امام خمینی ؒ
-
امام خمینی(رح) کی سادہ زیستی ہماری عوام کے لیے مثالی نمونہ،وزیر اعظم عمران خان
حوزہ/پاکستان کے وزیر اعظم نے امام خمینی کی سادہ زندگی کو اپنے ملک کے عوام کے لیے آئيڈیل قرار دیا ہے۔
-
لبنانی مسلم علماء ایسوسی ایشن:
رہبر معظم آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی پیروی کرنے کی لبنانی سنی عالم دین کی دلیل
حوزہ / لبنانی سنی ممتاز عالم دین شیخ احمد الزین نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ وفاداری کرنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا عقیدہ ہے کہ ہر عمل کیلئے رہبر و قائد کی ضرورت ہوتی ہے۔
-
ولایت فقیہ اور نیو اسلامک سویلائزیشن کی طرف بڑھتے ہوئے قدم (حصہ دوئم)
حوزہ / یقین، راسخ عقیدہ ، قلبی اطمینان، غیر متزلزل نظریہ اور مضبوط ایمان کسی بھی تمدن کی بنیاد ہیں۔
-
امام جمعہ و الجماعت کانبرا:
طاغوتی طاقتوں نے ہمیشہ مسلمانوں کو کمزور اور تفریق کرنے کے لیے حربے استعمال کیے،علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/جمہوری اسلامی ایک ایسی طاقت ھے جس سے ہر زمانے کا طاغوت ڈرتا ہے اور تاریخ میں اگر مسلمانوں کو دشمن کا تعارف کرایا ھے تو امام خمینی رح نے، نیز پاکستان افغانستان بحرین یمن کشمیر عراق شام میں قتل غارت کا ذمہ دار ڈونل ٹرمپ امریکہ ھے۔
-
مدرسہ جامعہ مصباح الھدای سکھر میں امام خمینی رح کی برسی کے مناسبت سے سیمینار منعقد+تصاویر
حوزہ/مقریریں کا کہنا تھا کہ امام خمینی (رہ) نے اپنی بے لوث و پرخلوص قیادت کے بل پر امریکہ ، روس اور دیگر عالمی طاقتوں کے اثر و رسوخ کو ختم کرکے اسلامی معاشرے کو پاک و صاف کرانے کی جدوجہد آخری دم تک جاری رکھی، جس سے سرزمین ایران کے کلمہ گو نوجوان اور بزرگ مع خواتین جن کے سینوں میں جوش وخروش اور انقلابی لہر موجزن تھی ‘ عیش وآرام چھوڑ کر سڑکوں پر نکل آئے ۔
-
امام خمینی (رح) کے انقلابی افکار نے پوری دنیا میں ہدایت کے نئے چراغ جلا دیئے، مفتی فارق علوی
حوزہ/الرحمہ کی شخصیت اعلم فقیہ، واصل عارف اور با بصیرت راہبر جیسی صفات کی حامل ہیں، ایران کی سرزمین پر دو ہزار پانچ سو سالہ پرانی شہنشاہیت کو شکست دینے کے بعد شرق و غرب کی سپر پاورز کا سامنا کرنے والی شخصیت ہیں۔
-
جامعہ المصطفی اسلام آباد کی جانب سے بین الاقوامی سیمینار امام خمینی ؒپیکر عزم و استقلال منعقد
حوزہ/جامعۃ المصطفی العالمیہ اسلام آباد کے زیراہتمام امام خمینی ؒ کی اکتیسویں برسی کی منابست سے عظیم الشان آن لائن بین الاقوامی سیمینار کا اہتمام کیا کیا گیا۔
-
امام خمینی(رح) نے شیعیت کو آبرو بخشی اور آپکا یہ کرشمہ ہے کہ دور حاضر کے لوگ فخریہ خود کو شیعہ کہنے لگے،مولانا سید عازم باقری جوراسی
حوزہ/شیعیت کو ایک نئی شناخت اور آبرو بخشی،ہندوستان میں بہت سے وہ علاقے جہاں لوگ بعض اوقات خود کو شیعہ بتانے سے کتراتے تھے کہ ہم شیعہ ہیں، انقلاب اسلامی کے بعد ان لوگوں میں اتنی جرأت پیدا ہوئی کہ انہوں نے باقاعدہ اسکا اعلان کیا اور خود کو فخریہ شیعہ کہنے لگے۔
-
امام خمینیؒ نے زندگی کے فیصلے بند کمروں میں نہیں بلکہ میدانوں میں کیے ہیں،مولانا سلمان عابدی
حوزہ/ دنیا یوں ہی کسی کے سر پر عقیدت کا تاج نہیں رکھتی، پوری دنیا میں امام خمینیؒ کی یاد منائی جارہی جگہ جگہ پر پروگرام منعقد ہو رہے ہیں تو یہ بلا وجہ نہیں ہے اس کے پیچھے قربانیاں ہیں۔
-
امام خمینیؒ کو اصولوں کی رعایت، عزم محکم اور ارادۂ مستحکم نے کامیابی سے ہمکنار کیا،علامہ منتظر مہدی رضوی
حوزہ/۳۱ سالوں کا فراق آنکھوں سے دیکھتے ہوئے گزر گیا مگر ذہن سے اوجھل نہ ہو سکا ساتھ ہی ہر گوشہ وکنار میں رہنے والے جو کہ امام خمینیؒ سے متعارف تھے ان کے دلوں پر وہ آج بھی چھائے ہوئے ہیں۔
-
امام خمینی(رہ) کی زندگی آج بھی ہمارے لیے مشعل راہ ہے،مولانا سید منظور عالم جعفری
حوزہ/فارسی گروہ کے سابق صدر جناب پروفیسر چندر شیکھر صاحب فرماتے ہیں: " جب بھی میں امام خمینی (رہ) کے مرقد کے سامنے سے گزرتا ہوں، میرا سر ان کی عظیم شخصیت اور منزلت کے سامنے خود بخود خم ہوجاتا ہے، میرے لیے یہ احساس دنیا کے کسی بھی کونے میں کسی بھی شخصیت کےلئے قابل تصور نہیں ہے"۔
-
امام خمینی(ع) نے جسے شیطان بزرگ کا نام دیا تھا آج پوری دنیا پر ثابت ہوگیا کہ صحیح نام دیا تھا،مولانا عابد رضا نوشاد
حوزہ/یہ وہ موقع ہے جب ہماری ذمہ داریاں بڑھ جاتی ہیں اس الہی مکتب کو پیش کرنے میں، اس وقت ضرورت ہے اس بات کی کہ دین الہی اور مکتب اہل بیت(ع) و مکتب امام خمینیؒ کی طرف رہنمائی کی جائے۔
-
جو امریکہ سے مذاکرات کی بات کرتا ہے وہ خط امام اور خط ولایت کا مخالف ہے، آیت اللہ خاتمی
حوزہ/ تہران کے عارضی امام جمعہ نے کہا ہے کہ امام کے مطابق امریکہ سے مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں ہے اور جو مذاکرات کی بات کرتے ہیں وہ خط امام اور خط ولایت کے مخالف ہیں۔
-
امام خمینی(رح)کا جامع تعمیری کردار اتنا باعظمت و بابرکت ہے کہ بلا تفریق عوام و خواص انھیں خراج تعظیم و تحسین پیش کرتے ہیں،مولانا ظہور مہدی مولائی
حوزہ/دنیائے انسانیت کے سینکڑوں خواص افراد میں سے کچھ کے تاثرات کے مختصر اقتباسات پیش کیے جاتے ہیں جنھیں ھم نے عاشقان امام خمینیؒ و ارادتمندان انقلاب اسلامی کی خدمت میں تیمنا و تبرکا پیش کیا ھے۔
-
امام خمینی(رح) نے صلح کرکے بتایا کہ شجاعت ہمیشہ لڑنے کا نام نہیں ہے، مولانا مراد رضا رضوی
حوزہ/امام خمینیؒ کی زندگی نمونۂ عمل ہے ان لوگوں کے لئے جو امیر المومنین(ع) کے راستے پر چلنا چاہتے ہیں امام خمینیؒ کی زندگی کا اگر مطالعہ کیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ انہوں نے الہی پیغامات پر عمل کیا ہے اور ان کی خصوصیت یہ تھی کہ وہ صرف اور صرف اللہ سے ڈرتے تھے۔
-
بہت اونچا کیا روحانیت کا سر خمینیؒ نے»اشعار
حوزہ/بہت اونچا کیا روحانیت کا سر خمینیؒ نے؛نتیجۂ فکر:محمد ابراہیم نوری
-
تری فقیری سے شاہ کا دم نکل گیا ہے»اشعار
حوزہ/تری فقیری سے شاہ کا دم نکل گیا ہے؛نتیجۂ فکر: ندیم سرسوی
-
تاریخ امام خمینی ؒ کی قیادت، ان کی مدبرانہ و بابصیرت سوچ اور مظلوموں کے حق کی آواز اٹھانے کو نہیں بھول سکتی،محترمہ سیدہ زھرا نقوی
حوزه/حضرت امام خمینی (رہ) ایک فکری، سیاسی اور سماجی مکتب کے بانی ہیں آپ نے نہ صرف ایرانی قوم بلکہ عالم اسلام کے لیےبے شمار مصائب و قربانیوں اور مسلسل جہاد کے ثمر میں ایک ایسی حکومت اور نظام قائم کیا جس کی بنیاد دین اسلام پر رکھی گئی۔
-
امام خمینی (رح) تاریخ ساز شخصیت
حوزہ/بلا شک و شبھہ امام راحل نابغہ روزگار شخصیت تھے آپ عصر حاضر کے عظیم مصلح اور عارف عظیم استاد اور عظیم مرجع تقلید تھے امام رح تاریخ ساز شخصیت تھے امام رح نے اس دور میں واضح کردیا کہ جبت و طاغوت کی سرتابی و سرکوبی ممکن ھے۔
-
اسلامی انقلاب کی حمایت واجب شرعی ہے،علامہ سید نیاز حسین نقوی
حوزہ/علامہ سید نیاز حسین نقوی نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کا پیغام بیداری اور اتحاد امت ہے۔ امام خمینی رحمتہ اللہ علیہ نے اللہ تعالیٰ کی نصرت و عنایت سے اسلامی انقلاب برپا کیا۔ اسلامی انقلاب کی حمایت واجب شرعی ہے، علماء کی ذمہ داری ہے کہ وہ خط امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی حمایت اور معاونت کریں۔
-
ہمیں آج امام خمینی (رح) کے نقش قدم پر چلنے کی ضرورت ہے، علامہ ہادی حسین
حوزہ/علامہ ہادی حسین نے امام خمینی (قدس سرہ) کی برسی کے موقع پر ایرانی عوام اور عالم اسلام کو تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ آیت اللہ محمد الیعقوبی کے نزدیک امام خمینی اپنے علم پر عمل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے دادا امام حسین علیہ السلام کی طرح امر بالمعروف اور نھی عن المنکر کی راہ پر گامزن تھے۔
-
رہبر معظم انقلاب:
امام خمینی (رہ) نے قوم کے احساس کمتری کو احساس عزت میں بدل دیا
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے امام خمینی(رحمهالله) کی 31 ویں برسی کے موقع پر براہ راست ٹیلیویژن سے خطاب میں ایرانی قوم سے گفتگو کی۔
-
تصویری رپورٹ|قم میں مدرسہ فیضیہ میں حضرت امام خمینی (رہ) کی یاد میں تقریب
ایران کے مقدس شہر قم میں مدرسہ فیضیہ میں حضرت امام خمینی (رہ) کی یاد اور 15 خرداد کے قیام کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی ، جس سے تہران کے عارضی امام جمعہ آیت اللہ خاتمی نے خطاب کیا۔
-
آج جو کچھ امریکہ میں نظر آ رہا ہے وہ ان حقائق کی جھلک ہے جنھیں ہمیشہ پوشیدہ رکھا گیا، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا آج جو کچھ امریکہ کے شہروں اور ریاستوں میں نظر آ رہا ہے وہ ان حقائق کی جھلک ہے جنھیں ہمیشہ پوشیدہ رکھا گیا۔ یہ کوئی نئی چیز نہیں ہے۔
-
امام خمینی (رح) کی زندگی تمام مذاھب کے لیے نمونہ عمل ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ امام خمینی رح نے عالم اسلام کے اتحاد وحدت کے لیے پوری زندگی جد و جہد کی جس کو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔
-
دنیا بھرمیں امام خمینی(رح) کی 31ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے+تصاویر
حوزہ/اس سال حضرت امام خمینی (رح) کی برسی کے عوامی اجتماعات کرونا وائرس کی وجہ سے منعقد نہیں ہو رہے۔ تاہم دنیا بھر میں آپ کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فارسی! باعث حیرانی اعراب ہوئی!»اشعار
حوزہ/قافلہ فکر و نظر؛ نتیجۂ فکر: سیدلیاقت علی
-
دنیا میں عالموں کے برابر کوئی نہیں»اشعار
حوزہ/دنیا میں عالموں کے برابر کوئی نہیں؛نتیجۂ فکر:سید تمجید حیدر۔