آیت اللہ شب زندہ دار
-
علماء کے واقعات:
ایک طلاق یافتہ خاتون پر حضرت عباس (ع) کی عنایت
حوزہ/ مرحوم آیت اللہ کشمیری نے ایک واقعہ بیان کیا کہ نجف اشرف میں ایک خاتون تھیں جو استخارہ کرنے اور لوگوں کے ضمائر (دل کی باتیں) جاننے میں مشہور تھیں، آیت اللہ کشمیری نے خود اس خاتون سے استخارہ کروایا تاکہ سچ یا جھوٹ ہونے کا پتہ چل سکے۔
-
آیت اللہ شب زنده دار:
شہید سید حسن نصر اللہ کا انقلابی ہونا محض خدا کی رضا اور اپنے فرائض کی ادائیگی پر مبنی تھا
حوزہ / ایرانی گارڈین کونسل کے رکن نے شہید سید حسن نصر اللہ کی انقلابی طرزِ عمل کی بنیاد کو خدا کی رضا پر قرار دیتے ہوئے کہا: شہید سید مقاومت خدا کی خوشنودی اور اپنے فرائض کی ادائیگی کی بنا پر انقلابی تھے اور یہی ان کی عظمت اور روحانی بلندی کا سبب بھی تھا۔
-
اخلاق، معنویت اور دینداری کو اپنے بزرگوں سے سیکھیں: آیت اللہ شب زندہ دار
حوزہ/ ہمیں شیخ انصاری(علیہ الرحمہ) سے صرف فقہ کے تعلیم نہیں بلکہ ان سے اخلاق ، معنویت اور دینداری کی بھی تعلیم لینی چاہئے۔
-
فرانسوی مجلہ کے توہین آمیز اقدام پر آیت اللہ شب زندہ دار کا ردعمل
حوزہ / حوزہ علمیہ کی عالمی کونسل کے رکن آیت اللہ شب زندہ دار نے فرانسوی مجلے کی جانب سے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی توہین کی سخت مذمت کی ہے۔
-
آیت اللہ شب زندہ دار:
پند و نصیحت کو سننا معنوی مقامات حاصل کرنے کی شرائط میں سے ایک ہے
حوزہ/ گارڈین کونسل کے ممبر نے ارادے، چاہنے، خوف خدا اور وعظ و نصیحت کو سننے کو معنوی مقامات حاصل کرنے کی شرائط میں سے قرار دیا۔
-
آیت اللہ شب زندہ دار:
اگر علماء اپنی ذمہ داریوں پر عمل نہ کریں تو انقلاب اپنے اصلی ہدف سے دور ہو جائے گا
حوزہ / قم میں علماء اور اساتذہ کی یونین کے ممبر نے کہا: علماء کے کندھوں پر جو سنگین ذمہ داریاں ہیں ان سے صرف نظر نہیں کیا جا سکتا ہے اور اگر علماء اپنی ذمہ داریوں پر عمل نہیں کریں گے تو انقلاب اپنے اصلی ہدف سے دور ہو جائے گا۔
-
آیت اللہ علم الہدی و آیت اللہ شب زندہ دار کی آیت اللہ سید حسن مرتضوی سے ملاقات:
نوجوانوں اور ملت تشیع کو شیعوں کے بنیادی اصول و عقیدہ سے آشنا کرایا جائے
حوزہ / اتحاد و احترام کے اصول کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے تشیع کے اہم عقیدتی مسائل کو بیان کیا جا سکتا ہے تاکہ اس طرح نوجوانوں اور ملت تشیع کو شیعوں کے بنیادی اصولوں سے آشنا کرایا جا سکے۔
-
حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن:
حوزہ علمیہ معاشرہ کی ضروریات اور توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کر رہا ہے
حوزہ / آیت اللہ شب زندہ دار نے کہا: دفتر فقہِ معاصر کو دینی اور بین الاقوامی مسائل کے حل کے لئے حوزہ علمیہ کے تعاون سے تشکیل دیا گیا اور موجودہ مسائل کے حل کے لئے بھی اقدامات کر رہا ہے۔