امریکہ کی سازش
-
امنِ عالم کے دعوے دار امریکہ کی شرپسندی، اپنے ہی شہری کو ماری 60 گولیاں
حوزہ/غیر سفید فام شہریوں کے حقوق کی تنظیم نیشنل ایسوسی ایشن فار دی ایڈوانسمنٹ آف کلرڈ پیپل کے صدر ڈیرِک جانسن نے جیلینڈ کی ہلاکت کو 'کھلا قتل' قرار دیا ہے۔
-
امریکہ، شام اور عراق میں نئی جنگ شروع کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے، لبنانی سیاسی تجزیہ کار
حوزہ/ ہادی قبیسی نے کہا کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ، عراق اور شام میں تباہ کن جنگ کا منصوبہ بنا رہا ہے اور امن و امان کو خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
سردار سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کا قتل ایک بہیمانہ جرم، امریکی تجزیہ نگار
حوزہ / امریکی سیاسی تجزیہ کار نے سردار سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کو ایک وحشیانہ جرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس وحشیانہ جرم کا مقصد خطے میں تناؤ بڑھانا تھا۔
-
اسلامی ایکشن فرنٹ لبنان کی مراکش اور اسرائیل تعلقات کی مذمت
حوزہ/ لبنانی اسلامی ایکشن فرنٹ نے مراکش اور قابض صہیونی حکومت کے مابین سفارتی تعلقات کی بحالی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ٹرمپ کی شکست کو چھپانے کے لیے بغداد میں امریکی سفارتخانے پر بمباری، حزب اللہ عراق
حوزہ/ عراقی حزب اللہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بغداد میں امریکی سفارت خانے پر بمباری، انتخابات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کو چھپانے کے لئے کی گئی۔
-
ایران کے خلاف امریکی ایلچی کی گیدڑ بھپکیاں
حوزہ/کھسیانی بلی کھنبہ نوچے یا رسی جل گئی پر بل نہیں گئے والے محاورے کا عملی ثبوت دیتے ہوئے امریکی ایلچی نے ایران کے سلسلے میں اپنی خام خیالی کا اظہار کیا۔
-
امریکہ، دوغلی پالیسی پر عمل پیرا ہے، نوری المالکی
حوزہ / الاتحاد الائنس عراق کے سربراہ ، نوری المالکی نے کہا کہ امریکہ، عراق کا خیر خواہ جب تک ہے کہ عراق امریکہ سے وابستہ رہے اور عراق میں کوئی مستقل حکومت قائم نہ ہو ۔
-
افغانستان سے لیکر عراق تک امریکی پالیسی دہشتگردی کا منہ بولتا ثبوت ہے
حوزہ/ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری جنرل نے اس بات پر زور دیا کہ امریکی پالیسی کی بنیاد انتشار اور عدم تحفظ پیدا کرنا ہے چاہے اس کا مقصد افغانستان میں ہو یا کہ عراق میں۔
-
شام اور اسرائیل میں مذاکرات خارج از امکان ہے/اگر امریکہ ملک سے نہ نکلے تو عوامی طاقت سے نکال باہر کریں گے،بشار اسد
حوزہ/ شامی صدر نے کہا ہے کہ غاصب سے مذاکرات کا سوچ نہیں سکتے اور اگر امریکہ ملک سے نہ نکلے تو عوامی طاقت سے نکال باہر کریں گے۔
-
دہشت گرد امریکہ کے جاسوس ڈرون طیارے کو سرنگوں کر دیا گیا/امریکی دہشتگرد اپنے تباہ شدہ ڈرون کے ملبے کو ڈھونڈنے کی کوشش کر رہے ہیں
حوزہ/شام کے شمال مشرقی علاقے میں دہشت گرد امریکیوں کا جاسوس ڈرون طیارہ تباہ ہو گیا ہے۔
-
بحرین میں مزاحمت و مقاومت کو نشانہ بنانے کے لئے سائبر کرائم پولیس کی سرگرمیاں بدستور جاری ہے/جمیعت عمل اسلامی بحرین کے رہنما کا بیان
حوزہ/ جمیعت عمل اسلامی بحرین کے رہنما شیخ احمد الصالح نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ سائبر کرائم پولیس معاشرتی اقدار پر حملہ کرنے اور مزاحمت و مقاومت کو داغدار کرنے کے لئے امریکہ کے مفادات میں کام کر رہی ہے۔
-
تمام جرائم کا ایڈرس وائٹ ہاؤس ہے،ایرانی صدر
حوزہ/ایرانی صدر نےایرانی قوم کے خلاف امریکی دشمنی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم کے خلاف ہونے والے تمام جرائم کا صحیح پتہ وائٹ ہاؤس ہے۔
-
مزید خوار و ذلیل ہونے سے بچنے کے لیے امریکہ نے جنرل سلیمانی پر بزدلانہ حملہ کروایا،ایرانی وزیر دفاع
حوزہ/ایرانی وزیر دفاع اور لاجسٹک نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں دشمن کا مقصد اپنے علاقائی اتحادوں کی نظر میں امریکہ کی مزید ذلت کو روکنا تھا اور اس کے قاتلوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حق برقرار ہے اور یہ خوف ہمیشہ مجرموں پر قائم رہے گا۔
-
حزب اللہ لبنان:
امریکی پابندیوں پر حزب اللہ کا شدید ردعمل / لبنان پابندیوں سے ڈٹ کر کرے گا مقابلہ
حوزہ/ حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ لبنان کے دو سابق وزراء پر امریکہ کی مجرمانہ پابندی، ہمارے دوستوں اور ان تمام لوگوں کے لئے فخر کی بات ہے جن پر امریکی حکومت مقاومت و مزاحمت کرنے یا مقاومت کی حمایت کرنے کا الزام لگاتی ہے۔
-
امریکہ اسلحہ اورفوج کے زور پر دوسرے ممالک میں مداخلت کرتا ہے
حوزہ/حزب اللہ سے کہا جاتا ہے کہ وہ خطے میں مداخلت نہ کرے جبکہ یہ سب ممالک درہم و دینار اور اپنے خفیہ اداروں کے ذریعہ لبنان کے امور میں مداخلت کرتے ہیں۔
-
ایرانی قوم کی نگاہ میں امریکہ بہت حقیر ہے،جواد ظریف
حوزہ/ایران کے وزیر خارجہ نے اسلامی انقلاب کے خلاف امریکہ کے تخریبی اقدامات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام امریکی اقدامات کی وجہ سےاسے تحقیر کی نظر سے دیکھتا ہے۔
-
لکھڑاتی ٹرمپ انتظامیہ بدحواسی کا شکار،سابق امریکی وزارت خارجہ انچارج
حوزہ/ امریکی وزارت خارجہ میں ایرانی میز کے سابق انچارج نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کا جہاز ڈوب رہا ہے۔
-
احمدیہ فرقے سے تعلق رکھنے والے پیغمبری کے دعوے دار امریکی شہری کا قتل
حوزہ/امریکہ نے پاکستان میں ایک پاکستانی نژاد امریکی شہری کو کمرہ عدالت میں قتل کرنے کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔
-
کیا کچھ بڑا ہونے والا ہے؟ عراق میں امریکی کیمپ پر راکٹ بارش
حوزہ/ایرانی پارلیمنٹ میں امور خارجہ کے مشیر نے کہا ہے کہ امریکی جنگی طیاروں نے ایرانی مسافر طیارے کو ہراساں کرنے کے واقعے کے بعد امریکی افواج کو اپنی اشتعال انگیز کارروائیوں کا جواب دینے کے لئے تیار رہنا چاہئے۔
-
امریکہ نے کورونا کے لئے کارآمد سمجھی جانے والی واحد دوا قبضہ میں لے لی ہے، ہندوستان سمیت دیگر ممالک میں بھی دشواری ہوسکتی ہے!
حوزہ/امریکہ نے اگلے تین ماہ تک پوری دنیا میں تیار کی جانے والی یہ دوا خریدی ہے ، لہذا مستقبل قریب میں ، دنیا کے دوسرے ممالک مناسب مقدار میں اس دوا کو نہیں خرید پائیں گے کیونکہ یہ دوا دستیاب نہیں ہوگی۔
-
ایرانی مسافر بردار طیارے کو خطرے میں ڈال کر امریکہ نے دہشت گردانہ کارروائی کی ہے
حوزہ/تہران نے دو امریکی لڑاکا طیاروں کے ذریعے تہران سے بیروت جانے والی ایرانی ایئر لائنز ماہان ایئر کی پرواز کو خطرے میں ڈالنے کے واقعے کو بیان کیا ۔
-
امریکہ،کثیر قطبی دنیا میں کام کرنا سیکھے: ہندوستان کے وزیر خارجہ کی امریکہ کو نصیحت
حوزہ/ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بدلتے ہوئے عالمی ماحول میں، امریکہ کو کثیر قطبی دنیا میں کام کرنے کا فن سیکھنے کی ضرورت ہے۔
-
مقاومت ہی آزادی کا واحد راستہ ہے،لبنانی مسلم علماء کا اجتماع
حوزہ / لبنانی مسلم علماء کے ایک وفد نے شیخ حسان عبداللہ کی سربراہی میں شام کی قومی پارٹی سے ملاقات کی اور پارٹی کے نائب صدر وائل حسینہ نے وفد کا استقبال کیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے سردار سلیمانی کی شہادت سے متعلق امریکہ کو واضح پیغام دے دیا،عراقی سیاسی رہنما
حوزہ / عراقی صادقون تنظیم کے رہنما محمد البلداوی نے کہا کہ فاتح کمانڈروں کی شہادت کے بارے میں آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے مصطفیٰ الکاظمی کو مخاطب قرار دیتے ہوئے دئیے گئے بیانات سے امریکیوں کو یہ پیغام ملتا ہے کہ ایران نے اس واقعے کو فراموش نہیں کیا ہے اور نہ کبھی فراموش کرے گا۔
-
خطے اور عراق میں عدم تحفظ کی اصل جڑ امریکہ کی غیر قانونی موجودگی ہے،شمخانی
حوزہ/ہم توقع کرتے ہیں کہ عراقی حکومت سلامتی کے خلاف کارروائیوں کے تسلسل کو مستقل طور پر روکنے میں تعاون کرے گی جو دونوں ممالک کے مفادات کو نشانہ بناتی ہے۔
-
نائیجریا میں بوکوحرام، دہشت گردوں اور اغواءکاریاں امریکی تسلط کا نتیجہ ہے۔ نائیجرین انسانی حقوق کمیٹی کے سرگرم رکن
حوزہ/ ڈاکٹر ناصر صافہ شیخ زکزاکی کی میڈیکل ٹیم کے سربراہ نے بو شہر میں حوزہ نیوز ایجنسی کے خبر نگار سے گفتگو کے دوران امریکہ کے توسط سے ہیروشیما اور ناگاساکی پر بمباری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ حقوق بشر کا دشمن ہے امریکہ نے اپنی حقوق بشر دشمنی کو دنیا کے مختلف ممالک عراق, افغانستان سوریہ بحرین یمن میں واضح طور پر عملی جامہ پہنایا ہے۔
-
امریکہ حشد الشعبی کو باہمی لڑائی میں الجھانا چاہتا ہے،حزب اللہ بریگیڈ کے ترجمان محمد محی
حوزہ/عراق کی حزب اللہ بریگیڈ نے ملک میں امریکہ کی غیر قانونی موجودگی کے خلاف مزاحمت کو عراقی قوم کا حق قرار دیا ہے۔