کرونا وائرس
-
اس مشکل گھڑی میں صاحب حیثیت افراد ضرورت مند غریب طبقے کی ہر ممکن مدد کریں، فرحانہ گلزیب
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری فلاح و بہبود محترمہ فرحانہ گلزیب نے کرونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی سنگین صورتحال میں مستحق خاندانوں میں راشن اور حفاظتئ ماسک تقسیم کیا۔
-
شرعی، اخلاقی اور اجتماعی طور پر لازم ہے کہ ہر فرد طبی ماہرین کی باتوں پر مکمل عمل کرے،دفتر آیت الله العظمی بشیر نجفی
حوزہ/مرکزی دفتر آیۃ اللہ حافظ بشیر حسین نجفی کے مدیرحجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے مرکزی دفتر میں صحافیوں سے کہا کہ لازمی ہے کہ ہم اس مشکل وقت میں خدا کے دامن رحمت کی طرف پلٹیں اور یہ سخت آزمائش ہر ظالم وجابر نظام اور معاشرے کے لئے درس و عبرت کا مقام ہے، خدا کی مرضی اور اسکی رضا و خوشنودی کے دائرے سے باہر جانے کے ہی سبب دنیا کو آنکھوں سے نہ دکھنے والی مصیبت و آزمائش کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
کرونا وائرس ہندوستان
کورونا کی دہشت جاری، 35 ہلاک 773 نئے معاملے درج
حوزہ/مرکز کے زیر انتظام صوبہ جموں و کشمیر میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 115 ہو گئی ہے اور دو لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
-
کشمیر میں شب برأت کے سلسلے میں گھروں میں ہی عبادت کا اہتمام کرنے کی اپیل
حوزہ/یونین ٹریٹری جموں و کشمیر میں کورونا مریضوں میں بتدریج اضافہ، تیسرا مریض فوت۔
-
آیت اللہ یعقوبی کی جانب سے قم میں غیرایرانی طالبعلموں میں فری میڈیسن پیک تقسیم+تصاویر
حوزہ/قم میں دفتر آیت اللہ شیخ یعقوبی و نمائندہ پاکستان حجت الاسلام والمسلمین شیخ ہادی کی جانب سے اور وائس آف پاکستان کی تعاون سے قم میں موجود غیر ایرانی طالبعلموں میں فری میڈیسن پیک تقسیم کیا گیا۔
-
ادارہ آئیسسکو کے سربراہ کے نام آیت اللہ اعرافی کا خط/حوزہ علمیہ قم علمی تعاون کرنے کو تیار ہے
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے ادارہ آئیسسکو کے سربراہ کے نام خط میں اظہار کیا کہ حوزہ علمیہ ادارہ آئیسسکو سے وابستہ مختلف شعبوں سے علمی، تحقیقی اور ثقافتی موضوعات پر تعاون کرنے کو تیار ہے۔
-
آیت الله علم الهدی:
دعا و توسل کیساتھ صحت کے اصولوں کی مراعات کریں / کرونا پھیلانے والے کی گردن پر "حق الناس" ہے
حوزہ/سرزمین مشھد مقدس ایران کے مشھور عالم دین آیت الله علم الهدی نے تاکید کی کہ خدا کی بارگاہ میں دعا و توسل کے ساتھ ساتھ کرونا وائرس کی بیماری پھلینے کے اسباب پر خاص توجہ کریں کیوں کہ پھیلانے والے کی گردن پر "حق الناس" ہے ۔
-
حجت الاسلام مھدی طائب :
ظہور کے لیے زمینہ فراہم کیے بغیر ظہور کا تقاضہ غیر معقول ہے
حوزہ/حوزہ علمیہ قم کے مشہور و معروف استاد نے کہا: امریکہ اور اسرائیل، امام کے ظہور میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
-
ماتم پر سب ہیں مجبور؛ آپ جلائیں موم بتی، کاظمی ممتاز
حوزہ/حالات حاضرہ کے تناظر میں کاظمی ممتاز کے اشعار قارئین کی نطر کیے جاتے ہیں۔
-
المجلس ڈیزاسٹرمینجمنٹ سیل کراچی کی جانب سے راشن کی تقسیم کادوسرا مرحلہ بھی مکمل،ابتک 1500خاندانوں کو راشن کی فراہمی
حوزہ/مجلس ڈیزاسٹرمینجمنٹ سیل ذیلی ادارہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے سید زین رضوی کی زیر نگرانی کورونا وائرس کے لاک ڈاؤن کے سبب شہرقائد کے متاثرہ ڈیلی ویجز ملازمین کیلئے راشن بیگز کی فراہمی کا دوسرا مرحلہ بھی مکمل کرلیا گیا۔
-
آیت اللہ اعرافی کا ویٹیکن پاپ کے نام خط/عصر حاضر کے بحرانوں سے مقابلے کے لیے عالمی سطح کے تعاون کی ضرورت ہے
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے ویٹیکن کے پاپ کے نام خط میں پوری دنیا میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا: حوزہ علمیہ علمی و دینی مراکز اور دنیا میں آسمانی ادیان کے رہبر ان سے تعاون اور تجربات شیئر کرنے کو تیار ہیں۔
-
" کورونا " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دعا نہیں توبہ
حوزہ/کورونا خدائی عذاب نہیں الہی تنبیہ ہے خواہ اسے انسان نے کسی سازش کے تحت بنایا ہو یا کشف کرکے پھیلانے کا مرتکب ہوا ہو۔
-
آیت الله مکارم کی رضاکار گروہوں اور طبی عملہ کی قدردانی:
نیمہ شعبان میں سبھی اپنے گھروں میں ره کر دست دعا بلند کریں/ضروری کاموں کے سوا گھروں سے نہ نکلیں
حوزہ/حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے رضاکار گروہوں اور طبی عملہ کی قدردانی کرتے ہوئے عوام سے درخواست کی کہ نیمہ شعبان ( شب ۱۵ شعبان) میں سبھی اپنے گھروں میں رہ کر دست دعا بلند کریں ۔
-
جانے چھٹکارا ملے گا کب سڑی سرکار سے، کاظمی ممتاز
حوزہ/ زندہ شاعری وہی ہے جو حالات حاضرہ پر نظر رکھتے ہوئے معاشرہ کی ترجمانی کرے اور اسے اپنے الفاظ و خیالات کے سانچے میں ڈھال دے۔
-
تبلیغی جماعت کوئی سیاسی جماعت نہیں ہے،مولانا تہذیب الحسن
حوزہ/حالیہ ہوئے تبلیغی جماعت پر سیاسی حملے قابل مذمت ہیں۔
-
اسلامی نظریاتی کونسل نے کورونا وائرس سے وفات پانے والے افراد کو شہید قرار دے دیا
حوزہ/کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر اسلامی نظریاتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایا گیا جس کی صدارت ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کی اجلاس میں کونسل کے چند اراکین حاضر تھے جب کہ باقی ممبران نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔
-
انجمن جعفریہ رانچی کا لاک ڈاؤن میں قابل ستائش اقدام
حوزہ/ انجمن جعفریہ رانچی کی جانب سے علاقے کے ضرورت مندوں تک راشن پہنچایا گیا۔
-
تصویری رپورٹ| انجمن جعفریہ رانچی کا لاک ڈاؤن میں قابل ستائش اقدام
حوزہ/ انجمن جعفریہ رانچی کی جانب سے علاقے کے ضرورت مندوں تک راشن پہنچایا گیا۔
-
شیعہ زائرین کی واپسی کے لیے تہران سفارت خانے کے اقدامات اطمینان بخش،سپریم کورٹ
حوزہ/شہر قم میں پھنسے ہندوستانی شیعہ زائرین کی واپسی کے لئے مرکزی حکومت اور تہران میں واقع ہندوستانی سفارت خانے کی جانب سے کی جا رہی کوششوں پراظہار اطمینان کرتے ہوئے متعلقہ پٹیشن کو نمٹا دیا ہے۔
-
آفات اور بیماریاں مومن کے لیے امتحان الہی ہیں،شمالی خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ
حوزہ / ایران کے صوبہ شمالی خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: امام علی علیہ السلام کے فرمان کے مطابق آفات اور بیماریاں ظالم کے لئے تنبیہ، مومن کے لیے آزمائش، انبیاء کے لئے درجہ اور اولیاء کے لئے عزت و کرامت ہیں۔
-
عوام اور حکومت کا باہمی تعاون ہی کورونا کی وباء سے وطن عزیز کو باہر نکال سکتا ہے،علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے میڈیا کو جاری ٹکرزمیں کہاکہ عوام اور حکومت کا باہمی تعاون ہی اس مہلک وبا ءسے وطن عزیز کو باہر نکال سکتا ہے۔ یہ وقت راہ خدا میں خرچ کرنے کا بہترین وقت ہے ۔
-
کرونا وائرس پر سیاسی اور مذہبی رنگ نہ دیا جائے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ رہنما شیعہ علما کونسل پاکستان علامہ اشفاق وحیدی نے کہا کہ پاکستان میں کرونا وائرس پر سیاسی اور مذہبی رنگ نہ دیا جائے حیرت ہے اس وباء پر کچھ سیاسی طبقہ اس پر سیاست کرنا چاہتا ہے اس وباء کے مقابلے اور خاتمے کے لیے سب ایک ہو جائیں۔
-
امریکہ اور فرانس کرونا وائرس سے ہوئی ہلاکتوں میں ایران سے آگے نکل گئے
حوزہ/امریکا میں ہونے والی 3 ہزار ہلاکتوں میں سے صرف 1200 ہلاکتیں ایک ہی ریاست نیویارک میں ہوئیں جہاں کورونا وائرس کے مریض بھی سب سے زیادہ ہیں۔
-
کرونا وائرس کے متعلق آیت اللہ شيخ محمد يعقوبی کا پیغام
آیت اللہ شیخ محمد یعقوبی نے کرونا وائرس سے تعلق اپنے پیغام میں کہا کہ ہے کہ بہت سارے رونما ہونے والے حادثے جو کہ کئی نقصانات کا سبب بنتے ہیں اور لوگوں کی انفرادی اور اجتماعی زندگی پر جن کے سلبی آثار مترتب ہوتے ہیں اگر ان میں دقت کی جائے اور انہیں ایک اور جہت سے دیکھا جائے تو ان سے بہت سارے مفید اور مثبت نکات کا استفادہ کیا جاسکتا ہے
-
" کورونا " کیا رونا؟
حوزہ/فری میسن اور دنیا کی دیگر خفیہ خطرناک تنظیمیں کورونا کے ذریعہ دنیا کی سات ساڑھے سات ارب ابادی کو گھٹا کر ایک ارب ابادی تک لانا چاہتی ہیں۔
-
لکھنؤ حج ہاؤس ’کورونا کوارنٹائن سنٹر‘ میں تبدیل، 5000 بیڈ کی سہولت
حوزہ/حج ہاؤس کے علاوہ ہوٹل حیات، ہوٹل فیئر فیلڈ، ہوٹل پیکاڈلی، ہوٹل لیگن ٹری کی خدمات بھی انتظامیہ نے حاصل کی ہیں۔ حج ہاؤس میں مریضوں کو کوارنٹائن کیا جائے گا جبکہ ہوٹلوں میں میڈیکل اسٹاف رہیں گے۔
-
کورونا وائرس: نظام الدین کے تبلیغی جماعت مرکز میں 200 مشتبہ افراد
حوزہ/مركز میں موجود تقریباً 200 لوگ کورونا کے مشتبہ مریض ہیں۔ یہ افراد سردی، زکام، کھانسی وغیرہ میں مبتلا ہیں۔ مرکز میں موجود دیگر لوگوں کو بھی وہاں سے باہر نکالا جا رہا ہے