-
امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی کامیابی کے عوامل کا مطالعہ
حوزہ/ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کو کامیابی سے ہمکنار کرنے والا ایک راز مستقبل کی سوچ و تفکر تھا۔امام رح مستقبل اور عاقبت اندیشی کے حوالے سے بہت عمیق اور گہرے تفکر کے مالک تھے۔
-
آستان قدس رضوی (ع) کے متولی کی آیت اللہ مکارم شیرازی سے ملاقات
حوزہ / حرم مطہر امام رضا علیہ السلام کے متولی نے آیت اللہ مکارم شیرازی سے ملاقات کی ہے۔
-
موسسہ امام خمینی کی جانب سے "دختران روح اللہ" کے عنوان سے بین الاقوامی آنلائن ویبنار کا انعقاد
حوزہ/ موسسہ امام خمینی کے شعبہ بین الاقوامی کی جانب سےدختران روح اللہ کے عنوان سے ایک بین الاقوامی آنلائن ویبنار منعقد ہوا۔
-
ویٹیکن کے وزیر خارجہ کے ساتھ آیۃ اللہ اعرافی کی ملاقات
حوزہ/ پوپ سے ملاقات کے بعد حوزہ علمیہ کے سرپرست نے ویٹیکن کے وزیر خارجہ آرچ بشپ گیلاگھر سے ملاقات کی۔
-
عالم اسلام کی بے نظیر شخصیت امام خمینی قدس سرہ
حوزہ/ امام خمینی قدس سرہ نے نہ صرف ایران بلکہ دنیا بھر میں جہاں بھی انسانیت کو کچلا جا رہا ہے اس کے خلاف آواز اٹھائی، یوم قدس کا اعلان اسی انسانیت دوستی کا ایک نمایاں نمونہ ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
عالمی استکباری قوتوں سے نجات حاصل کرنے کے لیے امام خمینیؒ کے طرز عمل کو مشعل راہ بنانا ہوگا
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین نے امام خمینیؒ کی 33ویں برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی استکباری قوتوں سے نجات حاصل کرنے کے لیے امام خمینیؒ کے جرات مندانہ طرز عمل کو مشعل راہ بنانا ہو گا۔
-
امام خمینی(رح) کی نظر میں علماء کی ذمہ داری
حوزہ/علماء دین کے اور کسی بھی معاشرے کا ایک اہم ستون، ذمہ دار و مقدس سمجھے جانے والے لوگ ہیں، اسی وجہ سے امام خمینی نے روحانیت کو ان کی اہم ذمہ داریوں سے آگاہ کرانے کی پوری کوشش کی ہے۔
-
ایمانی اور دینی بنیادوں پر انقلاب وقت گذرنے کے ساتھ جوان ہوتا ہے، مولانا صفی حیدر زیدی
حوزہ/سکریٹری تنظیم المکاتب: انقلاب اسلامی ایران اپنے فکری اور عملی اثرات کے ساتھ ساتھ جغرافیائی لحاظ سے بھی پھیل رہا ہے اور روزانہ عالم بشریت کے نئے علاقوں تک پہنچ رہا ہے کیوں کہ یہ انسانیت کی بقا کی کوشش ہے، حکومت بنانے اور اقتدار قائم کرنے کی ہوس نہیں۔
-
بانی انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی (رح) مسلمانوں میں وحدت کے علمبردار تھے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ بانی انقلاب اسلامی ایران کی33 ویں برسی کی مناسبت سے قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے پیغام میں حضرت امام خمینی (رح) کو مسلمانوں کے درمیان اپنے نظریات اور عمل کے ذریعے وحدت کی لڑی میں پرونے والی شخصیت قرار دیا ہے۔
-
خواتین کا علمی و تربیتی کردار امام خمینی کے نظریات کی روشنی میں
حوزہ/ عورت ایک انوکھی ہستی ہے جو اپنی گود سے ایسے لوگوں کو معاشرے تک پہنچا سکتی ہے، جس کی برکت سے ایک معاشرہ بلکہ کئی معاشرے اعلیٰ انسانی اقدار کی طرف راغب ہوتے ہیں، اور اس کے برعکس بھی ہو سکتا ہے۔"
-
رہبر کبیر امام خمینی نے اپنی تعلیمات میں ہمیشہ خواتین کو تربیت اولاد پر زور دیا، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ/ مرکزی رہنما مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین نے امام خمینی رح کی 33ویں برسی کے موقع پر کہا کے رہبر کبیر امام خمینی نے اپنی تعلیمات میں ہمیشہ خواتین کو تربیت اولاد پر زور دیا ۔
-
حدیث روز | عبادت کا معیار
حوزہ / حضرت امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں خداوند متعال کی جانب قلبی (دلی) توجہ کی اہمیت کو بیان کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۳؍ذی القعدہ ۱۴۴۳-۳؍جون۲۰۲۲
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۳؍ذی القعدہ ۱۴۴۳-۳؍جون۲۰۲۲
-
شہر ممبئی اور بھاونگر میں حج سمینار کا انعقاد +تصاویر
حوزہ/ ممبئی اور گجرات کے معروف صنعتی شہر بھاونگر میں حج بیت اللہ سے متعلق سمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں کثیر تعداد میں اس سال حج پر تشریف لے جانے والے حجاج کرام نے شرکت کی۔
-
شبیہ حرم علی رضا (ع) لکھنؤ میں جشن حضرت معصومہ قم (س) و نادار اور غریب لوگوں کا مفت علاج
حوزہ/ شبیہ حرم حضرت امام علی رضاعلیہ السلام لکھنؤ میں جشن حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا اور حرم کی کلینک پر یوم دختر کی مناسبت سے خاتون ایم ڈی ڈاکٹر سید علیزہ زیدی کا مستقل تقرر ہوا۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی:
حرم حضرت معصومہ قم (س) کی معرفت کے ساتھ زيارت کا ثواب جنت ہے
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے صدر نے کہا کہ روضہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا قم کی زیارت معرفت کے ساتھ کرنے کا ثواب جنت ہے۔
-
صیہونیوں کی بربریت سے ایک فلسطینی خاتون شہید
حوزہ/ صیہونی ظالم افواج کی جانب سے ایک نہتی فلسطینی لڑکی پر فائرنگ جس سے اس نے جام شہادت نوش کر لیا۔
-
خود کو پہچانے بغیر دوسرے کو پہچاننا ممکن نہیں، مولانا محمد حسن معروفی
حوزہ/ بانیٔ تنظیم المکاتب ؒ ہال میں طلاب جامعہ امامیہ کو درس اخلاق دیتے ہوئے مولانا محمد حسن معروفی نے کہا: خود یابی (خود کا ادراک اور شناخت) اور خود زیانی (خود کو نقصان پہنچانا) قرآن کریم کے دو اہم موضوع ہیں۔
-
برسی امام خمینی ؒ کی مناسبت سے امید مجلے کی خصوصی اشاعت اور دو کتابوں کی تقریب رونمائی
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم میں منعقدہ اس علمی وفکری نشست میں اہل قلم وثقافت کی تجلیل بھی ہوئی۔
-
متنازعہ وی سی کی بلتستان یونیورسٹی میں موجودگی ناقابل برداشت ہے، صدر مجمع طلاب سکردو
حوزہ/صدر مجمع طلاب سکردو نے کہا کہ متنازعہ ہونے کے باوجود وی سی کی بلتستان یونیورسٹی میں موجودگی ناقابل برداشت ہے۔
-
حدیث روز | امام محمد باقر (ع) کا شیعوں کے لئے سبق آموز پیغام
حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں شیعوں کے لئے سبق آموز پیغام دیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲؍ذی القعدہ ۱۴۴۳-۲؍جون۲۰۲۲
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۲؍ذی القعدہ ۱۴۴۳-۲؍جون۲۰۲۲
-
تفصیلی خبر؛ حوزہ علمیہ کے سرپرست کی پاپ سے ملاقات میں کیا پیش آیا؟
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست اور پاپ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مذاہب کے درمیان روابط کو فروغ دینے اور ظالمانہ اقدامات بالخصوص ایرانی عوام کے خلاف جابرانہ پابندیوں کی مذمت کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
-
وفاق المدارس الشیعہ اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی وفاقی وزیر تعلیم سے تفصیلی ملاقات
حوزہ / وفاق المدارس الشیعہ اور شیعہ علماءکونسل پاکستان کے وفد نے علامہ محمد افضل حیدری سیکریٹری جنرل وفاق المدارس الشیعہ کی سربراہی میں وفاقی وزیر تعلیم سے یکساں قومی نصاب تعلیم کے موضوع پر تفصیلی ملاقات کی۔
-
قسط ۲۱:
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | علامہ سید راحت حسین بھیکپوری
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
حضرت ابوطالب (ع) رسول اکرم کے سب سے بڑے حامی و مددگار، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ جناب ابو طالب ایک مومن اور موحد انسان تھے جنہوں نے زندگی کے آخری لمحات تک نبی خدا کو کفار قریش کے شر سے محفوظ رکھا اور اسلام کی ترقی اور پیشرفت میں سب سے زیادہ تعاون کیا۔
-
حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی زیارت بہشت میں داخل ہونے کی اہم دستاویز ہے،
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی صاحبزادی، حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ہمشیرہ اور امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی پھوپھی ہیں۔
-
قسط ۲۱:
ویڈیو/ ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | علامہ سید راحت حسین بھیکپوری
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی
-
حضرت معصومہ (س) کا حرم، امام زمانہ (عج) سے متصل ہونے کی جگہ ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا کہ اگر کوئی شخص امام زمانہ (عج) سے متصل ہونا چاہتا ہے تو حضرت معصومہ (ع) کے حرم کی فجر سے غافل نہیں ہونا چاہئے، اس حرم میں امام کی آمد کے لیے ڈھیروں دعائیں مانگیں، اسی حرم کے وسیلے سے ہی ہماری تمام مشکلات حل ہوں گی۔