-
کرمان میں ہوئے دہشت گردانہ حملہ، قابلِ مذمت اور انسانیت سوز عمل ہے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مولانا کلب جواد نقوی نے ایران کے شہر کرمان میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے قابلِ مذمت اور انسانیت سوز عمل قرار دیا ہے۔
-
کرمان حملے سے لوگوں کے حوصلے پست نہیں ہوں گے، ڈاکٹر نثار حیدر آقا
حوزہ/ صدر کل ہند مجلس علماء وذاکرین ڈاکٹر سید نثار حسین حیدر آقا نے سانحہ کرمان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
کرمان واقعہ کی عالمی استکباری طاقتیں ذمہ دار ہیں، علامہ سید مختار حسین جعفری
حوزہ/ ریاست جموں و کشمیر کے صوبہ جموں کے معروف دینی ادارے حوزہ علمیہ امام محمد باقر علیہ السلام کے مدیر علامہ سید مختار حسین جعفری نے جمھوری اسلامی ایران کے شھر کرمان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کا امت مسلمہ پر ناقابل تنسیخ حق ہے، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ سرپرست اعلیٰ مجمع علماءوخطباء حیدرآباد دکن نے کرمان ایران واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نا قابل انکار حقیقت ہے کہ شہیدوں کا اسلام کی نظر میں بہت بلند مقام و مرتبہ ہے۔ ملک و ملت، دین ومذہب، حق و صداقت کی راہ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کا بڑا احسان ہوا کرتا ہے۔
-
قاسم سلیمانی کے مزار پر ہونے والا حملہ، دردناک اور ناقابلِ برداشت سانحہ ہے، مولانا سید تقی رضا عابدی
حوزہ/ ہندوستان کے معروف عالم دین نے کہا کہ موساد اسرائیل کی طرف سے فلسطین حماس کے سینیئر لیڈر اور ان کے ساتھیوں پر لبنان میں کیا جانے والا حملہ اور ایران میں شہید قاسم سلیمانی کے مزار کے قریب ہونے والا حملہ جس میں سینکڑوں افراد شہید اور کئی لوگ زخمی ہو گئے، یہ اسرائیل کا بزدلانہ حملہ اور اس کی ناکامی اور اس کی کمزوری کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
-
امروہہ میں بنت پیغمبر فاطمه زہراء (س) کی ولادت کا جشن
حوزہ/ جگر گوشہ رسول (ص) ، زوجہ مولا کائنات، مادر حسنین و زینب و کلثوم، خاتون جنت، ملکہ کونین بی بی کی ولادت کی مناسبت سے طرحی محفل منقبت کا اہتمام کیا گیا۔
-
مولانا مصطفیٰ علی خان،صدر ادیب الہندیؒ سوسائٹی لکھنؤ؛
شہید نہ جسم کے قتل ہونے سے ختم ہوتا ہے اور نہ ہی اس کے مرقد کو مٹانے سے وہ مٹتا ہے
حوزہ/ ہم دشمن کے اس بزدلانہ اقدام اور دہشت گردانہ حملہ کی پر زور مذمت کرتے ہیں ، زخمیوں کی شفایابی اور شہداء کے علوئے درجات کی بارگاہ خدا میں دعا کرتے ہوئے ان کے پسماندگان کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں ۔
-
ہندوستان نے اسلامی ملک کے ساتھ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا
حوزہ/ ہندوستان نے راجستھان میں متحدہ عرب امارات کے ساتھ دو ہفتے کی فوجی مشق شروع کی ہے۔
-
مسجد جعفریہ رانچی میں جشن بتول منایا گیا؛
جہنم گھروں کو جنت بنانا ہے تو اپنی عورتوں کو کردار زہراء سے روشناس کرائیں، مولانا سید تہذیب الحسن رضوی
حوزہ/ جہنم گھروں کو جنت نما گھر بنانا ہے تو اپنے گھر کی عورتوں کو کردار زہرہ سے روشناس کرانا ہوگا۔ تبھی ہمارے ہاں اسلامی معاشرہ پروان چڑھے گا۔ اور مسلمان ترقی کرے گا۔
-
شہید قاسم سلیمانی ابو مہدی المہندس کی چوتھی برسی کے موقع پر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے مجلس ترحیم
حوزہ/ شہید قاسم سلیمانی اور ان کے دیگر ساتھی شہداء کے کارناموں اور کردار و عمل کے مختلف گوشوں کی وضاحت کرتے ہوئے امام جمعہ حجت الاسلام سید محمد حسین صفوی نےکہا کہ شہید قاسم سلیمانی نہ صرف ایک عظیم سپاہ سالار تھے بلکہ ایک اعلیٰ پایہ کے صاحب علم و عرفان زاہد و علم دوست انسان تھے جنہوں نے اسلامی انقلاب کے خلاف عالم استکبار کی تمام تر سازشوں اور منصوبہ بندیوں کو ناکام بنایا۔
-
کل ہند شیعہ مجلس علماء و ذاکرین کی جانب سے 50 کے قریب علماء و ذاکرین کا ہیلتھ انشورنس
حوزہ/ منعقدہ اجلاس میں 50 کے قریب علماء و ذاکرین کا ہیلتھ انشورنس کروایا گیا۔ جو مجلس علماء و ذاکرین کی جانب سے ایک اہم کارنامہ ہے۔
-
مجمع علماء و واعظین پوروانچل اتر پردیش کی جانب "حسن اسلامی کلینڈر 2024" کی رسم اجراء
حوزہ/ مجمع علماءوواعظین پوروانچل ہندوستان کی جانب سے اکتالیس قدیم و جدید مشاہیراعلیٰ دینی مدارس کی تصاویر سے مزین حسن اسلامی کلینڈر2024ء کی بدست نمائندۂ رہبر معظم حجۃ الاسلام والمسلمین آقای مہدی مہدوی پور ایک بلند پایہ علمی و نورانی تقریب کے دوران پررونق و باوقار رسم اجراء
-
جونپور میں ایم،ایس،ایس ،پبلک اسکول کی نوتعمیر پرشکوہ عمارت کا پررونق افتتاح؛
انسان بادشاہ نہیں علم بادشاہ ہوتا ہے: حجۃ الاسلام و المسلمین مہدی مہدوی پور
حوزہ/ نمائندۂ رہبر انقلاب اسلامی برائے ہندوستان: مولا علی علیہ السلام کی حدیث ہے کہ ’’علم سلطان ہے جس نے اس کو حاصل کیا وہ چھا گیا ،جسنے اسے حاصل نہیں کیا اس پر دوسرے چھا گئے‘‘۔
-
مولانا سید نبی حسن زیدی کی خبر ارتحال پر کل ہند شیعہ مجلس علماء و ذاکرین کا جلسہ تعزیت
حوزہ/ صدر کل ہند شیعہ مجلس علماء و ذاکرین ڈاکٹر سید نثار حسین حیدر آقا نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مولانا نبی حسن کے انتقال سے ایک ایسا خلا واقع ہوگیا کہ اب اس کا پر ہونا ناممکن ہے۔
-
حکومت شیعہ اقلیتی قوم پر بھی توجہ دے/حکومت تلنگانہ سے تلنگانہ مرکزی شیعہ علماء کونسل کا مطالبہ
حوزہ/ مولانا سید شجیع مختار صدر مرکزی شیعہ علماء کونسل حیدرآباد تلنگانہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ( سابق میں متحدہ آندھرا پردیش سے اب تک ) تلنگانہ ریاست میں بر سر اقتدار آنے والی حکومتوں نے مسلسل شیعہ اقلیتی قوم کو نظر انداز کیا ہے۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید علی عمار رضوی کو جوان ساز بیٹے کا صدمہ
حوزہ/ موت ایک حقیقت ہے جس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا لیکن کچھ اپنے خاص عزیزوں کے داغ مفارقت کو برداشت کرنا نہایت سنگین ہوتا ہے اور اگر یہ داغ مفارقت ایک جوان ساز بیٹے کی شکل میں ہو تو غم اور دوبالا ہوجاتا ہے۔
-
نئے سال 2024 کی مناجات
حوزہ/ الہی تو ایسے وسائل بنا کہ جاؤں میں کرب و بلا/ کہ نظروں سے دیکھوں میں روضہ ترا کہ جاؤں میں کرب و بلا
-
ممبرا مہاراشٹرا میں بین المذاہب "عظمت فاطمہ زہرا (س)" کے عنوان پر تاریخی کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ ممبئی میں جمہوری اسلامی ایران کے خانہ فرہنگ کے رئیس آقای محمد رضا فاضل نے کہا کہ بی بی کا اسم مبارک اللہ کے نام سے مشتق ہے وہ فاطر ہے اس نے اپنی کنیز خاص کا نام فاطمہ رکھا جس کا نام خدا اپنے نام سے مشتق کرے اس خاتون جنت کے فضائل و کمالات کا کون احصا کر سکتا ہے ۔
-
قسط ۵۹:
ویڈیو/ ہندوستانی علمائے اعلام کا تعارف | حکیم مولانا سید مرتضی بلیاوی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط ۵۹:
ہندوستانی علمائے اعلام کا تعارف | حکیم مولانا سید مرتضی بلیاوی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
حضرت ام البنین کی سیرت اور ان کا انداز تربیت قابل تأسی ہے، مولانا محمد معراج رنوی
حوزہ/ امام جمعہ پیرس چنئی نے کہا کہ حضرت ام البنین سلام اللہ علیھا کی سیرت باطہارت اور اولاد کی روش تربیت پر غور وخوض لازمی ہے ۔
-
مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کا اہم اجلاس؛
مرحوم مولانا نبی حسن نے باطل کے سر پر سوار ہوکر دفاع حق ولایت کیا، مولانا سید ظفریاب حیدر
حوزہ/ اجلاس سے مقررین کا کہنا تھا کہ مراجع و فقہاء امامیہ کی خدمات اور احسانات کو ہمیشہ سامنے لایا جائے۔
-
ہندوستان ہنر کا سمندر ہے: ڈاکٹر فرید عصر
حوزہ/ ایران کلچر ہاوس دہلی میں انجمن خطاطان ہند کے زہراہتمام کُل ہند نمائش اور مسابقہ خطاطی کا انعقاد
-
بارہ بنکی؛ مدرسہ جامعہ باب الحوائج میں’معارف حضرت فاطمہ زہرا ‘ کے عنوان سے عظیم الشان تعلیمی مظاہرے کا انعقاد
حوزہ/ مولانا علی رضا رضائی: جو بھی سیرت فاطمہ زہرا پر عمل کرے گا اور تسبیح فاطمہ زہرا خوب پڑھے گا اس کا کردار اور اخلاق بھی نورانی ہوجائے گا۔
-
مرکز افکار اسلامی کی جانب سے نہج البلاغہ انعامی مقابلہ کا اعلان
حوزہ / 13 رجب المرجب 1445ھ جشنِ مولود کعبہ کے موقع پر مرکز افکارِ اسلامی کی طرف سے کلام علی علیہ السلام "نہج البلاغہ" سے فضائل علی علیہ السلام کو عام کرنے کی غرض سے نہج البلاغہ انعامی مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔ جس پر سوا لاکھ روپے کے نقد انعام اور 14 نہج البلاغہ کتابیں انعامات میں پیش کی جائیں گی۔
-
قسط ۵۸:
ویڈیو / ہندوستانی علمائے اعلام کا تعارف | شہید رابع میرزا محمد کامل
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط ۵۸:
ہندوستانی علمائے اعلام کا تعارف | شہید رابع میرزا محمد کامل
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی