حوزہ نیوز
-
پاکستانی عوام محب وطن ہونے کے ساتھ ساتھ محبان اہلبیت ؑ عاشق رسول ﷺ و عاشق اسلام ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ اتحاد امت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نےکہا کہ جغرافیائی لحاظ سے دیکھیں تو پاکستان ایشیا کا بالعموم اور جنوبی ایشیا کا بالخصوص ایک بہت ہی اہمیت کا حامل ملک ہے ،یہاں 21 کروڑ مسلمانوں بستے ہیں یہ ایک لحاظ سے خطے کااہم ایٹمی دفاعی لحاظ سے مضبوط ملک ہے، اس ملک کے باشندے محب وطن ہونے کے ساتھ ساتھ محبان اہلبیت ؑ،عاشق رسول ﷺ و عاشق اسلام ہیں پاکستان کی اکثریت دین سے محبت کرتی ہے۔
-
شہید علامہ حسن ترابی نے صوبہ سندھ میں بے پناہ خدمات انجام دیں، قائد ملت جعفریہ
حوزہ/علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ ملک میں اتحاد و وحدت کی بنیاد، اخوت و یگانگت کے فروغ اور داخلی سلامتی و استحکام کیلئے ہماری جدوجہد تسلسل کے ساتھ جاری ہے اور اس راستے میں قیمتی جانوں کے نذرانے پیش کرنے سے بھی دریغ نہیں کیا گیا۔
-
ایران کے بارے میں ٹرمپ کی ہر پالیسی ناکام ہو رہی ہے،سید کرار ہاشمی کشمیری
حوزہ/غیر ملکی میڈیا نے ایران چین کے ساتھ 25 سال کی شراکت داری کے معاہدے کے خلاف مہم کا آغاز کیا ہے۔
-
آیة اللہ خامنہ ای، آیات عظام کی نگاہوں میں
حوزه/اگر کوئی بڑا انسان کسی کی تعریف کرتا ہے تو جس انسان کی تعریف ہوتی ہے اس کی منزلت کو چار چاند لگ جاتے ہیں۔ اب ذرا یہ سوچئے کہ جو خود آفتاب کی مانند روشن ہو اور اس کی تعریف میں آسمانِ اجتہاد کے تمام سیّارے رطب اللّسان نظر آئیں تو اس کی شان و شوکت کا کیا اندازہ لگایا جاسکتا ہے!۔
-
جس طرح اچھا اخلاق رزق کی وسعت کا باعث بنتا ہے اسی طرح برا اخلاق روزی کو کم کر دیتا ہے،مولانا سید روح ظفر رضوی
حوزہ/لوگوں سے محبت کرنا اور مہربانی سے پیش آنا انسان کو لوگوں کے درمیان محبوب بناتا ہے۔ اور دوسرے لوگ بھی اس سے محبت و مہربانی کا برطاو رکھتے ہیں اور یہ اسلامی سماج کی تشکیل میں مہم کردار ادا کرتا ہے۔
-
اللہ نے خالص راحت کو آخرت میں رکھاہے اور لوگ دنیا میں تلاش کرتے ہیں،مولانا سید صفی حیدر
حوزہ/مصیبتیں آتی ہیں تا کہ انسان سنبھل جائے اور پروردگار کو یاد کر لے اور آخرت کے عظیم نقصان سے بچ سکے نیز آخرت میں اسے راحت نصیب ہو کیوں کہ خود خدا وند عالم نے حدیث قدسی میں ارشاد فرمایا کہ میں نے راحت کو آخرت میں رکھا ہے اور لوگ اسے دنیا میں تلاش کرتے ہیں۔
-
کرونا میں مبتلا افراد کی خدمت دینے والے سینٹرس کی سپورٹ میں آقا حیدری کا بیان
حوزہ/ناول کرونا وائرس کے پھیلاو کو دیکھتے ہوئے اور ہندوستانی سرکار اور صوبائی سرکار کا ساتھ دینے کے لئے اور کویڈ 19 کی روک تھام کی کوششوں کے مد نظر ضروری نظر آتا ہے کہ سماج کے لوگ اپنے لیول پر ہیلتھ منیسٹری اور سویل ایڈمنیسٹیٹر کی گائیڈ لائن اور موافقت کے ساتھ سینٹر اورقورنطین فیسیلیٹیز فراہم کریں۔
-
بین المذاہب ہم آہنگی کے ذریعہ معاشرے میں امن قائم ہو سکتا ہے،علامہ اشفاق واحدی
حوزہ/تمام مذاہب کی بقاء اتحاد وحدت بھائی چارے میں مضمر ہے ہمیں فروعی اختلاف کو بھلا کر اجتماعیت پر اکٹھا ہونے کی ضرورت ہے۔
-
رکن ریاستی وقف بورڈ تلنگانہ:
حیدرآباد، شہید کی گئی مساجد و عاشور خانہ کی اسی مقام پر تعمیر کا مطالبہ،مولانا ڈاکٹر سید نثار حسین حیدر آغا
حوزہ/وقف بورڈ کی ذمہ داری ہیکہ وہ ریاست کے تمام مساجد عاشور خانوں کا تحفظ کرے،مسائل کی عدم تکمیل کی وجہ سے میں میٹنگ کو احتجاجی طور پر بائیکاٹ کرتا ہوں۔
-
لکھنئو،ایرا میڈیکل کالج میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
حوزہ/لکھنؤ میں کورونا انفیکشن بڑھنے کے بعد اتوار کے روز ایرا میڈیکل کالج میں ۱۶ نئے مریضوں کو بھرتی کیا گیا جس کے بعد یہاں پر مریضوں کی مجموعی تعداد ۲۶۷ ہوگئی ۔ ان میں ۱۶ بچوں کےساتھ ۱۰۰ خواتین اور ۱۵۱ مرد شامل ہیں۔
-
لکھنئو،کووڈ-19 کے سبب کربلا عظیم اللہ خاں میں جلوس عزا کا پروگرام ملتوی
حوزہ/کربلا عظیم اللہ خاں میں بر آمد ہونے والا شاہی جلوس عزا کا پروگرام کورونا وبا کے سبب ملتوی کر دیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب میں بغیر اجازت نامہ کے حج کرنے پر جرمانہ
حوزہ/سعودی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ اجازت نامہ کے بغیر حج کرنے والوں کو دس ہزار ریال جرمانہ کیا جائے گا۔
-
خطے میں جہاں بھی خبیثانہ کام انجام پا رہا ہے،اس میں عالمی سامراجیت کا واضح ہاتھ ہے،مولانا سید تنویر امام رضوی
حوزہ/شیخ مفید ورچوئل یونیورسٹی ممبئی کے بانی و مدیر نے کہا،دشمنان اسلام بعض خائن عربی ممالک کے ساتھ مل کر اسلامی مقدسات کی توہین میں مشغول ہے۔
-
استاد کا وقار و مرتبہ؛نہج البلاغہ کے تناظر میں
حوزه/اسلام وہ ممتاز دین ہے جو ہر زمانے کے تقاضوں کو پورا کرنے پر قدرت رکھتا ہے ۔جس کے قوانین و احکام عقل و فطرت کے عین مطابق ہیں۔چودہ سو سال سے زیادہ کا عرصہ گذر جانے کے باوجود پور ی دنیامیں اپنی حقانیت و صداقت کا پرچم بلند کئے ہو ئے ہے۔
-
غرور و ڈر اور ظلم و ستم عقل نہ ہونے کی علامت،مولانا سید صفدر حسین زیدی
حوزہ/عقل کے ذریعہ انسان اللہ کی معرفت کے ساتھ عبادت کر کے جنت حاصل کرتا ہے لہذا جو لوگ اللہ کے اطاعت گذار اور عبادت گذار ہیں وہی حقیقی عقلمند ہیں۔
-
دشمن کے مقابلے میں متحد ہونا چاہیے/اختلافات سے عوام میں ناراضگی پیدا ہوتی ہے،رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ایران کی گیارہویں پارلیمنٹ کے نمائندوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا پہلا براہ راست خطاب،رہبر انقلاب اسلامی نے ملکی اور غیر ملکی اہم امور پر روشنی ڈالی۔
-
کرونا میں گھرےہوئے تمام لوگوں کو طبی ہدایات پر سختی سے عمل کرنا چاہئے،سید کرار ہاشمی
حوزہ/COVID-19 پروٹوکول پر سختی سے عمل کریں، بشمول ماسک پہننا ساتھ ہی سینیٹائزر کا بھی پاپندی سے استعمال کریں اور معاشرتی فاصلاتی اصولوں اور دیگر صحت سے متعلق مشوروں پر عمل کریں، کیونکہ کرونا کیسیس کے مثبت واقعات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔
-
پاراچنار پر دہشت گردوں کا قبضہ،جو ریاستی ادارے کی عدم توجہ کا نتیجہ ہے،علامہ اشفاق واحدی
حوزہ/خطہ پاراچنار پر دھشت گردوں کا قبضہ ہے جو ریاستی ادارے کی عدم توجہ کا نتیجہ ہے، کئی بے گناہ مومنین کا قتل ریاست پر سوالیہ نشان ہے، اگر حالات کو کنٹرول نہ کیا گیا تو پورے ملک میں اس کے اثرات پھیل سکتے ہیں۔
-
ہمارے علماء
جاھلوں کو نہیں عالم سے ملاؤ لوگوں/کچھ تناسب تو رکھو شرم تو کھاؤ لوگوں؛نتیجہ فکر: مولانا ظہیر الہ آبادی نجف اشرف
-
عوام اور علامہ
حوزہ/اگر انہیں ایسا کوئی عالم نہیں ملتا ہے جو انکی جیسی بات کرے تو اپنے میں ہی سے کسی کو ڈھونڈ کر علامہ بنا دیتے ہیں ۔
-
کشمير کے مسلح تنازعہ،مقامی بچوں کی جسمانی اور ذہنی صحت بری طرح متاثر کر رہی ہے
حوزہ/ہندوستان کے زير انتظام کشمير ميں سالہا سال سے چلا آ رہا مسلح تنازعہ اور حاليہ برسوں ميں ہونے والی پيشرفت مقامی بچوں کی جسمانی اور ذہنی صحت بری طرح متاثر کر رہی ہے۔ اقوام متحدہ نے اس صورت حال پر تشويش ظاہر کی ہے۔
-
حیدرآباد میں دو مساجد کے انہدام کے خلاف کل ہند مجلس تعمیر ملت کی شدید برہمی
وزیر داخلہ و دیگر مسلم قائیدین اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیں،جناب سید جلیل احمد کا مطالبہ
-
حرم حضرت عباس (ع) کے تعاون سے خواتین کو مذہبی تقاریر و خطبہ سکھانے کا اہتمام
روضے کے مذہبی امور کے ترجمان «تغرید عبدالخالق التمیمی» کا اس بارے میں کہنا تھا: «کورونا وائرس کی وجہ سے خواتین کے لیے خطبہ سکھانے کا کورس، آن لائن منعقد کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
حزب اللہ کے ساتھ کسی وقت بھی جنگ ہوسکتی ہے،صیہونی فوج لرزہ براندام
صہیونی حلقوں کا کہنا ہے کہ اس سال گرمی کا موسم بڑا گرم ہے کیونکہ حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان کسی بھی وقت تصادم ہونے کا امکان ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی نے شہادت کے بعد بھی امریکہ کو شکست دے دی
حوزہ/اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ نے اس تنظیم کی انسانی حقوق کونسل میں پاسدران انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈرجنرل قاسم سلیمانی کے قتل سے متعلق اپنی رپورٹ پیش کی اور مختلف ممالک نے امریکی دہشت گردانہ کارروائی پر رد عمل کا اظہار کیا۔
-
عراقی مسلح افواج کی جانب سے آیت اللہ سیستانی کا شکریہ
عراقی فوج کے مشترکہ آپریشن نے داعش کے قبضے سے موصل کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر ایک بیان میں آیت اللہ سیستانی کے اس فتوے کی تعریف کی جس کے نتیجے میں الحشد الشعبی تشکیل پائی۔
-
اسلام تمام مذاھب کے حقوق کے تحفظ کا درس دیتا ہے،امام جمعہ کانبرا
حوزہ/آۓ روز ایران پر پابندیاں، ایرانی عوام کے قتل عام کے مترادف ہے جسے عالمی دھشت گردی سے بھی جوڑا جا سکتا ہے۔ اس پر عالمی انسانی حقوق کی تنظیمیں کیوں خاموش ہیں؟یہ سوالیہ نشان ہے۔
-
ادارئہ تنظیم المکاتب کو ایک اور صدمہ
حوزہ/مولانا سید صفی حیدر صاحب قبلہ نے فرمایا کہ جامعہ ناظمیہ میں مولانا قمر سبطین صاحب میرے سینیئر تھے اور میں نے انکو جوانی سے اب تک دیکھا اور میں انکے تقویٰ اور دینداری کو دیکھتے ہوئے کہے سکتا ہوں’’انا لا نعلم منہ الا خیرا ‘‘کہ میں انکے متعلق خیرکے سوا کچھ نہیں جانتا ہوں۔
-
نائب صدر آل راجستھان شیعہ علماء کمیٹی:
مرحوم مولانا قمر سبطین، جتنے بھی صفات ایک اچھے انسان میں ہونے چاہئیں وہ تمام انکی ذات میں موجود تھے،مولانا علی حیدر اجمیری
حوزہ/مولانا قمر سبطین صاحب منکسر المزاج،ٹھنڈا دماغ،بہت آہستہ آہستہ گفتگو، جتنے بھی صفات ایک اچھے انسان میں ہونے چاہئیں وہ تمام انکی ذات میں موجود تھے۔
-
مدینہ منورہ میں غیر ملکی سُپرماڈلز کو سعودی عرب نے فوٹو شوٹ کی اجازت دیدی
حوزہ/سعودی عرب نے مسلمانوں کی مقدس سرزمین مدینہ منورہ میں بین الاقوامی سپر ماڈلوں کی "غیر اخلاقی ” فوٹو شوٹ کی اجازت دے دی جس کے بعد تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔