلی میں مظاہرین نے پلے کارڈ ز اٹھا رکھے تھے جس پر دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو کیفر کردار تک پہنچائے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
-
مجمع علماء وواعظین پوروانچل ہندوستان:
پاکستان کی شیعہ جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دواران پھر خود کش بم دھماکہ اندوہناک
حوزہ/ پاکستان میں شیعہ مسجد کے اندر ہوئے اس دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور اس ہولناک و اندوہناک المیہ پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔حکومت پاکستان سے اپیل کرتے ہیں کہ شیعوں پر ہورہے ظلم و ستم کا سلسلہ روکا جائے ،پاکستان میں شیعوں پر ہو رہے مظالم نا قابل برداشت ہیں۔
-
آل انڈیا شیعہ کونسل:
پاکستان کے شہر پشاور میں نماز جمعہ کے دوران خود کش بم دھماکہ کی مذمت
حوزہ/ پشاور کے قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں دہشت گردوں کے ہاتھوں نماز جمعہ کے دوران بے گناہ نمازیوں کا قتل عام ہوا ہے جو انتہائی دلخراش اور غمناک سانحہ ہے، سینکڑوں نمازی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
پھولوں کا شہر پشاور بارود سے چھلنی
حوزہ/ انجمن انقلاب مہدیانڈیا اس قسم کے دہشت گردانہ اقدامات کو غیر انسانی اور غیر اسلامی قراردیتے ہوئے ہر قسم کی دہشت گردی کا ٹھوس مقابلہ کرنے پر تاکید کی۔
-
پشاور: قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد و امام بارگاہ میں دھماکہ، 30 افراد شہید، متعدد زخمی
حوزہ/ پشاور کے معروف قصہ خوانی بازار کوچہ رسالدار میں واقع جامع مسجد میں دھماکے اور اس میں 30 افراد شہید اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
پشاور میں 20روزہ فکری و تربیتی ورکشاپ اور تقسیم انعامات +تصاویر
حوزہ/ جامعہ شہید سید عارف حسین الحسینی پشاور میں مدرسہ ہذا کی انتظامیہ کی جانب سے صوبہ کے مختلف مدارس میں زیر تعلیم طلبہ کیلئے ’’شہید عارف الحسینی تربیتی و فکری‘‘ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
-
پشاور میں جماعت اسلامی پاکستان کا تاریخی ’’لبیک القدس ملین مارچ‘‘ عوام کی بڑی تعداد میں شرکت
حوزہ/ مارچ کے شرکاء سے صدارتی خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کیا، جبکہ حماس کے رہنماء خالد مشعل نے خصوصی طور پر ٹیلی فونک خطاب کیا۔ مارچ میں بڑی تعداد میں جماعت اسلامی کے کارکنان اور عوام نے پشاور سمیت مختلف اضلاع سے شرکت کی۔
-
کابل میں اسکول پر حملے نے آرمی پبلک اسکول پشاور کا زخم تازہ کردیا، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ رکن پنجاب اسمبلی نے کہا کہ نے کہا کہ طلباء و طالبات کسی بھی ملک و قوم کا سنہرا مستقبل ہوتے ہیں دہشتگردوں نے ماہ مقدس رمضان میں معصوم جانوں کی خون سے ہولی کھیل کر دراصل افغانستان کے مستقبل کو نشانہ بنایا ہے۔
-
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن:
پشاور، سانحۂ اے پی ایس کے معصوم شہید بچوں کو خراجِ عقیدت
حوزہ/ یومِ شہداء اے پی ایس 16دسمبر کے موقع پر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کی جانب سے پشاور صدر سے اے پی ایس تک ایک ریلی نکالی گئی جس میں جے ایس او برادران کے ساتھ شہید بچوں کے غمزدہ لواحقین اور بچوں نے شرکت کی۔
-
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
سانحہ اے پی ایس پاکستان میں دہشتگردی کی تاریخ کا سب سے بڑا دل خراش واقعہ، 16دسمبر کو یوم تعلیم کے عنوان سے منانے کا اعلان
حوزہ/ ترجمان جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے کہا کہ پشاور کے شہدا نے اس قوم کو متحد کر دیااور پشاور کے شہدا نے خون دے کر علم و امن کی وہ شمعیں روشن کیں کہ کافی حد تک ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ ہو چکا ہے۔
-
پاکستان میں تعلیمی مسائل کے حوالے سے ملک گیر ریفرنڈم
حوزہ/ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پشاور کا کہنا تھا کہ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے تعلیمی شعبہ مسائل کا شکار ہے، جس سے طلبہ شدید متاثر ہو رہے۔ اسلامی جمعیت طلبہ ان مسائل کے حوالے سے طلبہ سے رائے لے گی اور وہ حکومت وقت کے سامنے حل کیلئے پیش کریگی۔
-
پشاور میں خانۂ فرہنگ ایران کے نماز خانہ کا افتتاح
حوزہ/ خانہ فرہنگ ایران پشاور کے نماز خانے کا افتتاح ہوا، اس موقع پر شیعہ سنی علما اور یونیورسٹی کے اساتذہ موجود تھے۔
-
پشاور، شہید قیصر عباس کے خانوادہ سے مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا اظہار تعزیت
حوزہ/ پشاور کے علاقے کوہاٹ میں تکفیری دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی میں شہید ہونے والے نوجوان عزادار شہید قیصر عباس کے ورثاء سے مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔
-
پشاور، محکمہ اوقاف اور متحدہ علماء بورڈ کیجانب سے محرم الحرام کے حوالے سے اجلاس
حوزہ/اجلاس میں طے ہوا کہ محرم الحرام میں قیام امن کیلئے علماء کرام کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا، ایسے بیانات و تقاریر سے اجتناب کیا جائے گا جس سے کسی بھی مسلک کی دل آزاری ہو۔
-
پشاور، علامہ رمضان توقیر کی سی سی پی او سے ملاقات/ مُحرم الحرام کے انعقاد سمیت دیگر مختلف انتظامی امور پر تبادلہ خیال
حوزه/ ملاقات میں سکیورٹی انتظامات سمیت کووڈ 19 کی وبائی صورتحال کے تناظر میں احتیاطی تدابیر سے متعلق مختلف تجاویز پر گفت و شُنید کی گئی جبکہ مُحرم الحرام میں عزاداری سید الشہداء (ع) کی پرامن اور بہترین برگزاری کیلئے باہمی تعاون کو بھی فروغ دینے کی ضروت پر زور دیا گیا۔