ہندوستان
-
شورای عالی انقلاب فرھنگی ایران کی ہندوستان میں جاری مسلمانوں کی نسل کشی کی شدید الفاظ میں مذمت
حوزہ/ہندوستان میں جاری مسلمانوں کی نسل کشی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے تمام آزادی پسند اقوام اور عہدیداروں خصوصی طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کے سیاسی حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ہندوستان میں جاری مسلمانوں کی نسل کشی کو روکنے میں مؤثر کردار ادا کریں.
-
مسلمان خواتین اور بچوں کو زندہ جلایا جانا انسانیت کی تذلیل ہے، سیکرٹری تشخیص مصلحت نظام کونسل ایران
حوزہ/مجمع تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر محسن رضائی نے اپنے ایک بیان میں ہندوستانی مسلمانوں کی نسل کشی کو انسانیت کی تذلیل قرار دیتے ہوئے کہا ہندوستان کی حکومت ہوش کے ناخن لے اور صہیونیزم کے اشارے پر مزید ظلم و بربریت سے انتہا پسندوں کو نہیں روکا تو آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے تیار رہے.
-
تہران یونیورسٹیوں کی اساتذہ کمیٹی کا اقوام متحدہ سے ہندوستان میں جاری مسلمانوں کی نسل کشی پر نوٹس لینے کا مطالبہ
حوزہ/تہران یونیورسٹیوں کی اساتذہ علمی کمیٹی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ہندوستان میں رونما ہونے والے دلخراش واقعات . نسلی فسادات. تعصبات پر مشتمل سیاست کا جائزہ لیتے ہوئے انٹرنیشنل قوانین کے مطابق مسئلہ کا حل تلاش کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
ایرانی پارلیمانی سکیورٹی کونسل کی ہندوستان میں جاری مسلمانوں پر ظلم کی شدید مذمت
حوزہ/ایران کی پارلیمانی سکیورٹی اور بین الاقوامی سیاست کی کمیٹی نے ہندوستان میں جاری مسلمانوں کی نسل کشی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ہندوستانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی سیاسی زمہ داریوں کو پورا کرنے کے ساتھ مسلمانوں کے حقوق کی حفاظت کریں.
-
ہندوستان میں مسلمانوں کی نسل کشی دنیائے اسلام کے خلاف بلند مدتی پروگرام کا حصہ ہےایرانی اہلسنت کے عالم دین
حوزہ / ایران کے شہر مریوان کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: آج ہندوستان کی سڑکوں پر سرعام مسلمان ہندوؤں کے ہاتھوں قتل ہو رہے ہیں لیکن وہاں کے حکام کی خاموشی سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ نسل کشی عالم اسلام کے خلاف بلند مدتی پروگرام کا حصہ ہے۔
-
ہندوستانی حکومت مسلمانوں پر مزید ظلم کرنے سے گریز کرے، آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی
حوزہ/آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے کہا کہ افسوس اس بات پر ہوتا ہے کہ یہ درد ناک واقعات عالمی الیکٹرانک میڈیا. اسلامی ممالک کے سربراہان اور حقوق بشر کے اداروں کی خاموشی کے ساتھ رونما ہو رہے ہیں اور ان اداروں نے کارروائی کے بجائے تماشائی بننے کو ترجیح دی ہوئی ہے.
-
ہندوستانی مسلمانوں کی صورت حال ایمان اور طاغوت کے درمیان مقابلہ ہے، استاد حوزہ علمیہ شہر قزوین
حوزہ/جب حقوق بشر کے دعوے دار ادارروں پر سکوت حاکم ہے، تو ایران کی وزارت خارجہ کو چاہیے کے اس مسألہ کے نسبت مناسب اقدامات انجام دے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی جانب سے ہندوستانی مسلمانوں پر جاری ظلم کے خلاف اپنے ایرانی ہم منصب کے موقف کی حمایت
حوزہ/"شاہ محمود قریشی" نے منگل کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہا کہ ہم اپنے بھائی محمد جواد ظریف کی اعلان ہونے والی پریشانیوں جو ہندوستانی حکام کو تمام ہندوستانیوں کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانا چاہئے، کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔
-
ہندوستانی مسلمانوں کے قتل عام پر المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کا مذمتی بیان جاری
حوزہ/شر پسند عناصر کی منظم منصوبہ بندی کے تحت ہندوستان کے مسلمانوں کی نسل کشی کی صورتحال دنیا کے مصلح انسانوں کے گہرے دکھ و رنج کا باعث بن رہی ہے۔
-
ایران اپنے سیاسی اثر و رسوخ کے ساتھ دنیا کو ہندوستان میں ہونے والی شدت پسندی کے خاتمے کیلئے متحد کرے،شورای تبلیغات اسلامی
حوزہ/شورای ھماھنگی تبلیغات اسلامی نے ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے بیان جاری کیا ہے کہ ایران اپنے سیاسی اثر و رسوخ اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے عالم اسلام کو ہندوستان میں ہونے والے مسلمانوں کے قتل عام پر متحد ہونے پر زور لگائے.
-
ہندوستان میں مسلمانون پر جاری ظلم پر حضرت آیت اللہ العظمی علوی گرگانی کا اظہار تشویش
حوزہ/ہندوستان میں ہونے والی مسلمانوں کی نسل کشی کی مذمت کرتے ہیں اور انڈین حکومت سے فوری طور پر مسئلہ کا حل تلاش کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے تمام آزادی پسند اقوام اور عالم اسلام کو ہندوستان میں ہونے والی شدت پسندی کے خلاف متحد ہونے کا مطالبہ کرتے ہیں.
-
دہلی تشدد منصوبہ بند سازشوں کا نتیجہ، طلاب ہندوستان مقیم قم
حوزہ/ طلاب ھند مقیم قم کی تشکل نے متحدہ طور پر آج ایک نوٹ جاری کرتے ہوئے دہلی فسادات پر مذمتی بیان جاری کیا۔
-
ایران نے دہلی میں مسلمانوں کے خلاف ہوئے تشدد کی مذمت کی
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف منظم یافتہ تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران صدیوں سے ہندوستان کا دوست رہا ہے۔
-
دہلی میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق
حوزہ/دہلی اور تلنگانہ میں پائے گئے ایک ایک مریض کے بعد اب تک ہندوستان میں کورونا وائرس کے کل پانچ معاملات سامنے آچکے ہیں۔
-
دہلی مسلم کش فسادات، انڈونیشیا نے ہندوستانی سفیر کو طلب کیا
حوزہ/ دہلی مسلم کش فسادات غیر انسانی اور مذہبی اقدار کے خلاف۔
-
مرد کهانا بنانا سیکھ لیں ورنہ بیل بن جائیں گے/ہندو مذہبی رہنما کا عجیب وغریب بیان
حوزہ/سوامی کرشنا سواروپ نے کہا کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ جب کوئی مرد حیض والی عورت کے ہاتھوں بنا ہوا کھانا کھاتا ہے تو وہ آئندہ جنم میں بیل بن جاتا ہے۔
-
ایرانی کونسلر نے ایران کی حمایت پر ہندوستان کا شکریہ ادا کیا
حوزہ/ایران کے کونسل جنرل محمد علی خانی نے کہا کہ اس وقت محاذ استقامت کو حاصل ہونے والی کامیابیاں اور ساتھ ہی محاذ باطل کی تمام تر ناکامیاں شہید قاسم سلیمانی جیسے عظیم اور گرانقدر شہیدوں کی جد و جہد کا نتیجہ ہے۔
-
ہندوستان میں آیت اللہ اعرافی کی موجودگی میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے تقریب
حوزہ/ دہلی کلچر ہاؤس میں انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی پر خراج تحسین پیش کیا گیا جسمیں ملک کے نامور علماء کے ہمراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے شرکت کی اور شہدائے مقاومت کی مجلس چہلم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے ظالم سے نہ ڈرنے کا ہنر پوری دنیا کو سکھایا ہے۔
-
آیت اللہ علی رضا اعرافی ہندوستان روانہ ہوگئے
حوزہ/ ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ اعرافی وفد کے ہمراہ ہندوستان روانہ ہوگئے۔
-
معروف سماجی رہنما اعجاز علی زیدی آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ کے رکن عاملہ نامزد
حوزہ/ شہر اورنگ آباد کے مشہور و معروف سماجی، سیاسی تعلیمی قائد وتمام طبقات میں یکساں مقبولیت کے حامل اعجاز علی زیدی کو آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ کا معزز رکن منتخب کیا گیا ہے۔
-
چابہار کے توسیعی بجٹ میں ہندوستان کی جانب سے اضافہ
حوزہ/ ایک ہندوستانی جریدے نے ایران کی چابہار بندرگاہ کے بجٹ میں اضافے کی خبر دی ہے۔
-
وطن کی خاک پر سجدہ ہمیں اس وطن کا بناتا ہے،شہریت کا ثبوت وہ دیں جو جعلی ڈگری دکھاتے ہیں، مولانا سید محمد کاظم شبیب
حوزہ/ مرکزی حکومت کے ذریعہ بے روزگاری، مہنگائی، معیشت اور کالا دھن جیسے اصلی امور سے ملک کے عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے CAA NRC NPR جیسا کالا قانون لایا گیا ہے
-
کرگل میں مطهرى ایجوکیشنل سوسایٹى کی جانب سے عشرہ فجر کی تقریب
حوزہ/امام خمینى میموریل ٹرسٹ کرگل مختلف شعبہ جات کے زیر اهتمام دهہ فجر اسلامى کے دوسرے دن کے موقع پر مطهرى ایجوکیشنل سوسایٹى(IKMT) کرگل کى طرف سے عظیم شان پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
-
کشمیر اور سی اے اے پر یوروپی یونین میں مباحثے سے حکومت کیوں خوفزدہ ہے؟
حوزہ/ آخر ہماری حکومت کو امریکہ اور دوسرے ممالک کے سفیروں پر اتنا اعتماد کیوں ہے کہ وہ اپنے لوگوں کو نظر انداز کرکے بیرونی نمائندوں کو کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے بھیج رہی ہے ۔اس سے معلوم ہوتا ہے کہ کشمیر کے سلسلے میں حکومت کی نیت صاف نہیں ہے ۔