تعزیتی پیغام
-
آیت اللہ محمد صادق روحانی کی رحلت پر آیت اللہ فیاض کا تعزیتی پیغام
حوزہ / آیت اللہ محمد صادق روحانی کی رحلت پر نجف اشرف کے مرجع حضرت آیت اللہ اسحق فیاض نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
المصطفی فاؤنڈیشن ٹرسٹ ہندوستان:
آیت اللہ العظمیٰ سید صادق روحانی کی تحریریں خصوصاً فقہ الصادق نسلوں کی سعادت کے لئے چراغ ہدایت ہیں
حوزہ/ المصطفی فاؤنڈیشن ٹرسٹ ہندوستان کے سربراہ حجت الاسلام سید جوہر رضوی نے اپنے ایک پیغام میں عالم ربانی فقیہ صمدانی آیۃ اللہ العظمی حاج آقائے سید محمد صادق روحانی کی رحلت پر گہرے غم و اندوہ کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی ہے۔
-
آیت اللہ روحانی کی تدفین کے موقع پر حوزہ علمیہ میں عام تعطیل کا اعلان
حوزہ / مرکزِ مدیریت حوزہ علمیہ نے اپنے تعزیتی پیغام میں اعلان کیا ہے کہ آیت اللہ روحانی کی تدفین کے موقع پر حوزاتِ علمیہ میں تعطیل ہو گی۔
-
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا آیت اللہ روحانی کی رحلت پر اظہارِ تعزیت
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے حضرت آیت اللہ سید محمد صادق روحانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
آیت اللہ روحانی کے سانحہ ارتحال پر آیت اللہ العظمی بشیر نجفی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ بڑے ہی دکھ اور درد کے ساتھ ہمیں عالم کبیر مرجع دینی آيۃ اللہ العظمى سید محمّد صادق الحسينی روحاني ( قدّس سرّه ) کی اس فانی دنیا سے ایک طویل عمر درس و تدریس، تالیف اور طلاب علوم دینیہ اور علماء کی تربیت میں گذارنے کے بعد انتقال کی خبر ملی۔
-
آیت اللہ روحانی کی وفات پر جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کا تعزیتی پیغام
آیت اللہ روحانی نے علماء اور فضلاء کی تربیت کی اور بہت سی قیمتی تالیفات چھوڑ گئے
حوزہ/ آیت اللہ سید محمد صادق حسینی روحانی کے سانحہ ارتحال پر جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم ( اساتذہ کی انجمن) نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا۔
-
آیت اللہ اعرافی:
آیت اللہ روحانی کی کتاب ’’فقہ الصادق‘‘ مرحوم کی عظیم اور قابل قدر تالیفات میں سے ہے
حوزہ/ آیت اللہ روحانی کے سانحہ ارتحال پرحوزہ علمیہ کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے تعزیتی پیغام کے ذریعہ رہبر معظم، مراجع کرام، حوزہ علمیہ اور تمام اہل خانہ کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی۔
-
آیت اللہ نوری ہمدانی کی جانب سے آیت اللہ روحانی کی وفات پر تعزیت
حوزہ / حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ سید صادق روحانی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
آیت اللہ روحانی کے سانحہ ارتحال پر آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ روحانی کے سانحہ ارتحال پر آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم مکتب اہل بیت علیہم السلام کے حقیقی خادم تھے۔
-
آیت اللہ روحانی کے سانحہ ارتحال پر آیت اللہ العظمی سیستانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ روحانی کے سانحہ ارتحال پر آیت اللہ العظمی سیستانی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم نے اپنی پوری زندگی طلبا کی خدمت اور اہل بیت (ع) کی نورانی تعلیمات کی نشر و اشاعت میں گزاری۔
-
اسلام کو ایک اور بڑا زخم لگا؛آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد صادق روحانی اعلی اللہ مقامہ کو مجمع علماء و واعظین پوروانچل کا خراج عقیدت
حوزہ/ آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد صادق روحانی حوزہ علمیہ قم میں فقہ و اصول میں درس خارج کے استاد تھے۔اور بہت سی کتابوں کے مصنف بھی تھے۔فقہ الصادق کے عنوان سے فقہ و اصول یعنی قانونی نظریہ پر اپنی انسایکلوپیڈک کتابوں سے آپ نے اسلامی مدرسہ کو مالال کردیا ۔
-
آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد صادق روحانی کی رحلت پر مولانا صفی حیدر کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب لکھنو: آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد صادق روحانی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی رحلت ایک عظیم دینی، مذہبی اور علمی خسارہ ہے۔
-
سینیئر عہدیدار رستم قاسمی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوشہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام میں، انقلابی اور انتھک خدمات انجام دینے والے عہدیداروں میں سے ایک جناب رستم قاسمی کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
-
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا جسٹس سید افضل حیدر کے انتقال پر اظہار افسوس
حوزہ/آیت اللہ سید حافظ ریاض نے کہا کہ افضل حیدر مرحوم کی اسلامی نظریاتی کونسل اور وفاقی شرعی عدالت کے جج کی حیثیت سے خدمات کو یاد رکھا جائے گا۔
-
مفتی رفیع عثمانی کی علوم دینیہ کی ترویج میں کردار قابل تحسین ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ ریاض حسین نقوی کا مفتی تقی عثمانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سربراہ کا مفتی رفیع عثمانی کی وفات پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین حمید شہریاری نے ایک پیغام میں، دارالعلوم کراچی پاکستان کے سربراہ مفتی رفیع عثمانی کی وفات پر تعزیت و تسلیت پیش کی ہے۔
-
مرحوم قافی یزدی کی رحلت پر آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / سربراہ حوزہ علمیہ قم نے آیت اللہ محمد حسن قافی یزدی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی:
ایران کی امن و سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے
حوزہ / شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے اپنے تعزیتی پیغام میں ایران کے شہر ایزہ اور اصفہان میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایران کے شہر اصفھان اور ایذہ میں دہشتگردانہ حملے کی آغا سید حسن الموسوی نے کی پر زور مذمت
دہشتگردی موجودہ دور میں امن و انسانیت کے لئے سب سے بڑا خطرہ
حوزہ/ آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے شہر اصفھان اور ایذہ میں ہوئے دہشتگردانہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان سانحات میں ہوئے جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
-
آیت اللہ عباس علی اختری کے انتقال پر حجۃ الاسلا م سید نثار حسین حیدر آقا کا تعزیتی بیان
حوزہ/ آیت اللہ عباس علی اختری کے انتقال پر حجۃ الاسلا م والمسلمین سید نثار حسین حیدر آقا نے ایک تعزیتی بیان پیش کیا۔
-
مجمع علماء وخطباء حیدرآباد دکن کا تعزیتی پیغام:
آیۃ اللہ عباس علی اختری کی رحلت سے دیوار اسلام میں ایک اور شگاف پیدا ہوگیا
حوزہ/ مرحوم نے انقلابِ اسلامی کے لئے انتہائی گرانقدر خدمات انجام دیں اور ظالم پہلوی حکومت کے خلاف تحریک میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ انہوں نے انقلاب، نظامِ اسلامی، ملتِ ایران اور تہران کی خدمت میں کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کیا۔
-
ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین عباس علی اختری کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے پرہیزگار عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین عباس علی اختری کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
آیت اللہ اختری کی رحلت پر آیت اللہ اعرافی کی تسلیت اور تعزیتی پیغام
حوزہ / آیت اللہ عباس اختری کی رحلت پر آیت اللہ اعرافی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
قوم عظیم مدبر سے محروم ہو گئی، مولوی عباس انصاری کا نام ہمیشہ زندہ رہے گا: مولانا وسیم رضا کشمیری
حوزہ/ قوم ایک شفیق انسان، ایک معتدل اہلِ علم، وحدتِ امت کے داعی، ایک باتجربہ سیاستدان اور خدمت گزار شخصیت سے محروم ہوگئی ہے۔
-
آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی:
حرم شاہ چراغ (ع) میں بے گناہ زائرین کا خون بہانے والے عنقریب اپنے وحشیانہ جرائم کی سزا پائیں گے
حوزہ / آیت اللہ مکارم شیرازی نے شیراز میں حرم حضرت شاہ چراغ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے شہداء کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
حرم حضرت شاہ چراغؑ میں دہشت گردانہ حملے کے مرتکب عناصر کو عبرتناک جواب دیا جائے گا :آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ اس گھنونے جرم کے مرتکب افراد کو جان لینا چاہیے کہ عنقریب اور بہت جلد خدا کے فضل و کرم سے انقلاب اسلامی کی جانب سے نہایت ہی عبرتناک جواب ان کے ذلت آمیز وجود کے فراق میں ہوگا، اور خدا کے فضل سے جلد ہی انقلاب اسلامی کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آئے گا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا تعزیتی پیغام:
مولانا محمد عباس انصاری کی معاشرے کی فلاح و بہبود کے لئے گراں قدر خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ مرحوم اپنی پُر امن جدوجہدکے ذریعہ حل کرنے پر یقین رکھتے تھے ان کی ساری زندگی فاشزم اور طاغوتی طاقتوں کے خلاف قیام سے عبارت تھی اس پاداش میں ان کی زندگی کے کئی سال جیل میں گزرے لیکن وہ جبر و استبداد کے سامنے ثابت قدم رہے،اپنے عمل سے انہوں نے جدوجہد کو دوام بخشا۔ان کی معاشرے کی فلاح و بہبود کے لئے گراں قدر خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی۔
-
مولانا شیخ محمد عباس انصاری کی رحلت پر مولانا کلب جواد نقوی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ کشمیر کے معروف عالم اور سیاسی رہنما مولانا شیخ محمد عباس انصاری کی رحلت پر مولانا کلب جواد نقوی کا تعزیتی پیغام جاری کیا۔
-
آیت اللہ نوری ہمدانی کا شیراز واقعہ پر تعزیتی پیغام:
جو افراد لوگوں کی امنیت کو خطرے میں ڈالتے اور عدم تحفظ کی فضا پیدا کرتے ہیں ان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے
حوزہ / حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے حرم شاہ چراغ (ع) میں ہونے والے ہولناک حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
شیراز میں حضرت شاہچراغ کے روضے پر دہشت گردانہ حملے پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شیراز میں حضرت احمد ابن موسی کاظم علیہ السلام المعروف بہ شاہچراغ کے روضے پر دہشت گردانہ حملے کے بعد ایک پیغام جاری کیا ہے۔