-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۵؍ذی القعدہ ۱۴۴۳-۵؍جون۲۰۲۲
حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۵؍ذی القعدہ ۱۴۴۳-۵؍جون۲۰۲۲
-
عشرہ کرامت اور بہن بھائی کے رشتے میں استحکام پر توجہ ...حجۃ الاسلام سید نجیب الحسن زیدی
حوزہ/ پہلی ذیقعدہ سے لیکر ۱۱ ذی قعدہ تک کے اس عشرہ کو عشرہ کرامت کہا جاتا ہے جس کی ابتداء بی بی معصومہ سلام اللہ علیہا کی ولادت سے ہو تی ہے اور ۱۱ ذی قعدہ کو امام رضا علیہ السلام کی ولادت پر اسکا اختتام ہوتا ہے۔
-
امام خمینی (رہ) ایک زندہ حقیقت تھے، حجۃ الاسلام سید حسن خمینی
حوزہ / حرم امام خمینی کے متولی نے کہا: امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ ایک زندہ اور خالص حقیقت تھے۔
-
حدیث روز | افضل ترین شہداء
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں سب سے افضل و برتر شہداء کا تعارف کرایا ہے۔
-
امام خمینی (رح) کی 33 ویں برسی پر مجمع روحانیون کرگل و لیہ کی جانب سے عظیم الشان سمینار کا انعقاد
حوزہ/ مجمع روحانیون کرگل ولیہ کی طرف سے امام خمینی رہ کی تینتیسوی برسی پر ایک عالی شان سیمنار کا انعقاد کیا گیا جس میں معزز علماء اور طلاب نے کثیر تعداد میں شرکت فرمائی۔
-
حوزہ علمیہ شہید ثالث قاضی نور اللہ شوشتری(رہ)، قم میں امام خمینی (رہ) کی تعلیمات و خدمات کو یاد کیا گیا
حوزہ/ حوزہ علمیہ شہید ثالث قاضی نوراللہ شوشتری (علیہ الرحمہ)، قم میں امام خمینی علیہ الرحمہ کی برسی اور ۱۵ خرداد ۱۳۴۲ (شمسی) کے قیام سے متعلق ایک علمی،بصریتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
-
امام خمینی ؒکے یوم وصال کی مناسبت سے اتحاد بین المذاہب کانفرنس:
انسانی اخوت اور اتحاد بین المذاہب کی ترویج عالمی امن کے لئے ناگزیر، آغا حسن
حوزہ/ مقررین نے کہا کہ مذاہب کے درمیان رقابتوں کی راہ و روش کے تباہ کن نتائج تاریخ کے ان مٹ باب بن چکے ہیں جن سے عبرت حاصل کرکے دنیائے انسانیت کو اتحاد بین المذاہب کے لئے سنجیدگی سے مظاہرہ کرنا ہوگا تاکہ کرہ ارض تمام انسانوں کے لئے ایک محفوظ جگہ بن سکے۔
-
علامہ محمد رمضان توقیر:
امام خمینی (رہ) نے اعلیٰ تعمیری سیاست کے تحت عالمی استعمار کی سازشوں کو بے نقاب کیا
حوزہ / علامہ محمد رمضان توقیر نے کہا: امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی شخصیت اور انقلاب اسلامی ایران سے متاثر ہو کر دنیا کے مختلف ممالک کے باشعور اور حریت پسند مسلمانوں نے انقلاب اسلامی کی حمایت کی اور امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی ذات کو اپنے لئے رہبر اور رہنما تصور کیا۔
-
امام راحل حضرت امام خمینی (رہ) کے امتیازی افکار و نظریات...مولانا شیخ ابن حسن املوی
حوزہ/ امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ نے اپنے اعلیٰ افکار و نظریات کی بلند پروازی کے ذریعہ امت مسلمہ کے کھوئے ہوئے وقار و اقدار کو حتی الوسع بحال کیا بلکہ پوری دنیاکو ایک بار پھر سے اسلامِ حقیقی کی روشنی سے روشن و منور فرمایا۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی وزیر داخلہ پنجاب عطاء اللہ تارڑ سے ملاقات
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد نے علامہ شبیر حسن میثمی کی قیادت میں وزیر داخلہ پنجاب عطاء اللہ تارڑ سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستانی اپنے دوستوں سے محبت اور دہشتگروں سے نفرت کرتے ہیں
حوزہ / ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اعلٰی سطحی وفد نے کونسل کے سیکرٹری جنرل جناب لیاقت بلوچ کی سربراہی میں چین کے سفارتخانے کا دورہ کیا۔
-
میلبرن، آسٹریلیا کے امام جمعہ:
امام خمینی صرف لوگوں کے دلوں میں نہیں بلکہ ایک تحریک کی صورت میں زندہ ہیں، حجہ الاسلام سید ابو القاسم رضوی
حوزہ/ آج امام خمینی کی وفات کو ۳۳ سال ہو گئے ہیں مگر امام خمینی صرف لوگوں کے دلوں میں نہیں بلکہ امام خمینی تحریک کی صورت میں زندہ ہیں۔
-
حضرت امام خمینی ؒ کو انکی 33ویں برسی پر انجمن شرعی شیعیان کا خراج عقیدت
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے حضرت امام خمینی ؒ کو خراج نذر کرتے ہوئے کہا کہ موصوف ایک عرفانی روحانی اور الہامی شخصیت تھی جس نے اسلام کی حقیقی فکر اور نصب العین کو اجاگر کیا اور ایران قوم کو ایک ایسی شہنشاہیت کے خلاف فیصلہ کن مزاحمت کے لئے آمادہ کیا جس شہنشاہیت کے پشت پر دنیا کی تمام سامراجی قوتیں تھی۔
-
فلسفہ انقلاب اسلامی،امام خمینی کی نظر میں
حوزہ/ ہمیں دنیا کے مستضعفین کی حمایت کرنا ہے،ہمیں انقلاب کو دنیا میں برآمد کرنے کے لیے کوشش کرنا چاہیے اور یہ فکر چھوڑ دیں کہ ہمیں اپنا انقلا پوری دنیام میں نہیں پہنچانا ہے،کیونکہ اسلام مسلمان ممالک کے بیچ فرق کا قائل نہیں ہے اور وہ پوری دنیا کے مستضعفین کاحامی وہمدرد ہے۔
-
صدر جامعہ روحانیت بلتستان حجۃ الاسلام محمد حسین حیدری:
امام خمینی (رح) اس شخصیت کا نام ہے کہ اہل دل کل بھی ان کے ہمرکاب تھے آج بھی ہیں اور ہمیشہ رہیں گے
حوزہ/ امام خمینی (رح) فقط ایک اعلی مرجع تقلید اور مذہبی شخصیت ہی نہیں بلکہ قابل تقلید سیاسی قائد اعلی تعمیری سیاست کے بانی، عالمی استعمار کی سازشوں کو بے نقاب کرنے والے، امت مسلمہ کو اس کے داخلی اور خارجی دشمنوں کے چہرے شناخت کرانے والے اور دنیا کو اسلام کے دائرے میں رہتے ہوئے ہر میدان میں ارتقا کے مراحل طے کرنے کی مثال پیش کرنے والے عظیم انسان ہیں۔
-
"ورلڈ کونسل آف چرچز" میں حوزہ علمیہ کے سرپرست کی حاضری
حوزہ/ آیت اللہ اعرافی سوئٹزرلینڈ میں واقع اس عیسائی ادارے کے ہیڈکوارٹر میں ورلڈ کونسل آف چرچز کے سیکرٹری جنرل کی دعوت پر حاضر ہوئے۔
-
امام خمینی کی برسی کے پروگرام سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب:
امام خمینی اسلامی جمہوریہ کی روح، امام خمینی صرف کل کے امام نہیں ہیں، آج کے بھی امام ہیں اور آئندہ کل کے بھی امام ہیں
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی تینتیسویں برسی کے پروگرام میں اپنی تقریر کے دوران کہا: امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ، اسلامی جمہوریہ کی روح ہیں اور اگر اس روح کو اسلامی جمہوریہ سے لے لیا جائے اور عدم توجہ کا شکار بنا دیا جائے تو اسلامی جمہوریہ نقش دیوار بن کر رہ جائے گی۔
-
عالمی دہشتگردی اور ظلم سے مقابلہ مکتبِ امام خمینیؒ کا نمایاں پہلو: صدرِ ایران
حوزہ/ مکتب خمینی میں ظلم اور عالمی سامراج سے مقابلہ ایک بنیادی عنصر کی حیثیت رکھتا ہے اور ایران، اسلامی انقلاب کے بعد مظلومین عالم کی ڈھارس میں تبدیل ہو چکا ہے، یہ بات صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہی۔
-
حضرت امام خمینی (رہ) نے دنیا کو امریکہ کے خلاف کھڑا ہونے کا عزم وحوصلہ اور جذبہ عطا کیا، مولانا سید ذاکر حسین جعفری
حوزہ/ حضرت امام خميني (رح) نے امريكہ كے رعب و دبدبے كے طلسم كو اس وقت توڑديا جب دنيا والے امريكہ كو ناقابل شكست سمجھتے تھے۔
-
مدرسہ خاتم النبیین کوئٹہ کے زیر اہتمام امام خمینی(رہ) کی برسی کی تقریب کا اہتمام
حوزہ / مدرسہ خاتم النبیین کوئٹہ کے زیر اہتمام رہبر کبیر بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 23 ویں برسی کی مناسبت سے تعزیتی تقریب منعقد ہوئی۔
-
پاکستان میں امریکہ مخالف سوچ در حقیقت امام خمینی کی نصیحت پر عمل ہے، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ پاکستان کی حکومت نے اگر اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کی تو پاکستان کا سنی شیعہ امام خمینی کی پیروی میں اس ناپاک اقدام کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دے گا۔
-
ماسکو میں امام خمینیؒ کی رحلت کے حوالے سے خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا
حوزہ/ رہبر عظیم الشان حضرت امام خمینی کی رحلت کی یاد میں ایک خصوصی پروگرام بروز جمعرات ماسکو میں منعقد ہوا۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۴؍ذی القعدہ ۱۴۴۳-۴؍جون۲۰۲۲
حوزہ/تقویم حوزہ:سنیچر:۴؍ذی القعدہ ۱۴۴۳-۴؍جون۲۰۲۲
-
حدیث روز | عالمِ دین کا مقام و عظمت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ایک عالمِ دین کے مقام اور اس کی عظمت کو بیان فرمایا ہے۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
امام خمینی (رہ) نے فلسفۂ کربلا کو آنے والی نسلوں تک عام کیا
حوزہ / ملبورن کے امام جمعہ نے کہا: حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ وہ شخصیت تھے جن کے بارے میں ناقص قلم شائد من و عن نہ لکھ پائے اور نہ ہی ان کی شخصیت کے بارے میں بیان کر سکے۔
-
حجت الاسلام حمید حسن زادہ:
دنیا امام خمینی (رہ) جیسی عظیم شخصیت کی توصیف سے قاصر ہے
حوزہ / ایران کے شہر میاندوآب کے امام جمعہ نے کہا: آج دنیا امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ جیسی عظیم شخصیت کی توصیف سے قاصر ہے لہذا ہم سب پر لازم ہے کہ ان کی شخصیت کو صحیح طریقے سے بیان کریں۔
-
قرآن لاریب کتاب، انسانی زندگی کے لئے قانون، آئین اور دستور العمل ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے خطبہ جمعہ میں کہا کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کی دنیا اور آخرت سنوارنے کے لئے قرآن کریم کی صورت میں ایک ایسی محکم اور لاریب کتاب بھیجی ہے کہ باطل جس کے پاس بھٹک نہیں سکتا، یہ لاریب کتاب انسانی زندگی کے لئے ایک قانون، آئین اور دستورالعمل ہے۔
-
موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے سربراہ:
امام خمینی کا ذکر اور انکی فکر روشن چراغ کے مانند ہے، ڈاکٹر علی کمساری
حوزہ/ امام خمینی نے اس دور میں روشنی پھیلانے کا کام شروع کیا جب انسان کی زندگی میں روحانیت کاقدم مادی مکاتب فکر کے کمروں میں اسیر تھا۔ بالکل اس دور کی طرح جب سرمایہ داری اور مارکسسٹ نظام نے مساوات اور برابری کے طالب اور ظلم و نجات کی خواہاں ذہنیت پر قبضہ جمالیا تھا تو امام نے الہی وآسمانی نظریہ کا چراغ جلایا اورتاریخ کے راستہ کو ہمیشہ ہمیشہ کےلیے پاکیزہ انسانوں اور مظلوموں کے حق میں بدل کررکھ دیا۔