-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۱۵؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۲۴؍اپریل۲۰۲۴
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۱۵؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۲۴؍اپریل۲۰۲۴
-
حدیث روز | طلب معاش میں سستی نہ کریں
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں طلب معاش میں سستی نہ کرنے کی نصیحت فرمائی ہے۔
-
احکام شرعی:
باپ کو سلام نہ کرنے والے بیٹے کے لیے کیا حکم ہے؟ اور اگر بیٹا سلام کرے اور باپ جواب نہ دے تو اس کا کیا وظیفہ ہے؟
حوزہ|ماں باپ پر احسان اور ان کا احترام واجب ہے حتی اگر وہ جواب نہ بھی دیں آپ پھر بھی انہیں سلام کریں۔
-
عطر قرآن:
دشمنوں كے ساتھ جنگ ميں مومنين كى كاميابى كيلئے غيبى امداد كا موثر كردار
حوزہ|مومنين ميں جو مايوسى پائي جاتى تھى اسكى وجہ سے ان كى سرزنش۔ آنحضرت (ص) كى طرف سے بدر و احد كے جنگجوؤں كى حوصلہ افزائی۔
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۱۴؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۲۳؍اپریل۲۰۲۴
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۱۴؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۲۳؍اپریل۲۰۲۴
-
حدیث روز | سب سے بخیل شخص !!
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں لوگوں میں سے سب سے بخیل (کنجوس) شخص کی اوصاف کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
نہج البلاغہ کے نقطہ نظر سے سماجی و اجتماعی ذمہ داری
حوزہ/ حوزہ اور یونیورسٹی کی استاد نے کہا: امیرالمومنین حضرت امام علی علیہ السلام کی سیرت اور نہج البلاغہ میں ان کے گرانقدر کلام کا جائزہ لینے سے یہ بات اچھی طرح سے معلوم ہوتی ہے کہ لوگوں کے ساتھ حسن سلوک کرنا اور ان کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آنا انسان کی سماجی ذمہ داریوں میں سے ایک ہے۔
-
احکام شرعی:
کیا کسی نا محرم کہ ساتھ لفٹ کا استعمال کیا جا سکتا ہے جبکہ اس وقت کوئی تیسرا شخص موجود نہ ہو مگر انسان کو خود پر اطمئنان ہو کہ کسی حرام میں مبتلاء نہ ہوگا؟
حوزہ|اگر اسے اطمئنان ہو کہ کسی حرام میں جیسے نظرِ حرام یا لمس وغیرہ میں مبتلاء نہ ہوگا تو جائز ہے۔
-
عطر قرآن:
جنگ ميں دشمنوں پہ فتح كا عامل فقط فوجى تيارى، سازو سامان اور افرادى قوت نہيں ہے
حوزہ|جنگ بدر ميں خداوند متعال كى طرف سے مؤمنين كى مدد۔ جنگ بدر كے مجاہدين، صابر اور متقى مسلمانوں كا ايك ايسا نمونہ تھے كہ جنہيں خداوند متعال نے اپنى نصرت كے ذريعے كافروں كے نقصان پہنچانے سے محفوظ ركھا۔
-
حدیث روز | لوگوں کی بقاء کا سبب ایک گروہ
حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایک گروہ کا تعارف کرایا ہے جو لوگوں کی بقاء کا سبب ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۱۲؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۲۱؍اپریل۲۰۲۴
حوزہ/تقویم حوزه:اتوار:۱۲؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۲۱؍اپریل۲۰۲۴
-
"إن شاء الله" کہنا کبھی نہ بھولیں!
حوزہ/ انسان کو اپنی ہر بات میں " إن شاء الله " کہنے کی عادت ڈالنی چاہیے، اس یقین کے ساتھ کہ اس خدا کی مرضی جب تک نہیں ہوگی وہ زندگی کے کسی بھی حصے میں کامیاب نہیں ہو پائےگا۔
-
احکام شرعی:
کیا نامحرم مرد و عورت،جیسے بھابی وغیرہ کا اکیلے گاڑی میں دیور یا کسی اور نامحرم کے ساتھ اگلی سیٹ پر بیٹھنا جائز ہے؟
حوزہ|جب تک یہ اطمئنان حاصل نہ ہو کہ کسی قسم کے حرام میں مبتلا نہیں ہوں گے، جائز نہیں ہے
-
حدیث روز | سخت کاموں کو انجام دینے کا طریقہ
حوزہ / امیر المؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں سخت کاموں کو انجام دینے کا طریقہ کار بیان فرمایا ہے۔
-
عطر قرآن:
دشمنوں كى چالوں اور نفسياتى جنگ كے مقابلے ميں ايمانى معاشرہ كے استوار ہونے اور اثر قبول نہ كرنے كى ضرورت
حوزہ|خداوند متعال كا، دلوں كے راز اور لوگوں كے اسرار سے آگاہ ہونا۔مشكلات و حوادث كا مقابلہ كرنے كيلئے خداوند متعال كى طرف سے مومنين كى حمايت۔
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۱۱؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۲۰؍اپریل۲۰۲۴
حوزہ/تقویم حوزه: سنیچر:۱۱؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۲۰؍اپریل۲۰۲۴
-
حدیث روز | مجلس میں کہاں بیٹھیں؟
حوزہ / امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں مجلس میں پائنتی کی جانب بیٹھنے کے ثواب کو بیان فرمایا ہے۔
-
عطر قرآن:
دشمنوں کے حملے کے مقابلے میں فوجی تیاری اور فوجی مشقوں کا ضروری ہونا
حوزہ|حساس اور تقدیر ساز ایام کی یاد آوری کی اہمیت۔ روزانہ کے کاموں کا آغاز صبح کے وقت کرنے کی اہمیت۔ پیغمبر گرامی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جنگی فنون سے آگاہ ہونا اور دین کے دشمنوں کے خلاف مسلح کاروائیوں کی راہنمائی پر قادر ہونا۔
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۱۰؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۱۹؍اپریل۲۰۲۴
حوزہ/تقویم حوزه: جمعہ:۱۰؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۱۹؍اپریل۲۰۲۴
-
حدیث روز | چار بنیادی نکتے کہ جنہیں جاننا ضروری ہے
حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں چار بنیادی اور معلوماتی نکتے بیان فرمائے ہیں۔
-
عطر قرآن:
دشمان دین کی سازش کے مقابلے تقویٰ اور مقاومت ضروری ہے
حوزہ| مسلمانوں کا دین کے دشمنوں کے ساتھ دوستی ختم کرنا، ناگواریوں کے ختم ہونے کا باعث۔ کفر کے محاذ کا ایمانی معاشرے کے سامنے کمزور ہونا، اگر مومنین احکام الہی کے مطابق عمل کریں۔
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۹؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۱۸؍اپریل۲۰۲۴
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۹؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۱۸؍اپریل۲۰۲۴
-
بمناسبت یوم انہدام جنت البقیع
نوحہ حضرت فاطمه زہراء (س)
حوزہ/ یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے عینی رضوی ہندی کے اشعار پیشِ خدمت ہیں۔
-
عطر قرآن:
تمام قلبی رازوں سے اللہ کی واقفیت پر توجہ انسان کو گناہ و انحراف سے بچانے کا باعث بنتی ہے
حوزہ|کافروں اور غیروں کے ساتھ بعض مومنین کی محبت اور اُن کا مومنین سے دھوکا اور دغا بازی کرنا۔مسلمان آسمانی کتابوں پر ایمان کی وجہ سے، تمام ادیان کے پیروکاروں سے محبت کرتے ہیں.
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۸؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۱۷؍اپریل۲۰۲۴
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۸؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۱۷؍اپریل۲۰۲۴
-
حدیث روز | تمام برائیوں کی کنجی
حوزہ/ امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں تمام برائیوں کی کنجی کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | امیدوں کا نقصان
حوزه / أمیرالمؤمنین على عليه السلام نے ایک روایت میں امیدوں کے ضرر و نقصان کی جانب اشاره کیا ہے۔
-
عطر قرآن:
دوستانہ اور مخلصانہ تعلقات کو وجود میں لانے کا معیار اور محور ایمان ہے
حوزہ|ایمانی معاشرہ کا امن، رفاہ اور آسائش میں ہونا، غیروں کے لئے غم و اندوہ کا باعث ہے۔ انسان کے اندر کی پہچان کا ذریعہ زبان ہے۔ انسانی معاشروں کی تقسیم بندی کے لئے ایک معیار و میزان، انسانوں کے اعتقادات اور نظریات ہیں۔
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۷؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۱۶؍اپریل۲۰۲۴
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۷؍شوال المکرم ۱۴۴۵-۱۶؍اپریل۲۰۲۴
-
عطر قرآن:
اپنے اِنفاق کے ثمرات سے بہرہ مند ہونے کی شرط ایمان ہے
حوزہ|جو کچھ کافر اس دنیا میں خرچ کرتے ہیں وہ اس سخت ٹھنڈی ہوا کی مانند ہے جو اپنے نفس پر ظلم کرنے والی قوم کی کھیتی پر چلے اور اسے نابود کر دے۔ کفر، انسان کو اپنے کارِ خیر کے ثمرات سے محروم کرنے کا موجب بنتا ہے۔