-
مدرسہ علمیہ قزوین کی مشاورتی کونسل کے سربراہ:
حوزہ ہائے علمیہ کو سماجی مسائل کی شناخت اور ان کے حل کے لئے سنجیدگی سے اقدام کرنا ہوگا
حوزہ/ صوبۂ قزوین میں رہبر انقلاب کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین عبدالکریم عابدینی نے کہا کہ سماجی مسائل کی شناخت اور ان کے حل کے لئے کوششیں کرنا حوزہ علمیہ کی اہم ذمہ داریوں میں سے ایک ہے۔
-
آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای کے حوالے سے دفاع مقدس کی دستاویزی رپورٹ
حوزہ/ صدر مملکت اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودگي میں "فوجی کے لباس میں" نامی نمائش کا افتتاح
-
جہاد اور مزاحمت کے اصولوں کو زندہ رکھنے پر آیۃ اللہ العظمی مکارم شیرازی کی تاکید
حوزہ/ ملک کے ثقافتی حکام اور پالیسی سازوں بالخصوص دفاع مقدس فاؤنڈیشن کے عہدیداروں پر ضروری ہے کہ وہ جہاد اور مقاومت کے اصولوں اور بنیادوں کو پہچاننے پر زیادہ توجہ دیں اور مزاحمتی ثقافت اور آگاہی کو آنے والی نسلوں تک منتقل کریں تاکہ جہاد،دفاع اور قربانیوں کا جذبہ ہمیشہ زندہ رہے اور اس کے سائے میں امن و امان برقرار رہے۔
-
حوزہ علمیہ خواہران سیستان و بلوچستان کے سرپرست کے ساتھ ایک انٹرویو:
انقلابی حوزہ اور ایک کامیاب حوزہ کے سرپرست کی خصوصیات کیا ہونا چاہیے؟
حوزہ / صوبہ سیستان و بلوچستان کے سرپرست جناب حجتالاسلام مرتضی عرب خالص نے کہا: "تقویٰ ، علم اور اپنے زمانے سے آگاہی حوزہ انقلابی کی خصوصیات میں سے ایک ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۵؍صفر المظفر۱۴۴۳-۲۲؍ستمبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۱۵؍صفر المظفر۱۴۴۳-۲۲؍ستمبر۲۰۲۱
-
حدیث روز | راہ خدا میں جہاد کا ثواب
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں راہ خدا میں جہاد کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
مرکزِ امامت شناسی میں تعلیمی سال کا آغاز:
امامت شناسی کو حوزہ ہائے علمیہ کے تخصصی دروس کے طور پر متعارف کرانے کی ضرورت ہے، حجۃ الاسلام و المسلمین محمد تقی سبحانی
حوزہ/ اگر حوزہ ہائے علمیہ میں امامت شناسی کے موضوع کو اس کے تمام جزئیات کے ساتھ پڑھایا جائے تو حوزہ ہائے علمیہ کی تاریخ میں ایک علمی انقلاب برپا ہوگا اور یہ موضوع نہ صرف امامت اور الہیات کے شعبہ جات میں بنیادی تبدیلی کا ذریعہ بنے گا،بلکہ دیگر اسلامی علوم میں بھی بنیادی تبدیلی کا ذریعہ بنے گا اور اس راستے کو جاری رکھنے سے شیعہ دینی مدارس کی علمی تاریخ میں ایک اہم تبدیلی رونما ہو سکتی ہے۔
-
حجۃ الاسلام آغا سید عابد حسین حسینی:
سوشل میڈیا بھی ممبر حسینی بن سکتا ہے
حوزہ/ یہ منحرف اور نقلی اسلام ہے جس میں حسین کے نام پر قمہ زنی کرنے کو کہتے ہیں مگر ظلم کے خلاف آواز اٹھانے نہیں دیتے یہ بول کر چونکہ امام حسین سیاسی نہیں تھے۔ لیکن اگر امام سیاسی نہیں ہوتے تو وہ کربلا میں شہید نہیں ہوتے۔
-
روح اربعین
حوزہ/ اگر آج اربعین کو عالمی میڈیا دنیا کے سامنے پیش کرے تو اس کا دنیا میں ایک الگ ہی اثر ہوگا، اوراگر عالمی میڈیا پیش نہ بھی کرے تب بھی انشاءاللہ ایک دن پوری دنیا کے سامنے اس کی حقیقت سامنے آئے گی۔
-
حجت الاسلام والمسلمین عباسی:
جامعةالمصطفی خود کو اسلام کا حقیقی چہرہ ان لوگوں کے سامنے پیش کرنے کا ذمہ دار سمجھتا ہے جو اس کی تحریف کے درپے ہیں
حوزہ / جامعۃ المصطفی اپنے آپ کو دین مبین اسلام کا انسانی، روحانی اور الہی پیغام پیش کرنے اور اسلام کا حقیقی چہرہ ان لوگوں کے مقابلے میں پیش کرنے کا ذمہ دار سمجھتا ہے جو اس کی تحریف کے درپے ہیں۔
-
اسلام مومن سے ایک حقیقی عاشق الہیٰ اور عاشق رسول(ص) و آل رسول(ع) ہونے کا متقاضی ہے، مولانا حسن کمیلی
حوزہ/ ایک سچے عاشق کو یہ فکر نہیں ہوتی ہے کہ کوئی اسکا عمل دیکھ رہا ہے یا نہیں۔ کیونکہ اسے معلوم ہےکہ کوئی دیکھے یا نہ دیکھے کسی کو علم ہو یا نہ ہو اسکا معشوق اسکے ہر عمل سے باخبر ہے۔
-
مجتمع آموزش عالی بنت الہدی کے نئے تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
حوزہ / مجتمع آموزش عالی بنتالهدی (بنت الہدی ہائر ایجوکیشن کمپلیکس) کے نئے تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب کا انعقاد قم میں اس ادارہ کے سربراہ کے خطاب کے ساتھ انجام پایا۔
-
حزب اللہ کی شخصیت داغدار کرنے کے لیے امریکہ نے خرچ کیے 10 ارب ڈالر، لیکن ہوا اس کے برعکس
حوزہ/ امریکہ نے لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کا امیج خراب کرنے کے لیے گزشتہ دس سالوں کے دوران کم از کم 10 ارب ڈالر خرچ کیے۔
-
اگر ہم کربلا میں ہوتے ؟
حوزہ/ شہادت ہمارے لیے سعادت اور باعثِ افتخار ہے اور آج مدافعینِ حرم کے پاک لہو کی تاثیر ہے کہ پوری دنیا سے ہمارے جوان شہادت کے آرزو مند ہیں۔
-
انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کا دورہ تےسورو اور سیلاب زدگان سے ملاقات و تقسیم امداد
حوزہ/ صدر انجمن جمعیت العلماء اثناعشریہ کرگل کی اعلیٰ سطحی ٹیم کا دورہ تےسورو سیلاب کی وجہ سے رہایشی مکانوں سے محروم کنبوں سے ملاقات کرکے نقد امداد تقسیم کیا۔
-
ملک پاکستان میں امن و بھائی چارے کی فضاء کو برقرار رکھتے ہوئے اربعین حسینی اور میلاد النبی منائیں گے، علامہ محمد رمضان توقیر
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر کی جانب سے پرامن محرم الحرام کے انعقاد پر انتظامیہ و سول سوسائٹی کے اعزاز میں "اظہار تشکر" کی تقریب جامعہ النجف کوٹلی امام حسین (ع) میں منعقد ہوئی۔
-
بر صغیر میں مکتب دینی کا شاید ہی کوئی ایسا طالب علم ہو جو علامہ محمد علی فاضل کا بالواسطہ یا بلا واسطہ شاگرد نہ ہو، علامہ شیخ انور علی نجفی
حوزہ/ حوزہ علمیہ جامعۃ الکوثر میں استاد العلماء، محقق دوراں، حضرت علامہ محمد علی فاضل قدس سرہ کی یاد میں ایک تعزیتی مجلس منعقد ہوئی۔
-
پاکستان؛ زائرین کے خلاف این سی او سی کا متعصبانہ حکم نامہ، علامہ محمد حسین اکبر کا بڑا اقدام
حوزہ/ ادارہ منہاج الحسینؑ لاہور کے سربراہ نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا: زائرین کو اربعین کیلئے روانگی کی فوری اجازت دی جائے جبکہ حکومت عراق نے ہر زائر کو صرف سات دن کا ویزا دیا ہے، وقت بہت کم ہے، حکومتی سطح پر اثر و رسوخ استعمال کرکے مدت میں اضافہ کرے۔
-
زائرین کے متعلق این سی او سی کا نوٹیفکیشن کسی بھی اعتبار سے درست قرار نہیں دیا جا سکتا، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ عراق کی طرف سے پاکستانی زائرین کی جو تعداد مقرر کی گئی ہے اس میں پاکستانی ادارے کی طرف سے کمی کے فیصلے کی منطق سمجھ سے بالاتر ہے۔بیرون ممالک سفر کرنے والے مسافروں کو جو سہولیات میسر ہیں حکومت پاکستان زائرین کو بھی وہی سہولیات فراہم کرے۔
-
شہدائے کربلا کو یاد کرنا فقط ثواب ہی نہیں بلکہ درس سیرت و کردار سازی کی بنیاد بھی ہے، مولانا منظور علی نقوی
حوزہ/ شہدای کربلا کا کردار ہمارے لیے نمونہ عمل ہے، انکے کردار سے ہمیں درس حاصل کرنے کی ضرورت ہے، ہمارے لیے ضروری ہے کہ اس انقلاب اور طوفان کو دل میں پیدا کریں جو شہدای کربلا کے دل میں تھا۔
-
لبنان کی نئی کابینہ نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا
حوزہ/ نجیب میقاتی سرکاری طور پر لبنان کے نئے وزیر اعظم بن گئے۔
-
شیخ زکزاکی کی نائجیریا کے مقاومتی شہداء کے خاندانوں سے ملاقات و شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین +تصاویر
حوزہ/نائجیریا کے مزاحمتی شہداء کے معزز خاندانوں نے اسلامی تحریک نائجیریا کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔
-
بلتستان یونیورسٹی میں سید عنایت حسن موسوی کی پہلی برسی پر عظیم الشان سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ فنِ قضاوت کی بے نظیر شخصیت،سید عنایت حسن موسوی کی پہلی برسی کے موقع پر بلتستان یونیورسٹی میں عظیم الشان سیمینار کا اہتمام،ان کی زندگی پُر مغز تقاریر اور ادبی مقالہ جات پیش کئے گئے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۴؍صفر المظفر۱۴۴۳-۲۱؍ستمبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۱۴؍صفر المظفر۱۴۴۳-۲۱؍ستمبر۲۰۲۱
-
حدیث روز | انسان کی قدر و قیمت کو اِس چیز سے جانچا جاتا ہے
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں مرد کی قدر و قیمت کا اندازہ لگانے کے طریقۂ کار کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
انسان کے جنتی اور جہنمی ہونے کے علل و اسباب، استاد رفیعی
حوزہ/ ایرانی یونیورسٹیوں اور حوزہ علمیہ کے استاد حجۃ الاسلام والمسلمین رفیعی نے خدا کے محبوب اور پسندیدہ قدموں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی شخص کسی مؤمن کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے قدم اٹھاتا ہے تو خدا اس کے لئے ہر قدم کے بدلے میں نیکی لکھ دیتا ہے اور امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں کہ مؤمن کی ضروریات پوری کرنے کا اجر ایک ماہ کے اعتکاف سے زیادہ اور بہتر ہے۔
-
زائرین اربعین حسینیؑ کے حوالے سے این سی او سی نوٹیفکیشن پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کو تحفظات:
سخت ترین شرائط کے ساتھ زائرین کربلا کی انتہائی قلیل تعداد کو اجازت دینا باعث تشویش ہے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ رہنما شیعہ علماء کونسل پاکستان کا مطالبہ حکومت بین الاقوامی مسافروں اور مہمانوں کی طرح زائرین کو بھی یکساں سہولیات فراہم کرے۔
-
سربراہ حوزہ علمیہ ایران کا کورونا وائرس سے نمٹنے والے رضا کار طلباء کی قدردانی
حوزہ/ آیۃ اللہ علی رضا اعرافی نے کہا کہ اسلامی نقطۂ نظر سے مشاورت علماء کرام کی اہم خصوصیات میں سے ایک ہے اور اس طرح کا جہادی اور رضا کارانہ کام دیگر جہادی سرگرمیوں سے مختلف شمار ہوتا ہے۔