بحرین
-
بحرینی شیعہ عالم دین کی گرفتاری پر، عراقی معروف عالم کا ردعمل:
آل خلیفہ کا غیر منصفانہ عمل، اس کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، السید ہاشم الحیدری
حوزه/ عراقی سیاسی اور مذہبی معروف عالم دین نے منامہ کے امام جمعہ کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بحرینی ظالم حکومت آل خلیفہ کا ہر غیر انسانی اور غیر منصفانہ عمل اس کے بوسیدہ تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا۔
-
آل خلیفہ نے ایک اور شیعہ عالم دین کو گرفتار کرلیا
حوزہ/ بحرین میں آل خلیفہ حکومت نے ایک اور اہم مذہبی رہنما شیخ محمد سنقور کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
بحرین میں علامہ شبیر حسن میثمی کی آیۃ اللہ سید عبداللہ غریفی سے ملاقات
حوزہ/ بحرین میں ہونیوالی ملاقات میں آقای میثمی نے آیت اللہ غریفی کو پاکستان کے حالات سے مطلع کیا، نیز بین الاقوامی حالات پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔
-
تعلیمی نصاب میں تبدیلی کے خلاف بحرینی علما کا احتجاج رنگ لایا
حوزہ/ بحرینی علماء اور واعظین کے احتجاجی بیان کے بعد بحرین کے ولی عہد نے تعلیمی نصابوں میں تبدیلیوں کو روک دیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے نصاب میں تبدیلی پر بحرینی علماء کی مخالفت
حوزہ/ بحرین کے علماء اور واعظین نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے وزارت تعلیم کی جانب سے نصاب میں تبدیلی کی بھرپور مذمت کی۔
-
روضہ امام علی رضا (ع) کی جانب سے مقدس آستانوں اور مبارک بارگاہوں کے نمائندوں کی موجودگی میں اجلاس کا انعقاد:
اسلامی جمہوریہ ایران کی مقدس بارگاہیں اور امام رضا (ع) کا حرم، سعودی اور بحرینی زائرین کی میزبانی کے لیے تیار
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی امور کے نائب کے تعاون سے اسلامی جمہوریہ ایران کی مقدس اور بابرکت بارگاہوں اور مقامات کے اجلاس کے نمائندوں کی میٹنگ میں زیارت کی قومی دستاویز کا جائزہ لیا گیا۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی عالمی یوم قدس کے جلوس میں عوام سے شرکت کی اپیل
حوزہ/ بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے عالمی یوم قدس کے جلوس میں عوام سے بھر پور شرکت کی اپیل کی۔
-
سعودی عرب کے بعد اب بحرین اور ایران کے تعلقات بحال ہوں گے
حوزہ/ تہران ریاض معاہدے کے بعد اب بحرین نے بھی ایران کے ساتھ سیاسی اور سفارتی تعلقات بحال کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
-
14 فروی، بحرین کے انقلاب کی سالگرہ:
بحرین کے انقلاب کی سالگرہ پر بحرینیوں کا زبردست مظاہرہ/ تل ابیب کے ساتھ سمجھوتے کی مذمت
حوزہ/ بحرین کے عوام نے بحرین کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر زبردست مظاہرے کیے اور کہا کہ جب تک ہمارے مطالبات حاصل نہیں ہو جاتے ہماری تحریکیں جاری رہیں گی۔
-
بحرینی شیعہ عالم دین:
بحرینی قیدیوں کو آل خلیفہ کی جیلوں میں مشکلات کا سامنا ہے
حوزہ/شیخ محمد صنقور نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ آل خلیفہ کی جیلوں میں آل خلیفہ کی جیلوں میں بحرینی قیدی کو جیل حکام کی طرف سے بدسلوکی، ہراساں کئے جانے، مناسب حفظان صحت اور ادویات کی کمی سے مشکلات کا سامنا ہے، لہٰذا ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ آل خلیفہ قیدیوں کو جلد از جلد رہا کرے۔
-
صہیونی سربراہ کی منامہ آمد؛ بحرینی عوام کا زبردست احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ بحرین پر مسلط آل خلیفہ کی فلسطینیوں کے زخموں پر نمک چھڑکتے ہوئے قابض صہیونی حکومت سے تعلقات قائم کرنے کی کوششوں نے بحرینی عوام کو اشتعال دلایا ہے جس کا مشاہدہ اسرائیلی صدر اسحاق ہترزوگ کی بحرین آمد پر بخوبی کیا جاسکتا ہے۔
-
قطر ورلڈ کپ میں اسرائیلیوں کا برا حال/ بحرین میں بھی اسرائیل مخالف نعرے
حوزہ/ بحرین کی عوام نے اسرائیلی صدر کے دورہ بحرین کے خلاف احتجاج کیا اور اس سفر کی مذمت کی۔
-
بحرین؛ آل خلیفہ کے نمائشی انتخابات کا جمہوری ڈرامہ
حوزہ/ بحرین کے حالیہ انتخابات کے مکملل طور پر غیر جمہوری ہونے کی نشانی یہ ہے کہ پارلیمنٹ کی 40 نشستوں کے امیدواروں کا تقرر بادشاہ کرتا ہے اور بادشاہ کی اجازت کے بغیر کسی امیدوار کو بھی انتخابات میں شرکت کا حق حاصل نہیں ہے۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم: بحرین میں انتخابات جمہوریت کا قتل ہے
حوزہ, بحرین کے شیعہ رہنما نے اپنے ٹوئٹر پیج پر لکھا ہے کہ اس ملک میں انتخابات کا بائیکاٹ کرنا جمہوریت کا تحفظ ہے۔
-
شیخ حسین الدیہی:
بحرین میں حکومت نمائشی جمہوریت کی تلاش میں ہے
حوزہ/ الوفاق موومنٹ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے بحرین کے انتخابات کے حوالے سے کہا: حکومت ایک آرائشی پارلیمنٹ کی تلاش میں ہے تاکہ دنیا کو دکھائے کہ بحرین میں جمہوریت ہے، حالانکہ یہ ایک جعلی اور غیر حقیقی جمہوریت ہے۔
-
بحرین اور امارات، اسرائیل سے ائر ڈیفنس سسٹم خریدیں گے
حوزہ/ میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ بحرین اور متحدہ عرب امارات، اسرائیل سے فضائی دفاعی سسٹم (ائر ڈیفنس سسٹم) خرید رہے ہیں۔
-
بحرینی حکومت کی جانب سے زائرین اربعین کو روکنے کی کوشش
حوزہ/ ذرائع کے مطابق، حکومت بحرین کی کوشش ہے کہ بحرینی زائرین کو عراق کے سفر اور اربعین حسینی (ع) کے عظیم مارچ میں شرکت سے روکا جائے۔
-
"سلام فرماندہ" کاملاً مذہبی ترانہ ہے؛ آیت اللہ غریفی
حوزہ/ دین آیت اللہ سید عبداللہ غریفی نے حسینیہ "المارخ" میں ایک تقریر کے دوران کہا کہ "سلام یا مہدی" (ترجمہ سلام فرماندہ) مکمل طور پر ایک مذہبی ترانہ ہے اور یہ لوگوں کا حق ہے کہ وہ اپنے عقائد کا اظہار کریں۔
-
بحرین میں شیعہ مسلمانوں کے رہبر کی آل خلیفہ حکومت کی جانب سے خواتین کی گرفتاریوں کی مذمت:
آل خلیفہ حکومت نے تمام انسانی ،اخلاقی اور اسلامی اقدار کو پاوں تلے روند ڈالا ہے
حوزہ/ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے ٹوئیٹ میں فضیله عبدالرسول کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے آل خلیفہ کی حکومت کو رعب و وحشت پھیلانے، انسانی اقدار کو پامال کرنے اور سرکوبی کی پالیسی کو ترک کرنے پر تاکید کی۔
-
تحریکِ انقلابِ بحرین:
آل خلیفہ حکومت، صہیونی وزیراعظم کے ساتھ مل کر بحرین کی امنیت کو خطرے میں ڈال رہی ہے
حوزہ/بحرینی انقلابی جوانوں کے اتحاد نے آل خلیفہ حکومت کی طرف سے صہیونی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کی میزبانی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
تحریکِ اسلامی بحرین کے رہنما آیۃ اللہ عیسٰی قاسم کا انقلابِ اسلامی کی سالگرہ پر اہم پیغام؛
انقلابِ اسلامی تحریکِ عاشورا کا تسلسل ہے
حوزه/تحریکِ اسلامی بحرین کے رہنما آیۃ اللہ عیسٰی قاسم نے انقلابِ اسلامی کی سالگرہ پر ایک اہم پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انقلابِ اسلامی، امام حسین علیہ السلام کی تحریکِ عاشورا کا ایک سلسلہ ہے۔
-
وزارتِ خارجہ بحرین:
اسرائیلی بحریہ کے اعلیٰ افسر کی بحرینی فوج میں شمولیت
حوزہ/ بحرینی وزارت خارجہ نے 34 ملکی اتحاد کے ایک رکن کی حیثیت سے، بحرینی فوج میں ایک اعلیٰ اسرائیلی افسر کی شمولیت کا اعلان کیا ہے۔
-
جمعیتِ العمل الاسلامی بحرین:
آل خلیفہ کا بحرین کے انقلابیوں پر ظلم انسانی حقوق کے دعویداروں کے منہ پر زوردار طمانچہ ہے
حوزہ/ جمعیتِ العمل الاسلامی بحرین نے ایک امریکی اہلکار کے حالیہ بیان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل خلیفہ حکومت کی طرف سے انقلابی قیدیوں پر تشدد انسانی حقوق کے دعویداروں کے منہ پر زوردار طمانچہ ہے۔
-
اسرائیل کے وزیر خارجہ کے لئے منامہ کی راہیں آسان نہیں، عوام کے غصے کا کرنا پڑا سامنا
حوزہ/ اسرائیلی وزیر خارجہ کے منامہ دورے کے خلاف بحرین میں احتجاج جاری ہے۔
-
اسرائیلی وزیر خارجہ کا بحرین کا پہلا سرکاری دورہ، شیعہ تنظیم کا احتجاج
حوزہ/ اسرائیلی وزیر خارجہ نے بحرین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم ہونے کے بعد پہلی بار سرکاری دورہ کیا ہے۔شیعہ تنظیم ال وفاق کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ حسین ا ل دیہہ کا کہنا تھا کہ ہم بحرین میں اسرائیلی وزیر خارجہ کے دورے کوبحرینی عوام کی جانب سے مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
-
جمعیت وفاق اسلامی بحرین:
بحرین فلسطین کے ساتھ پرعزم ہے، تعلقات کو معمول پر لانے کا معاہدہ غیر قانونی ہے
حوزہ/جمعیت وفاق اسلامی بحرین نے کہا کہ آل خلیفہ حکومت اور صہیونی حکومت کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کا معاہدہ بحرین کی نمائندگی نہیں کرتا اور نہ ہی بحرینی عوام کی رائے اس میں شامل ہے۔
-
آیت اللہ عیسی قاسم:
آل خلیفہ حکومت کے ولی عہد شہزادہ سلمان نے بحرین کی اپوزیشن اور انقلابیوں کو ختم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے
حوزہ/ بحرین اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ عیسی قاسم نے خبردار کیا: "آل خلیفہ حکومت کے ولی عہد شہزادہ سلمان نے بحرین کی اپوزیشن اور انقلابیوں کو ختم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔"
-
بحرین میں ڈکٹیٹر آل خلیفہ کے خلاف عوام کا احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ بحرین کے عوام نے اس ملک کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر مظاہرہ کر کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحرین میں صیہونی حکومت مخالف احتجاج جرم؛آل خلیفہ حکومت نے اسرائیل مخالف مظاہروں میں حصہ لینے پر دو بحرینی نوجوان کو تین سال قید کی سزا سنائی
حوزہ/بحرینی عدالت نے اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے خلاف پرامن مظاہروں میں حصہ لینے پر دو افراد کو تین سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
بحرین میں دو شیعہ نوعمر بچوں کو طلب کرکے ان کی گرفتاری
حوزہ/تھانے میں طلب کرنے کے بعد دو 16 اور 17 سالہ بحرینی نوعمر بچوں سے تفتیش کی گئی اور انہیں جیل میں ڈال دیا گیا۔