-
اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت ہے، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ/ مرکزی سیکرٹری یوتھ ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین نے کہا کہ عصر حاضر میں جس چیز کی سب سے ذیادہ ضرورت ہے وہ شعیہ سنی اتحاد کی فضا قائم کرنا ہے اس پر آشوب دور میں دشمن مختلف زرائع استعمال کر کے ہمارے نوجوانوں کو بے راہ روی کی طرف مائل کر رہا ہے دشمن سوشل میڈیا کا ہتھیار استعمال کر کے اپنے مقاصد کے حصول کو آسان بنا رہا ہے۔
-
عزت اور ذلت کا معیار دنیا کی آسائشوں سے مت لگاؤ، مولانا منظور علی نقوی
حوزہ/ ہمارے لیے آئمہ معصومین علیهم السلام کی زندگی حقیقتاً نمونہ عمل ہے انکا اس دنیا میں آنے کا مقصد ہدایت انسان ہے پس ہمارے لیے بھی ضروری ہو جاتا ہے کہ ہم اپنے ہر عمل و کردار کو آئمہ معصومین علیہم السلام کے مطابق بسر کریں.
-
شہدائے کربلا
میدانِ کربلا میں شہید ہونے والے امام حسین(ع) کے رُفقاء کی مکمل فہرست اور اُن کا مختصر تعارف
حوزہ/شہدائے کربلا امام حسینؑ کے ان ساتھیوں کو کہا جاتا ہے جو سن 61ھ روز عاشورا کو واقعہ کربلا میں لشکر عمر سعد کے ساتھ جنگ میں شہید ہوئے۔ شہدائے کربلا کی دقیق تعداد معلوم نہیں لیکن مشہور قول کی بنا پر ان کی تعداد 72 تھیں۔ دوسرے اقوال میں ان کی تعداد 78، 87 اور 145 تک ذکر کی گئی ہیں۔ شہدائے کربلا میں سے 18 شہداء بنیہاشم سے تھے۔ بنی ہاشم میں امام حسینؑ، عباس بن علی اور علی اکبر جبکہ اصحاب میں حر بن یزید ریاحی، حبیب بن مظاہر اور مسلم بن عوسجہ کا نام شہدائے کربلا میں نمایاں طور پر لیا جاتا ہے۔
-
سعودی عرب خانۂ خدا کے عازمین کو کس ویکسین کے لگوانے پر آنے کی اجازت دیتا ہے؟
حوزہ/یہ معاملہ ایسی حالت میں ہے کہ جب سعودی عرب نے حالیہ مہینوں میں سیفوفارم ویکسین کی منظوری دے دی تھی، اور جن لوگوں کو سینوفارم سے ویکسین دی گئی ہے انہیں بھی لازمی طور پر یو ایس برٹش ویکسین کی خوراک لگانی چاہیے تاکہ خدا کے گھر میں داخل ہونے کی اجازت دی جا سکے۔
-
اربعین حسینی،موقع مسجدالکوفه
زائرین اربعین حسینی کے استقبال کے حوالے سے مسجد کوفہ کے ٹرسٹیوں کا اجلاس
حوزہ/مسجدکوفہ کے ٹرسٹی اور متولی حضرات نے اربعین حسینی پر آنے والے زائرینِ اباعبداللہ الحسینؑ کے استقبال کی تیاری کے طریقوں اور اہتمام پر ایک اجلاس منعقد کیا۔
-
امام حسین(ع) سے متعلق چالیس احادیث
عزاداری سے متعلق چالیس احادیث
حوزہ/عزاداری سے متعلق چالیس احادیث،امام حسین(ع) سے متعلق چالیس احادیث۔
-
حدیث روز | خدا پر توکل اور توسل کا نتیجہ
حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا پر توکل اور توسل کے نتیجے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد:
امام علی علیہ السلام کی وہ نصیحت جسے آپ ہر رات دہراتے تھے
حوزہ / حرم کریمہ اہل بیت سلام اللہ علیہاکے خطیب نے کہا: امام علی علیہ السلام کے اہم ترین کاموں میں سے ایک جو آپ ہمیشہ انجام دیتے تھے وہ یہ تھا کہ ہر رات کو نماز عشاء کے بعد مسجد میں لوگوں کو وعظ و نصیحت کرتے اور بلند آواز سے کہتے "آخرت کے لئے زاد راہ مہیا کرو کیونکہ اس دنیا سے کوچ کرنے کی صدا ہمیشہ آرہی ہے"۔
-
یمن پر بمباری کرنے والے اپنی جارحیت کو بند کریں، محمد علی الحوثی
حوزہ/ محمد علی الحوثی نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: جنہوں نے یمن کا محاصرہ کر رکھا ہے وہ اس محاصرے کو ختم کریں اور جو اس ملک پر بمباری کر رہے ہیں وہ اسے روکیں۔
-
عزاداری صرف اللہ و رسولؐ اور اہل بیتؑ کی خوشنودی کے لئے کریں، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ عزاداری کو اُسی سادگی سے منائیں جس سادگی سے ہم 25-30 سال پہلے مناتے تھے تاکہ عزاداری کی روح ہمارے دل پر اثر کرے، ہم گناہوں سے نکلیں، ہم شوبازی اور سیلفی بازی سے نکلیں اور صرف اللہ تعالیٰ، اس کے رسول اور اہل بیتؑ کی خوشنودی کے لئے عزاداری کریں تاکہ جب قیامت میں پہنچیں تو ہمیں ان کی شفاعت نصیب ہو۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۰؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۲۹؍اگست ۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۲۰؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۲۹؍اگست ۲۰۲۱
-
امام جمعہ سکردو
سنت الٰہیہ ہے جو دوسروں کے لئے گھڑھا کھودتا ہے خود ہی اس میں آگرتا ہے، علامہ شیخ محمد حسن جعفری
حوزہ/ امریکہ نے عراق میں داعش کی سرپرستی کی کی لیکن مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ سیستانی دامت برکاتہ کے فتوے کی وجہ سے وہ ناکام ہوگیا۔اور جو طالبان کو امریکہ نے خود بنایا تھا آج آفغانستان میں انہیں کا قبضہ ہوگیا اور امریکہ کو منہ کی کھانی پڑی اور 12 افراد اسکے کابل ائرپورٹ پر ہلاک ہوگئے ۔
-
امام جمعہ نجف اشرف:
عراق؛ آیۃاللہ العظمی سیستانی کا بروقت انتخابات کرانے کا مطالبہ
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ آیۃ اللہ العظمی سیستانی نے بروقت انتخابات کرانے کا مطالبہ اور زور دیا ہے۔
-
طالبان ماضی سے درس لیتے ہوئے ایسی حکومت تشکیل دے جسمیں آزادی اظہار رائے اور مذہبی آزادی ہو، علامہ ظفر علی شاہ نقوی
حوزہ/ اس وقت افغانستان میں طالبان کو چاہئے کہ ایک ایسی حکومت تشکیل دے کہ جو افغانستان کے تمام مسالک و مذاہب اور تمام اقوام کے لئے نہ فقط قابل قبول ہو بلکہ تمام لوگ اس میں بھرپور شرکت کریں۔
-
یزید اور پاکستان میں اس کے حامی
حوزہ/ پاکستان میں ایسا وقت آن پہنچا ہے کہ یزید ابن معاویہ پر لعنت کرنے سے ایف آئی آر درج ہورہی ہیں، جس کی تین سالہ حکومت میں قتل و غارت اور خونریزی کے سوا کچھ نہیں ملتا۔
-
آج کی عورت اور کردار زینبی، خصوصی رپورٹ سویرا بتول
حوزہ/ امام زمانہ علیہ سلام کی فوج میں خواتین کا ایک خاص مقام اور کردار ہے اور آج ایک مہدوی سماج کی تشکیل کے لیے ہماری خواہران بہت موثر انداز میں اپنا کلیدی کردار ادا کر سکتی ہیں۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی جانب سے کابل ائیرپورٹ پر خودکش حملوں کی شدید مذمت
حوزہ/ قیمتی انسانی جانوں کاضیاع ناقابل تلافی نقصان ہے۔ داعش کی جانب سے حملوں کی ذمہ داری کا قبول کیا جانا اس حقیقیت کا عکاس ہے کہ شاطر دشمن انتہائی چالاکی کے ساتھ اپنے مہرے استعمال کرنے میں مصروف ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکسستان مفتی جعفر حسین رہ کے سیاسی اقدامات
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ مفتی جعفر حسین طاب ثراہ کی برسی کی مناسبت سے قائد مرحوم کی اجتماعی سیاسی کاوشوں کو فہرست وار بطور خلاصہ قارئین کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔
-
جامع مسجد سرینگر میں جمعہ و جماعت پر مسلسل پابندی بلا وجہ و بلا جواز، آغا حسن کا اظہار تشویش
حوزہ/ جب وادی کے تمام دینی و جمعہ مراکز پر احتیاطی تدابیر کے ساتھ جمعہ و جماعت ادا کی جا رہی ہیں تو صرف جامع مسجد سرینگر میں پابندی کا کوئی جواز اور کوئی وجہ نہیں ہوتی ہے۔
-
سانحہ غواڑی؛ نوجوان سوشل میڈیا کا استعمال احتیاط کے ساتھ کریں، مولانا شیخ علی خان نادم
حوزہ/ سوشل میڈیا پر مذہبی ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے والے نوجوان آئندہ احتیاط سے کام لیں اگر آئندہ اس طرح کا کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما ہوا تو علماء کے دست بستہ ہوں گے ۔
-
علامہ مفتی جعفر حسین کی اعتدال پسندی‘ اتحاد‘ یکجہتی اور تعمیری سوچ ہمارے لئے مشعل راہ ہیں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد مرحوم علامہ مفتی جعفر حسین کا دور آمریت میں پیرانہ سالی کے باوجود اپنے جائز اور دستوری حقوق کی جدوجہد کو پایہ تکمیل تک پہنچانا اُن کا خاصا تھا اور انکی جدوجہد میں پاکستانیت کا عنصر غالب رہا اور عوام کے آئینی و قانونی حقوق کا تحفظ کیا گیا۔
-
افغانستان کی تمام مشکلات کی جڑ، امریکا کا بیس سالہ غاصبانہ قبضہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای: امریکا کی موجودہ حکومت اور ٹرمپ حکومت میں کوئي فرق نہیں ہے، افغانستان میں ہم "عوام" کے حامی ہیں، حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں، افغانستان میں اگلی حکومت سے ہمارے تعلقات، ہمارے ساتھ اس کے رویے پر منحصر ہیں۔
-
تصاویر/ صدر رئیسی اور کابینہ کے ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
حوزہ/ تیرہویں حکومت اسلامی جمہوریہ ایران کے ابتدائی ایام میں صدر مملکت ایران نے اپنی کابینہ کے ساتھ حسینیہ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
کربلا انسان کی فکر کو عروج بخشتی ہے، علامہ نصرت بخاری
حوزہ/ کربلا انسان کی فکر کو عروج بخشتی ہے، کربلا کی تاثیر ہے کہ مسلسل پھیل رہی ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اس سبق کو حاصل کریں اور اپنی زندگیوں میں لاگو کریں۔
-
تصاویر/ ملتان میں 49ویں سالانہ ''یوم حسین علیہ السلام '' کا انعقاد
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان ڈویژن "شتر میڈیکل یونیورسٹی یونٹ" کے زیراہتمام سالانہ 49ویں ''یوم حسینؑ '' کانفرنس کا انعقاد اسمبلی ہال میں کیا گیا، کرونا وائرس کے پیش نظر شرکاء کی تعداد کو محدود رکھا گیا، جس کے بعد بڑی تعداد میں طلباء و طالبات اور ڈاکٹرز نے شرکت کی۔
-
افغانستان کی موجودہ صورت حال امریکہ پر اعتماد کا نتیجہ، امام جمعہ سمنان ایران
حوزہ/ حجۃ الاسلام غلام حسین مہدوی نژاد نے کہا کہ امریکہ نے کئی بار اپنا اصلی چہرہ دکھایا اور ثابت کیا ہے کہ وہ بالکل قابل اعتماد نہیں ہے اور افغانستان کی موجودہ صورت حال امریکیوں پر اعتماد کرنے کا نتیجہ ہے۔
-
کیا مقتدی الصدر عراقی انتخابات میں شرکت کریں گے؟
حوزہ/ عراقی صدر پارٹی کے رہنما سید مقتدی الصدر نے آئندہ عراقی انتخابات میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے انتخابات کے بائیکاٹ کے اپنے سابقہ فیصلے سے دستبردار ہو گئے ہیں۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۹؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۲۸؍اگست ۲۰۲۱
حوزہ/تقویم حوزہ:سنیچر:۱۹؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۲۸؍اگست ۲۰۲۱
-
حدیث روز | لوگوں کی ضروریات پوری کرنے کی پاداش
حوزہ / امام موسی کاظم (علیہ السلام) نے ایک روایت میں لوگوں کی ضروریات کو پورا کرنے کی پاداش کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد:
فکر و اندیشہ کے بغیر کی جانے والی عبادت اصلاً عبادت ہی نہیں ہے
حوزہ / دینی علوم کے استاد نے کہا: امام علی علیہ السلام سے منقولہ ایک روایت کے مطابق وہ عبادت کہ جس میں فکر و اندیشہ نہ ہو وہ اصلاً عبادت ہی نہیں ہے اور وہ تلاوت کہ جس میں تدبر نہ ہو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ اس روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ توجہ اور حضور قلب سے پڑھی جانے والی دو رکعت نماز شیطان کی طرح پڑھی جانے والی ہزاروں رکعت نماز سے کہ جس میں صرف اٹھنا اور بیٹھنا ہو، بہتر ہے۔