-
حدیث روز | کم اور زیادہ کھانے کا انجام
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے ایک روایت میں کم اور زیادہ کھانے کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۰ذی القعدہ۱۴۴۲-۱جولائی۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۲۰ذی القعدہ۱۴۴۲-۱جولائی۲۰۲۱
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۹ذی القعدہ۱۴۴۲، ۳۰،جون۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۱۹ذی القعدہ۱۴۴۲، ۳۰،جون۲۰۲۱
-
حدیث روز | اس طرح لباس پہنیں
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں لباس پہننے کے انداز کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | آخر محفل میں بیٹھنے کا ثواب
حوزہ / امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں مجلس کے آخر میں بیٹھنے کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۸ذی القعدہ۱۴۴۲، ۲۹،جون۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۱۸ذی القعدہ۱۴۴۲، ۲۹،جون۲۰۲۱
-
کتاب "کشف الغمہ فی معرفۃ الائمہ" کا اجمالی تعارف
حوزہ/ کشف الغمہ فی معرفة الائمہ؛ عربی زبان میں شیعہ مورخ، ادیب اور شاعر "علی بن عیسی اربلی" کی مشہور تصنیف ہے ۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۷ذی القعدہ۱۴۴۲، ۲۸،جون۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۱۷ذی القعدہ۱۴۴۲، ۲۸،جون۲۰۲۱
-
حدیث روز | قاضی (جسٹس) کے متعلق روایات
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بیان کیا ہے کہ قاضی لوگوں سے کیسے برتاؤ کریں۔
-
اسلامی ثقافت میں ''ڈے Day'' کی حقیقت
حوزہ/ اگر اسلامی و شرعی نقطۂ نگاہ سے دیکھا جائے تو آیت قرآنی یہ کہہ رہی ہے: ''اے صاحبان ایمان! یہود و نصاریٰ کو اپنا ولی مت بناؤ، جو بھی تم میں سے ان کو اپنا ولی قرار دے گا وہ انہی میں سے ہوگا''(سورہ مائدہ٥١) یعنی اگر ایک انسان ایک مذہب پر قائم رہتے ہوئے دوسرے مذہب کی رسومات پر عمل پیرا ہو تو وہ انہی کے ساتھ محشور ہوگا جن کی وہ رسومات ہیں۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۶ذی القعدہ۱۴۴۲، ۲۷،جون۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۱۶ذی القعدہ۱۴۴۲، ۲۷،جون۲۰۲۱
-
حدیث روز | حلال روزی کمانے کی اہمیت
حوزہ/ امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں حلال روزی کمانے کی اہمیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
ٹیٹو کے سلسلے میں آیت اللہ العظمی فیاض کا نیا فتویٰ
حوزہ/ اگر ٹیٹو جلد کے نیچے ہے تو، اس سے وضو یا غسل کی درستگی پر کوئی اثر نہیں پڑتا ہے [اس سے باطل نہیں ہوتا ہے] اور [ٹیٹو] اپنے آپ میں حرام نہیں ہے، جب تک کہ یہ باطل یا حرام فعل کو فروغ نہیں دیتا ہو۔
-
حدیث روز | حضرت لقمان (ع) کی اپنے فرزند کو دنیا کے بارے میں نصیحتیں
حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت لقمان (ع) کی اپنے فرزند کو دنیا کے بارے میں کی گئی نصیحتوں کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:سنیچر:۱۵ذی القعدہ۱۴۴۲، ۲۶،جون۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:سنیچر:۱۵ذی القعدہ۱۴۴۲، ۲۶،جون۲۰۲۱
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۴ذی القعدہ۱۴۴۲، ۲۵،جون۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:جمعہ:۱۴ذی القعدہ۱۴۴۲، ۲۵،جون۲۰۲۱
-
حدیث روز | جمعہ کے دن اچھائی اور برائی
حوزہ / امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں جمعہ کے دن انجام پانے والی اچھائی اور برائی کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۳ذی القعدہ۱۴۴۲، ۲۴،جون۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۱۳ذی القعدہ۱۴۴۲، ۲۴،جون۲۰۲۱
-
حدیث روز | قیامت کے دن سب سے زیادہ حسرت کرنے والا شخص
حوزہ / امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں قیامت کے دن سب سے زیادہ حسرت کرنے والے شخص کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
کتابوں کا تعارف:
کتاب:عوامی حکومت یا ولایت فقیہ/تعارف/ڈاؤنلوڈ
حوزہ/اب صرف ایک ایسے رہبر کا انتظار تھا جو عوام کی خواہشات کو پورا کر سکے اور ایک ایسے مقصد کے جستجو مین ہو جس سے تمام مصیبتوں کا علاج ہو سکے!کہ ناگاه، ایران و اسلام کی تاریخ میں ایک طاقت ور مرد روشن ستارے کی طرح شہرِ قم کے ایک گوشہ سے چمکا۔وَجَاءَ مِنْ أَقْصَى الْمَدِينَةِ رَجُلٌ يَسْعَىٰ قَالَ يَا قَوْمِ اتَّبِعُوا الْمُرْسَلِينَ(سورۂ یاسین۳۶ آت ۲۰)
-
اذان و اقامۃ کے سلسلے میں کئے گئے استفتاء کا تین مراجع عظام کا جواب
حوزہ/ آیات عظام سیستانی، صافی گلپایگانی و شبیری زنجانی (دام ظلہم) نے اذان و اقامہ کے سلسلے میں پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔
-
حدیث روز | علم و دانش حاصل کرنا کیوں ضروری ہے؟
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں علم حاصل کرنے کی ضرورت کے دلائل کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۲ذی القعدہ۱۴۴۲، ۲۳،جون۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۱۲ذی القعدہ۱۴۴۲، ۲۳،جون۲۰۲۱
-
کتابوں کا تعارف:
کتاب:حضرت امام علی رضا علیہ السلام/تعارف/ڈاؤنلوڈ
حوزہ/کتاب کا نام:حضرت امام علی رضا علیہ السلام،تالیف:مجلس مصنفین ادارہ در راہ حق،مترجم:سید احمد علی عابدی،ناشر:دار الثقافۃ الاسلامیہ پاکستان،سال نشر:1991؛بہت مناسب ہوگا اگر امام رضا علیہ السلام کی ولی عہدی کو مسئلۂ شوریٰ سے تشبیہ دی جائے جس میں خلیفۂ دوم نے زبردستی امیرالمؤمنین علیہ السلام کو شریک کیا تھا اور جس کے فیصلے کو امت پر تھونپ دیا گیا تھا، اور حُسنِ اتفاق یہ کہ خود امام رضا عليہ السلام نے ولی عہدی کے مسئلے کو مسئلۂ شوریٰ سے تشبیہ دی ہے۔
-
حدیث روز | امام رضا علیہ السلام کی نظر میں مسلمان کی خصوصیات
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں مسلمان کی خصوصیات کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۱ذی القعدہ۱۴۴۲، ۲۲،جون۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۱۱ذی القعدہ۱۴۴۲، ۲۲،جون۲۰۲۱
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۰ذی القعدہ۱۴۴۲، ۲۱،جون۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۱۰ذی القعدہ۱۴۴۲، ۲۱،جون۲۰۲۱
-
حدیث روز | اس سے بڑھ کر کوئی افتخار نہیں
حوزہ / حضرت امام سجاد علیہ السلام نے انسان کے لئے بہترین افتخار اور عزت و سربلندی کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
کتابوں کا تعارف:
کتاب:انقلاب اسلامی کی فکری بنیادیں/تعارف/ڈاؤنلوڈ
حوزہ/زیر نظر کتاب مقالات پر مشتمل ہے جس میں شہید مطہریؒ نے انقلاب اسلامی کے مستقبل کی وضاحت، آئندہ کے خطرات سے خبردار اور اس کی آئندہ حکمتِ عملی کی فکری بنیادیں فراہم کیں ہیں اور لوگوں کو اسلام اور اسلامی انقلاب کی حقیقت و ماہیت سے روشناس کرایا ہے۔