رہبر انقلاب اسلامی
-
تصاویر/ 27 جون 1981 کا وہ ہولناک واقعہ جو آیت اللہ خامنہ ای کے ساتھ پیش آیا
حوزہ/ 27 جون 1981 کو تہران کی مسجد ابو ذر میں دہشت گرد تنظیم فرقان کے بم دھماکے میں آیت اللہ العظمی خامنہ ای شدید زخمی ہو گئے تھے۔
-
27 جون 1981 کا وہ ہولناک واقعہ جو آیت اللہ خامنہ ای کو پیش آیا
حوزہ/ امام جماعت حیران و مبہوت مسجد کے بیچ میں کھڑے تھے۔ ان کی نظر ٹیپ ریکارڈر پر پڑی جو دو ٹکڑے ہو گیا تھا۔ ٹیپ ریکارڈر کے اندر مارکر پن سے لکھا تھا: "اسلامی جمہوریہ کو فرقان گروپ کی عیدی۔"
-
رہبر انقلاب اسلامی نے 5,156 قیدیوں کی قید کی سزا کو معاف یا کم کردیا
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت اور ہفتۂ عدلیہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے ہزاروں قیدیوں کو معافی دی یا ان کی سزائیں کم کیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے سربراہ کی ایران کے منتخب صدر سے ملاقات
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے سربراہ حجت الاسلام محمدی گلپائیگانی نے ایران کے منتخب صدر حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی سےملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
تحریک مقاومت اسلامی جمہوری آزربائیجان کا اسلامی جمہوریہ ایران کے کامیاب صدارتی انتخابات پر تہنیتی پیغام
حوزہ/تحریک مقاومت اسلامی«حسینیون»جمہوری آزربائیجان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے کامیاب اور عزت مندانہ 13ویں صدارتی انتخابات کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
انتخابات میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت؛
ملت ایران آج آئندہ برسوں کے لئے ملک کا مستقبل طئے کرے گی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح ووٹ ڈالنے کے بعد فرمایا: " انتخابات کا دن ایران کی عوام کا دن ہے۔ آج کے دن کے مالک عوام ہیں۔ عوام ہی اپنے ووٹ سے آئندہ برسوں کے لئے ملک کے کلی اور کلیدی معاملات کا تعین کریں گے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی:
بعض ممالک، جن کا نظام اکیسویں صدی میں بھی قبائلی طرز پر چل رہا ہے، کہتے ہیں کہ ایران کے انتخابات ڈیموکریٹک نہیں!
اسلامی جمہوریہ ایران میں تیرہویں صدارتی انتخابات اور شہری و دیہی کونسلوں کے چھٹے انتخابات سے قبل رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ کی شام ٹیلی ویژن سے براہ راست نشر ہونے والی تقریر میں، ایرانی عوام کو مخاطب کیا۔
-
انتخابات کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا اہم خطاب، بدھ 16 جون 2021 کو انجام پائے گا
حوزہ/ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات اور شہری و دیہی اسلامی کونسلوں کے انتخابات کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای بدھ 16 جون 2021 کو تہران کے وقت کے مطابق شام 7:00 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق 7:30 بجے اور ہندوستان کے وقت کے مطابق شام 8:00 بجے ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب کریں گے۔
-
روز دختر؛
رہبر معظم کی اپنی عزیز بہنوں اور بیٹیوں سے سفارش
حوزہ/ انقلاب اور جنگ نے ہماری خواتین کو سیاسی بصیرت اور رشد سے آراستہ کیا۔ عورت اگر تعلیم یافتہ ہو، سیاسی بصیرت رکھتی ہو تو پھر کوئی آسانی سے نہ اس پر ظلم کرسکتاہے اور نہ ہی اس کا حق پامال کرسکتا ہے۔ یہ وہ ثمرات ہیں جو انقلاب خواتین کے لئے لایا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی اور مراجع تقلید سے آیت اللہ مکارم کا اظہار تشکر
حوزہ / آیت اللہ مکارم شیرازی نے ایک پیغام کے ذریعہ ان تمام افراد کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے ان کے بھائی کی رحلت پر ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین محتشمی پور کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے عالم مجاہد اور حجت الاسلام و المسلمین سید علی اکبر محتشمی پور کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
آیت اللہ مکارم شیرازی کے بھائی کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / آیت اللہ مکارم شیرازی کے بھائی مرحوم عزیز مکارم کی رحلت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ان کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
صوبہ سیستان و بلوچستان میں نمائندہ ولی فقیہ کے والد کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں نمائندہ ولی فقیہ کے والد کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
27 مئی کو بذریعہ ویڈیو لنک؛ پارلیمنٹ سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای 27 مئی 2021 کو پارلیمنٹ کے ممبران سے خطاب کریں گے۔ گیارہویں پارلیمنٹ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی ایوان سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا فلسطینی مزاحمتی تحریک کے خطوط کا جواب؛
"فلسطین کی مقدس سرزمین کو آپ ان شاء اللہ غاصبوں کے وجود سے پاک کریں گے"
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تحریک حماس کے پولت بیورو چیف اسماعیل ہنیہ اور تحریک جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل زیاد نخالہ کے خطوط کے جواب میں لکہا کہ فلسطین کے غاصبوں کے خلاف مزاحمت ظلم و کفر و استکبار کے خلاف پیکار ہے۔
-
بے حد حساس حالات میں رہبر انقلاب اسلامی کے نام اسماعیل ہنیہ کا اہم خط
حوزہ/ فلسطین کی تحریک حماس کے بیورو چیف اسماعیل ہنیہ نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کو ایک خط ارسال کرکے فلسطین کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کی قدردانی کی اور عالم اسلام کی طرف سے قدس کے باسیوں کی حمایت اور غاصب صیہونیوں کے جرائم پر روک لگانے کے لئے دو ٹوک موقف اختیار کرنے پر زور دیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا تبریز کے امام جمعہ سے اظہار تعزیت
حوزہ / صوبہ مشرقی آذربائیجان میں نمائندہ ولی فقیہ اور شہر تبریز کے امام جمعہ کی والدہ ماجدہ کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
عید فطر کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف
حوزہ/ عید فطر کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 2187 قیدیوں کی سزاؤں کی معافی یا اس میں تخفیف کی موافقت کی۔
-
ایران میں چاند کا اعلان ، جمعرات کو ہے پہلی شوال اور عید سعید فطر
اسلامی جمہوریہ ایران میں ماہ شوال کا چاند نظر آ گیا ہے اور اس بناء پر جمعرات کو پہلی شوال اور عید سعید فطر ہے ۔
-
مجرم صیہونیوں سے صرف طاقت کی زبان میں بات کی جا سکتی ہے، آیت اللہ العظمی خامنہ ای
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے افغانستان اور فلسطین کے حالیہ واقعات کو دنیائے اسلام کے دو تلخ اور المناک واقعات قرار دیا۔
-
اصفہان میں نمائندہ ولی فقیہ:
امام خمینی (رحمۃ اللہ علیہ) اور رہبر انقلاب اسلامی کی اسرائیل کی نابودی کی پیشنگوئی کوئی سیاسی تجزیہ نہیں ہے بلکہ وعدہ قرآنی ہے
حوزہ / ایران کے شہر اصفہان کے امام جمعہ نے کہا: مسلمانوں کی مزاحمت اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت سے اسرائیل نابود ہو گا اور امام خمینی (رحمۃ اللہ علیہ) اور رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیل کی نابودی کے متعلق پیشنگوئی کوئی سیاسی تجزیہ اور تحلیل نہیں ہے بلکہ وعدہ قرآنی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی:
سید حسن نصر اللہ اور اسماعیل ہنیہ کے تعزیتی پیغامات پر اظہار تشکر
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سید محمد حجازی کی رحلت پر، سید حسن نصر اللہ اور اسماعیل ہنیہ کے تعزیتی پیغامات کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
جنرل سیّد محمد حجازی کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے جنرل سیّد محمد حجازی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں آن لائن محفل قرآن کا انعقاد:
امریکہ مذاکرات کے ذریعہ فریق مقابل پر اپنی غلط بات مسلط کرنا چاہتا ہے، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے محفل انس با قرآن سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: امریکا کی منہ زور اور خودسرانہ پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا کہ امریکا اس لئے مذاکرات نہیں کرتا کہ وہ حق بات تسلیم کرے بلکہ وہ اس لئے مذاکرات کرتا ہے کہ فریق مقابل پر اپنی غلط بات مسلط کرے۔
-
یکم رمضان سے رہبر انقلاب کی موجودگی میں محفل انس با قرآن کریم منعقد ہو گی
حوزہ/حسب سابق امسال بھی یکم رمضان المبارک سے ہی رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں قرآنی پروگرام کو براہ راست نشر کیا جائے گا۔
-
احکام شرعی:
غسل میں ظاہر بدن کو دھونا
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے غسل میں بدن کے ظاہری حصے کو دھونے سے متعلق اپنی نظر کو بیان کیا ہے۔