urdu news
-
مکتبۃ المذاہب العالمیہ العامۃ کے مسئول اور انچارچ کی حوزہ نیوز سے گفتگو:
کتاب کسی بھی قوم کا سب سے قیمتی ورثہ ہے جو قوم کو اپنے ماضی کے ساتھ جوڑ کر رکھتی ہے
حوزہ/ بلتستان کے علاقے سکردو کے قلب مقام یاد گارچوک پر ایک نایاب علمی و ثقافتی مرکز جسے «مکتبۃ المذاہب العالمیہ العامہ» کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
-
رزق حلال کے لئے کوشش کرنا دین کی تعلیم ہے، مولانا سید صبیح الحسین رضوی
حوزہ/ رکن مجلس انتطام تنظیم المکاتب نے کہا کہ قرآنی فیصلہ ہے کہ ہر انسان چاہے وہ کسی بھی رنگ و نسل کا ہو، کسی بھی ملک و ملت کا ہو وہ خسارہ میں ہے۔فائدہ اور نجات صرف اسی کا مقدر ہے جو ایمان لائے اور عمل صالح بجا لائے، ساتھ ہی حق و صبر کی تلقین کرے۔
-
تصاویر/ کشمیر میں تنظیم المکاتب کی جانب سے ایک روزہ دینی تعلیمی کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/کشمیر میں ادارہ تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام امام بارگاہ شیعیان پونچھ میں ایک روزہ دینی تعلیمی کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
اتحاد امت وقت کی ضرورت ہے، مولانا سید روح ظفر رضوی
حوزہ/ خوجہ جامع مسجد ممبئی کے امام و الجماعت نے کہا کہ مسلمانوں کو اشتعال انگیز کرنے کی پالیسی اپنائی جارہی لہذا ہر مسلمان اسے سمجھیں ہم اگر غصّے میں قدم اٹھاتے ہیں تو دشمن اپنے مقصد میں کامیاب ہو جائے گا اس لئے یہ بہانہ دشمن کے ہاتھوں سے چھیننا ہوگا۔
-
ممبئی؛ نفرت کے اس ماحول میں محبّت، اعتماد اور باہمی خیر سگالی کو قائم کرنے کے لیے ریاستی وفاق کا قیام
حوزہ/ ممبئی کے انجمن اسلام میں ہندوستان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ریاست سے تشریف لائے دانشوران نے ریاستی سطح پر وفاق کے قائم کرنے پر اتفاق کیا، اس کے نیٹ ورک کو ضلعی سطح پر بھی قائم کرنے کا اعلان کیا گیا۔
-
دنیا مزید مسلمانوں کے صبر کا امتحان نہ لے؛
صرف اتحاد ہی مسلمانوں کی فلاح و کامیابی کا واحد راستہ ہے، مولانا سید شجیع مختار
حوزہ/ شہر حیدرآباد دکن میں ایک عظیم الشان احتجاجی جلسہ سے صدر تلنگانہ مرکزی شیعہ علماء کونسل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان جتنا منتشر ہونگے اتنا ہی کمزور ہونگے اور دشمن اتنا ہی طاقتور ہوگا،مسلمانوں کا انتشار ہی دشمنان اسلام کی بڑی طاقت ہے۔
-
سلیم مانڈوی والا کا اسرائیل کی حمایت میں بیان، عوامی رد عمل کے بعد اپنے بیان کی تردید
حوزہ/ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ اسرائیل سے متعلق پاکستان کی پالیسی اور پیپلز پارٹی کا موقف واضح ہے۔ میرا بھی واضح موقف ہے کہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کرنا چاہیے، پارلیمان کے اندر بھی میرا موقف آن ریکارڈ ہے کہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کرنا چاہیے۔
-
قوم کے بچوں کی دینی تربیت جامعہ سلمان فارسی کا اولین فریضہ ہے مدیر جامعہ
حوزہ/ضلع اٹک رولپنڈی ڈویژن کی قدیم دینی درسگاہ جامعہ سلمان فارسی مرکز القرآن میں دین شناسی 15روزہ شارٹ کورس کا جامعہ مدینۃ العلم اسلام آباد کے تعاون اور سرپرستی میں انعقاد کیا گیا۔
-
قزاقستان کے صدر سے ملاقات میں باہمی تعاون کے فروغ پر رہبر انقلاب کی تاکید، یوکرین کے بحران کی بنیادی وجہ کی نشاندہی
حوزہ/ قزاقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف نے اپنے وفد کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
کالعدم سپاہ صحابہ کی شہزادی سکینہ بنت الحسین (ع) کی شانِ میں گستاخی
حوزہ/ کالعدم سپاہ صحابہ کے شرپسند دہشت گرد سلطان گل ولد عید محمد عرف (پے پے)کی جانب سے خاندان عصمت و طہارت، اہل بیت رسولؐ کی سب سے کم سن شہزادی جناب سکینہ بنت الحسین ؑ کی شان اقدس میں بدترین گستاخی کی۔
-
ہندوستان میں توہین رسالت (ص) کے خلاف یمن میں احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ ہندوستان میں توہین رسالت ص کے خلاف یمن کے دارالحکومت صنعا میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
جامعہ جعفریہ جنڈ اٹک میں سالانہ اسلام شناسی شارٹ کورس کا انعقاد
حوزہ / جامعہ جعفریہ جنڈ اٹک زير نگرانی مرکز افکار اسلامی میں سالانہ اسلام شناسی شارٹ کورس 16جون سے شروع ہو گیا ہے۔
-
آیۃ اللہ سیستانی کے جہاد کفائی کے تاریخ ساز فتوی کے صدور کو 8 سال مکمل
حوزہ/ 13جون 2014 کو نجف اشرف میں موجود آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی نے عراق اور مشرق وسطی کو اب تک کے بدترین دہشت گردوں اور عالم انسانیت کے لیے سب سے خطرناک نام نہاد جہادیوں سے بچانے کے لیے جہاد کفائی کا تاریخی فتوی صادر کیا۔
-
حرم امام رضا (ع) میں مختلف ادیان و مذاہب کے نمائندوں کا اجتماع
حوزہ/ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے ایّام ولادت کے موقع پر آستان قدس رضوی کی ثقافتی و علمی آرگنائزیشن کے تعاون سے ’’امام رضا(ع) اور بین المذاہب ڈائیلاگ کے زیرعنوان دوسری بین الاقوامی کانفرنس کے پہلے اجلاس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئي جس میں حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے بھی شرکت کی ۔
-
مولانا نقی ہاشمی:
ہمیں خمینی بت شکن کی دی ہوئی فکر کو آگے بڑھانا ہے
حوزہ / خمینی بت شکن نے کہا کہ قرآن کا تقدس یہ ہے کہ اسے پڑھا جائے، قرآن کا تقدس یہ ہے کہ اسے سمجھا جائے اور قرآن کا اصل احترام یہ ہے کہ اس کو ایمپلیمنٹ کیا جائے، اس کو پریکٹیکل کیا جائے
-
ہندوستان؛ کئی ریاستوں میں جلاؤ گھیراؤ اور پرتشدد واقعات
نئی بھرتی اسکیم اگنی پتھ کے خلاف ملک میں ہنگامہ آرائی کے بعد فوج نے آج بھرتی کا عمل جلد شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دو دن میں فوج کی ویب سائٹ پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔
-
امام جمعہ شہر بادرود:
اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مغربی ممالک کا اصل مسئلہ اسلام ہے
حوزہ/ امام جمعہ بادرود نے کہا: ایران کے اسلامی نظام کے ساتھ مغربی ممالک کا بنیادی مسئلہ اسلام ہے۔
-
شام پر صہیونی کی حالیہ بمباری کی مذمت کرتے ہیں، علامہ باقر عباس زیدی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے صدر نے شام میں اسرائیل کی جانب سے حالیہ بمباری کی بھی مذمت کی۔
-
قرآن کی تعلیم سے مراد صرف قرائت نہیں، تدبر اور احکامات پر عمل ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے جامع علی مسجد جامعتہ المنتظر میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے کہا کہ قرآن مجید کے نزول کا مقصد ہدایت و تربیت انسان ہے، سید المرسلین صحابہ کرام کودس آیات قرآنی پڑھا کر ان پر عمل کرنے کا کہتے۔
-
توہین رسالت ؐ کے سد باب کے لئے قانون سازی حالات و واقعات کا ناگزیر تقاضا، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ مرکزی امام باڑہ بڈگام میں جمعہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امت مسلمہ ہندوستان میں توہین رسالتؐ کے مرتکب عناصر کے خلاف قانونی کاروائی کے منتظر ہیں۔
-
قسط ا:
شیعہ ماتم کیوں کرتے ہیں ؟
حوزہ/ عصر حاضر میں، ماتم داری مجالس کا ایک حصہ بن گئی ہے بالخصوص جوانوں کی رغبت نوحہ اور ماتم کی طرف بڑھ گئی ہے۔
-
انسان کی کامیابی اچھے کردار اور اخلاق حسنہ میں مضمر ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم امت کے اخلاق حسنہ کے لیے مبعوث کیے گئے ۔ امت محمدی( ص) کی پہچان اس کا اچھا کردار اور اخلاق ہے ۔
-
آستان قدس رضوی کے متولی کی پاکستانی وزیر خارجہ سے ملاقات:
دشمن شناسی کا فقدان عالم اسلام کا بہت بڑا المیہ ہے؛ مروی / جتنا میں پاکستان کا فرزند ہوں اتنا ہی ایران کا بھی فرزند ہوں؛ بلاول بھٹو
حوزہ / حجۃ الاسلام و المسلمین مروی نے کہا: موجودہ دور میں دشمن شناسی کا فقدان عالم اسلام میں ایک بہت بڑی آفت ہے۔
-
ایرانی صدر کی اصفہان میں آیت اللہ ناصری سے ملاقات
حوزہ / ایرانی صدر نے اصفہان میں آیت اللہ ناصری کے گھر پر اس معلمِ اخلاق سے ملاقات کی ہے۔
-
حکومت آذربائیجان، لوگوں کے دینی جذبات کا احترام کرے، آیت اللہ اعرافی
حوزہ / سربراہ حوزہ علمیہ قم نے کہا: جمہوریہ آذربائیجان سے توقع ہے کہ وہ لوگوں کے دینی جذبات کا احترام کرتے ہوئے مقدسات کی توہین پر معذرت کرے گی۔
-
اسلام زندہ باد کہنے پر گولی مارنے کا حق کس نے دیا؟مدثر کی ماں کی دل سوز پکار سے ہر ایک اشک بار +ویڈیو
حوزہ/ ”ماں کا دل جل رہا ہے، مگر فخر ہے کہ بیٹے نے رسول (ص) کیلئے جان دے دی“۔
-
حجت الاسلام و المسلمین غلام رضا عادل:
دینی مبلغین جہاد فی سبیل اللہ انجام دے رہے ہیں
حوزہ / علماء کرام جہاد فی سبیل اللہ انجام دیتے ہیں اور یقیناً نہ صرف وہ معاشی مشکلات اور مسائل کا شکار ہوتے ہیں بلکہ ان کے اہل خانہ بھی ان مسائل میں ان کے ساتھ شریک ہوتے ہیں۔
-
قم ہمارا اصلی وطن ہے / ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی قم المقدسہ آمد
حوزہ / ایران میں عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای نے سپریم جوڈیشل کونسل کے ہمراہ آج ایران کے شہر قم المقدسہ کا سفر کیا ہے۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل؛ ہندوستان میں مسلم مظاہرین پر تشدد بند کیا جائے
حوزہ/ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ہندوستان میں سربراہ آکار پٹیل نے کہا ہے کہ ہندوستان‘ مسلم مظاہرین پر تشدد کریک ڈاؤن بند کرے۔