سعودی عرب
-
سعودی عرب پر زیرحراست افراد کو رہاکرنے کے لیے دباؤ ڈالا جائے، ہیومن رائٹس واچ کا مطالبہ
حوزہ/ انسانی حقوق کی ایک تنطیم نے اظہار رائے کی آزادی کا حوالہ دیتے ہوئے سعودی عرب میں قیدیوں کی آزادی کے لیے بین الاقوامی دباؤ ڈالنےکا مطالبہ کیا۔
-
سعودیہ امارات بحرین و سوڈان امتِ مسلمہ کے خلاف امریکی سازش میں شریک، سید عبدالملک الحوثی
حوزہ/ یمنی مزاحمتی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے میلاد رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مناسبت سے پورے یمن میں منعقد ہونیوالی عظیم ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے فرانس کیجانب سے حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ سلم کے حضور کیجانے والی گستاخی کیطرف اشارہ کیا اور کہا ہے کہ امانوئل میکرون صیہونی کٹھ پتلیوں میں سے ایک ہے جبکہ صیہونیوں نے اُسے اسلام و رسول اسلام (ص) کی توہین کیجانب موڑ رکھا ہے۔
-
روضہ رسول (ص) کو زیارت کیلئے کھول دیا گیا
حوزہ/ مدینہ منورہ میں یکم ربیع الاول سے ایس او پیز کے ساتھ روضہ رسول ص کو زیارت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
-
رواں سال میں اب تک 24000 سے زیادہ یمنی خاندان بے گھر ہوچکے ہیں، آئی او ایم کی رپورٹ
حوزہ/ بین الاقوامی تنظیم برائے مہاجرت (آئی او ایم) کا کہنا ہے کہ رواں سال کے آغاز سے اب تک 24000 سے زیادہ یمنی خاندان بے گھر ہوچکے ہیں۔
-
سلمان اور بن سلمان کی ٹرمپ کی صحتیابی کے لیے دعائیں
حوزہ/ سعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد نے ریاستہائے متحدہ کے صدر کو پیغامات ارسال کرکے ان کی اور ان کی اہلیہ کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔
-
سعودی عرب کی غداری آج مسلمانوں کے سامنے نمایاں ہوگئی ہے
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سیاسی ناکامیوں نے سعودی عرب کو ہذيان گوئی پر مجبور کردیا ہے۔
-
اسرائیل کی پہلی پرواز سعودی عرب سے ہوتی ہوئی بحرین پہنچ گئی
حوزہ/ سعودی فضائی حدود کواستعمال کرتے ہوئےاسرائیل سے پہلی براہ راست کمرشل پرواز بحرین پہنچ گئی۔
-
انصاراللہ کا شاہ سلمان کو کرارا جواب، ہماری جنگ امریکہ کے ساتھ ہے
حوزہ/ یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سعودی عرب کے شاہ سلمان کو کرارا جواب دیا ہے۔
-
سعودی عرب نے 4 اکتوبر سے عمرہ اور زیارت کے لئے سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو اجازت دے دی
حوزہ/ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق عمرہ مرحلہ وار بحال کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں شہریوں اور سعودی عرب میں مقیم 6 ہزار افراد کو 4 اکتوبر سے عمرہ ادائیگی کی اجازت ہوگی۔
-
سعودی عرب امریکہ کیلئے "دودھ دینے والی گائے" جبکہ امارات "دودھ دینے والی بکری" ہے، سید عبدالملک الحوثی
حوزہ/ انصاراللہ کے سربراہ نے سعودی و اماراتی حکومتوں کو "احمق" قرار دیا اور کہا کہ امریکہ چاہتا ہے کہ یہ ممالک یمن پر جارحیت کا مکمل خرچ برداشت کریں جبکہ تمام کے تمام اقدامات امریکی مفاد کیلئے اٹھائے جائیں۔
-
تاریخ خود کو دہرا رہی ہے اور سعودی عرب ناجائز صہیونی حکومت کے نقش قدم پر چل رہا ہے،کاظم غریب آبادی
حوزہ/ویانا میں تعینات بین الاقوامی تنظیموں میں ایران کے مستقل نمائندے نے عالمی جوہری ادارے کے بورڈ آف گورنرزکے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب کی کچھ خفیہ جوہری سرگرمیوں کا حوالہ دیتے ہوئے عالمی جوہری ادارے اور بورڈ آف گورنرز سے مطالبہ کیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ جامع سیف گارڈز معاہدے کے تحت سعودی عرب اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے۔
-
پاکستان میں فرقہ واریت، سعودی عرب کی غیر ذمہ دار حکومت کا نتیجہ ہے، مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ مولانا سید ابوالقاسم رضوی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فرقہ واریت، مذہبی منافرت، مسلکی عدم برداشت و اختلاف بین المسلمین کی ذمہ دار سعودی عرب کی غیر ذمہ دار حکومت ہے۔
-
نیویارک، نائن الیون کے واقعہ کو 19 سال گزرگئے لیکن اس کے بارے میں ابھی بھی بہت سے سوالات برقرار
حوزہ/ نیویارک میں 11 ستمبر 2001 ء کو رونما ہونے والے واقعہ کو 19 سال گزر گئے ہیں لیکن اس کے بارے میں ابھی بھی بہت سے سوالات ، شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں۔
-
سعودی عرب میں پابندیوں کے باوجود پورے جوش و جذبے کے ساتھ نکلے عاشورہ کے جلوس
حوزہ/ سعودی عرب میں عزاداران سید الشہداء نے عاشورا کے دن امام حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب کا سوگ منایا۔
-
یمن؛ سعودی اتحادی افواج کی بمباری کا سلسلہ جاری، متعدد مکانات تباہ
یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ سعودی اتحادی افواج نے یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر بمباری کرکے متعدد رہائشی مکانات کو تباہ کردیاہے۔
-
سعودی عرب میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ عزاداری سید الشہداء(ع) کا انعقاد
حوزہ / تمام تر سختیوں کے باوجود سعودی عرب میں سینکڑوں کی تعداد میں شیعیان اہل بیت علیہم السلام نے اپنے گھروں اور مساجد کے سامنے کھلی فضا میں عزاداری سید الشہداء علیہ السلام کے پروگراموں میں شرکت کی۔
-
سعودی نے عزاداری سیدالشہداء کی نہیں دی اجازت!
حوزہ/ آل سعود کے حکام نے قطیف اور الاحساء کے مکینوں کو اس سال عزاداری سیدالشہداء کی اجازت نہیں دی اور انھیں مختلف قسم کی دھمکیاں بھی دیں۔
-
امریکہ نے اپنے نوکر ملک سعودی عرب کو اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے کا حکم دیدیا ہے
حوزہ/امریکہ کا سعودی عرب کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کا حکم،متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات برقرار کرنے کے معاہدے کے بعد امریکہ نے اپنے قریبی اتحادی اور نوکر ملک سعودی عرب کو اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے کا حکم دیدیا ہے۔
-
امریکہ اپنا اسلحہ بیچنے کیلئے عربوں کو ایران سے ڈراتا ہے، اعجاز ہاشمی
حوزہ/امریکہ کی طرف سے سعودی عرب کو ایران کے مقابلے میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے دباو کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکومت مسلم ممالک کو تقسیم کرکے اسلام دشمنی کا اظہار کر رہی ہیں۔
-
اسرائیل دوستی پر سعودی شہزادے کو ڈونلڈ ٹرمپ کا تحفہ
حوزہ/آل سعود خاندان کے اسرار فاش کرنے والے ایک سعودی شخصیت نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولیعہد بن سلمان سے وعدہ کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی صورت میں وہ انہیں مسند بادشاہت پر بٹھا دیں گے۔
-
بیت المقدس کے ساتھ غداری پر امارات کے خلاف پاکستان میں مظاہرہ
حوزہ/پاکستان کے عوام نے احتجاجی مظاہرے اور ریلیوں میں اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات کی برقراری کی مذمت کی۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کا وحشیانہ حملہ
حوزہ/سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب، بحرین اور عمان بھی متحدہ عرب امارات کے نقش قدم پر چلنے اور اسرائیل کے ساتھ امارات جیسا معاہدہ کرنے کے لئے آمادہ ہیں
حوزہ/اسرائیل کے انٹیلی جینس کے وزیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب، بحرین اور عمان بھی متحدہ عرب امارات کے نقش قدم پر چلنے اور اسرائیل کے ساتھ امارات جیسا معاہدہ کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔ اسرائیل کے انٹیلیجنس کے وزير نے کہا کہ دیگر مسلمان ممالک سے بھی آئندہ برس تک معاہدوں کا امکان ہے۔
-
سعودی عرب ہوش کے ناخن لے، امریکی حکومت سرکش ہے،ڈاکٹر محمد جواد ظریف
حوزہ/ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کی موجودہ حکومت سرکش، قانون شکن اور نسل پرست ہے۔
-
سعودی عرب، سخت شرائط کے ساتھ مناسک حج ادا کرنے کی تاکید
سعودی عرب کی وزارت حج و عمره نے کورونا کی وجہ سے حج کے سخت شرائط کا اعلان کرتے ہوئے مناسک حج ادا کرنے کی تاکید کی۔
-
سعودی نے پھر اسلام دشمنی کا ثبوت فراہم کردیا،والقلم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ
حوزہ/آج امت مسلمہ جس حساس دور سے گزر رہی ہے، اس میں ہر بابصیرت شخص اپنے تئیں ایک دوسرے کو جوڑنے کی ہر ممکنہ کوشش کر رہا ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی توہین چاند پر تھوکنے کے مترادف ہے،مولانا شاہ یقین حیدر
حوزہ/آقای سیستانی کی وجہ سے سعودی کے مالک امریکا کی جتنی سازشیں ناکام ہوئی ہیں ظاہر ہے کہ سعودی عرب کا سلگنا لازم تھا۔اپنے مالک کو خوش رکھنے کیلئے سعودی کو اور جتنی سازشیں کرنا ہو کر لے اسکا کچھ فائدہ نہیں ہے
-
سعودی عربیہ ہر فتنہ کی جڑ کا نام ہے،مولانا ذوالفقار حسین
حوزه/سعودی عربیہ ہرفتنہ کی جڑ کا نام ہے، اس نے دو طرح سے شیعہ کے رہبروں پر حملہ کیا ایک تلوار سے اور ایک قلم کے ذریعے۔
-
سعودی اخبار کی آیت اللہ العظمی سیستانی کی توہین نے عالم تشیع میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی
حوزہ / سعودی اخبار الشرق الاوسط کی آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی توہین نے شوسل میڈیا استعمال کرنے والوں میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی۔
-
مرجعیت عظمیٰ کی توہین، استعماری طاقتوں کے آلۂ کار افراد یا حکمرانوں کے ذہنی عدم توازن اور بوکھلاہٹ کی نشانی ہے،مولانا سید بضاعت حسین رضوی
حوزہ/در اصل موجودہ دور میں ہماری مرجعیت عظمیٰ کی بصیرت اور حکمت عملی کا اعتراف دوست کیا دشمن بھی کر رہے ہیں۔