مدرسہ بنت الہدیٰ ہریانہ ہند (16)
-
ہندوستانمدرسہ بنت الہدیٰ ہریانہ میں وفاتِ جنابِ اُمِّ کلثومؑ کی مناسبت سے دو روزہ مجالسِ عزاء کا انعقاد
حوزہ/ مدرسہ بنتُ الہُدیٰ رجسٹرڈ ہریانہ، ہندوستان کے زیرِ اہتمام بنتِ امیرالمؤمنینؑ، ہمشیرۂ امام حسینؑ، صبر و استقامت کی پیکر جنابِ اُمِّ کلثوم سلام اللہ علیہا کی وفات کی مناسبت سے دو روزہ مجالسِ…
-
مدرسہ بنت الہدیٰ ہریانہ میں عظیم الشان جشنِ بتولؑ؛
خواتین و اطفالسیرت و کردارِ فاطمہ زہراءؑ ہر دور کی خواتین کے لیے مشعلِ راہ ہے، مقررین
حوزہ/مدرسہ بنت الہدىٰ رجسٹرڈ ہریانہ ہندوستان کے زیرِ اہتمام حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے جشنِ بتولؑ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ جشنِ بتول میں طالبات…
-
بنت الہدیٰ ہریانہ میں وفاتِ امّ الوفا جنابِ امّ البنینؑ کی یاد میں دو روزہ مجالسِ عزاء:
خواتین و اطفالخواتین اپنے گھروں کو علم و شعور کا مرکز بنائیں، مقررین
حوزہ/ وفاتِ مادرِ علمدارِ کربلا جنابِ امّ البنین علیہا السلام کی مناسبت سے مدرسہ بنت الہدىٰ ہریانہ (رجسٹرڈ) کے زیرِ اہتمام دو روزہ مجالسِ عزاء منعقد ہوئیں؛ جن میں خواتینِ مؤمنات نے کثیر تعداد…
-
مدرسہ بنت الہدىٰ کے زیرِ اہتمام ہفتہ وار درسِ اخلاق و تمرینِ خطابت کا انعقاد:
ہندوستانانتظار لفظ نہیں؛ انتظار ایک ایسی زندگی ہے جو ہر صبح امامؑ کی یاد سے بیدار ہوتی ہے، محترمہ خواہر شہنور فاطمہ
حوزہ/مدرسہ بنت الہدىٰ (رجسٹرڈ)، ہریانہ ہندوستان کے زیرِ اہتمام ہفتہ وار درسِ اخلاق و تمرینِ خطابت کا آن لائن اجلاس 4 دسمبر 2025 کو گوگل میٹ پلیٹ فارم پر منعقد ہوا۔ اس روحانی و تربیتی نشست میں…
-
مقالات و مضامینجنابِ امّ البنینؑ کی سیرت کی روشنی میں عصرِ حاضر کی خواتین کی ذمہ داریاں
حوزہ/ جنابِ فاطمہ کلابیہؑ—جو تاریخ میں "امّ البنینؑ" کے نام سے درخشاں ہیں—کامل ایمان، بے مثال وفاداری اور ایثار کی اعلیٰ ترین مثال ہیں۔ آپ کا ہر انداز ’’خاتونِ وفا‘‘ کی شان کا مظہر ہے۔ آپ کی…
-
خواتین و اطفالمدرسہ بنت الہدیٰ ہریانہ ہند میں تین روزہ مجالسِ فاطمیہ کا انعقاد: سیدۂ کائناتؑ کے فضائل کو سمجھنے کے لیے صرف علم نہیں، بلکہ پاکیزہ دل اور بیدار روح ضروری ہے، خطباء
حوزہ/ مدرسہ بنت الہدیٰ (رجسٹرڈ) ہریانہ ہندوستان کے زیرِ اہتمام تین روزہ ایامِ فاطمیہ کی روحانی و بابرکت مجالس نہایت شایانِ شان، باوقار اور منظم انداز میں مختلف مقامات پر منعقد ہوئیں؛ جن مؤمنات…
-
مدرسہ بنتُ الہدیٰ ہریانہ ہند کے تحت ہفتہ وار درسِ اخلاق و تمرینِ خطابت:
خواتین و اطفالجناب فاطمہ زہراؑء امت کے ظلم اور بے وفائی کا بوجھ لیے دنیا سے رخصت ہوئیں، محترمہ سیدہ تسکین فاطمہ رضوی
حوزہ/مدرسہ بنتُ الہدیٰ (رجسٹرڈ) ہریانہ ہندوستان کے توسط سے ہفتہ وار درسِ اخلاق و تمرینِ خطابت کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، جو ہندوستان بھر کی خواتین اور طالبات کے لیے فکری بیداری، کردار سازی اور روحانی…
-
ہندوستانمدرسہ بنت الہدیٰ ہریانہ ہندوستان کے تحت مجالسِ عزائے فاطمیہ کا شیڈول جاری
حوزہ/ مدرسہ بنت الہدیٰ (رجسٹرڈ) ہریانہ کے زیرِ سایہ یکم تا تین جمادی الثانی حضرتِ فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے تین روزہ مجالسِ عزائے فاطمیہ برائے خواتین نہایت عقیدت و احترام…
-
مدرسہ بنت الہدیٰ ہریانہ کے تحت ہفتہ وار درسِ اخلاق و تمرینِ خطابت:
خواتین و اطفالخواتین اپنے وقار کی حفاظت کریں گی تو نسلیں محفوظ ہوں گی، محترمہ سیدہ شمسہ فاطمہ
حوزہ/ مدرسہ بنتُ الہدیٰ سید چھپرہ ہریانہ ہندوستان کے زیر اہتمام ہفتہ وار درسِ اخلاق و تمرینِ خطابت بعنوانِ “خواتین کی فکری بیداری اور اصلاح” نہایت کامیابی اور بابرکت انداز میں منعقد ہوا۔ آنلائن…
-
خواتین و اطفالمدرسہ بنت الہدیٰ ہریانہ ہندوستان کے تحت طالبات کے لیے آنلائن درسِ اخلاق و تمرین خطابت کا انعقاد/متعدد طالبات کی شرکت
حوزہ/مدرسہ بنتُ الہدیٰ (رجسٹرڈ)، ہریانہ ہندوستان کے زیرِ اہتمام طالبات و خواتین کے لیے ایک بامقصد آنلائن درسِ اخلاق و مشقِ خطابت کا انعقاد گوگل میٹ پلیٹ فارم پر کیا گیا؛ اس علمی و تربیتی نشست…
-
بنت الہدیٰ ہریانہ میں آیت الله سیستانی کی شریکِ حیات کے ایصال ثواب کے لیے تعزیتی ریفرنس:
خواتین و اطفالمرحومہ شیعوں کی ماں اور روحانی مشعلِ راہ تھیں، محترمہ سیدہ علی فاطمہ
حوزہ/آیت الله العظمیٰ سید علی سیستانی کی ہمسر اور آیت اللہ العظمیٰ سید محمد حسن شیرازی (مجدد شیرازی) کی نواسی، مرحومہ و مغفورہ کے ایصالِ ثواب کے لیے ایک پرشکوہ مجلسِ عزاء حوزہ علمیہ بنت الہدیٰ…
-
مدرسہ بنت الہدیٰ ہریانہ میں ”مصطفیٰ (ص) کی بشارت اور صادق کی تفسیر“ کے عنوان سے عظیم الشان جشنِ میلاد:
خواتین و اطفالوحدت محض نعرہ نہیں، بلکہ زندگی کا وہ اصول ہے جس پر چل کر امت تفرقے سے نکل کر ایمان و اخوت کی روشنی میں سانس لے سکتی ہے، مقررین
حوزہ/ ہفتۂ وحدت اور میلادِ صادقینؑ کے موقع پر، مدرسہ بنت الہدیٰ ہریانہ ہندوستان میں ”مصطفیٰ کی بشارت اور صادق کی تفسیر“ کے عنوان سے ایک عظیم الشان جشنِ میلاد منعقد ہوا، جس میں مدرسے کی اساتذہ…
-
خواتین و اطفالمدرسہ بنت الہدیٰ، ہریانہ کے زیرِ اہتمام حضرت سکینہ بنت الحسینؑ کی یاد میں پانچ روزہ مجالسِ عزا، صبر، شعور اور شجاعت کی بازگشت
حوزہ/ ایثار کی وہ معصوم تصویر، ظلمت کے زندان میں اجالا بکھیرنے والی عظیم شہزادی حضرت سکینہ بنت الحسینؑ کی یاد میں مدرسہ بنت الہدیٰ، ہریانہ کے زیرِ اہتمام ۵ تا ۹ صفر المظفر ۱۴۴۷ھ روزانہ ۳ بجے…
-
خواتین و اطفالعلمِ دین کی روشنی گھر گھر تک پہنچانے کا عزم؛ مدرسہ بنت الہدیٰ ہریانہ کا آنلائن کلاسوں کے انعقاد کا اعلان
حوزہ/مدرسہ بنت الہدیٰ ہریانہ ہندوستان نے علمِ دین کی روشنی گھر گھر تک پہنچانے کے عزم سے ہندوستان کے بیشتر علاقوں میں آنلائن کلاسوں کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ خواہشمند خواتین و طالبات رابطہ کریں۔
-
خواتین و اطفالخواتین؛ حضرت امام سجادؑ کے اسوۂ صبر و رضا کو اپنی عملی زندگی کا حصہ بنائیں: محترمہ سیدہ علقمہ بتول
حوزہ/ شہادتِ امام زین العابدینؑ کی مناسبت سے مدرسہ بنت الہدیٰ ہریانہ ہندوستان میں ایک روح پرور مجلسِ عزاء منعقد ہوئی، مجلسِ عزاء سے محترمہ سیدہ علقمہ بتول نے خطاب کیا۔
-
ہندوستانحوزہ علمیہ قم نے جمود کے خلاف اجتہاد کا عَلَم بلند کیا، مولانا عقیل رضا ترابی
حوزہ/ مدرسہ بنت الہدیٰ ہریانہ ہندوستان کے سربراہ نے حوزہ علمیہ قم المقدسہ کی سو سالہ تاسیس کے موقع پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس کے حوالے سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صدی، کاغذ پر لکھی…