-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
روز بعثت خدا پرستی اور توحید شناسی کی سمت لے جانے کا مبارک دن ہے
حوزہ/ علامہ سیدساجد علی نقوی نے کہا: بعثت رسول اکرم (ص) انسانیت کو خدا پرستی اور توحید شناسی کی سمت لے جانے کا مبارک دن ہے۔
-
پیغمبر اکرم (ص) کا تعارف صحیح انداز میں کرایا جائے: آیت اللہ نجم الدین طبسی
حوزہ/ آیت اللہ نجم الدین طبسی نے کہا: مبلّغین کو اپنی تقاریر میں احتیاط کرنی چاہیے اور اس عظیم نبی کو کہ جس کا وہ تعارف کرانا چاہتے ہیں، پہلے اس کی صحیح طریقے سے معرفت حاصل کریں۔
-
تہران میں اسلامی علوم انسانی کے موضوع پر اجلاس/ آیت اللہ اعرافی کا اہم خطاب
حوزہ/ تہران میں اسلامی علوم انسانی پر غور و فکر کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک کے مختلف دینی و علمی رہنماؤں نے شرکت کی۔
-
امریکا مذاکرات کے ذریعے ایران کے نظام کو نابود کرنا چاہتا ہے: آیت اللہ خاتمی
حوزہ/ مجلس خبرگانِ رہبری کے رکن، آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا کہ امریکہ مذاکرات کو ایران کے نظام کی تباہی کے لیے استعمال کرنا چاہتا ہے اور اگر ہم امریکہ کے خلاف ایک قدم بھی پیچھے ہٹیں تو مزید…
-
ادارہ ISC عالم اسلام کے لیے ایک اسٹریٹجک اقدام / قم میں 6 ہزار محققین سرگرم ہیں: آیتالله اعرافی
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران، آیت اللہ علیرضا اعرافی نے کہا کہ Institute for Science Citation (ISC) کا قیام ایران اور عالم اسلام کے لیے ایک اسٹریٹجک، اہم اور بنیادی اقدام ہے۔
-
آیت اللہ مجتبیٰ حسینی:
موجودہ حساس دور میں اسلامی اتحاد و وحدت کو مزید مضبوط کیا جانا چاہیے
حوزه/ مجلس خبرگان رہبری کے رکن نے کہا: اسلامی اتحاد کو اس حساس دور میں مزید مضبوط کیا جانا چاہیے اور سب کو اپنی خالص نیت اور مخلصانہ کوشش کے ساتھ انسانی اور دینی اہداف کی تکمیل کے لیے قدم بڑھانا…
-
آیت اللہ اعرافی:
اسلامی علوم میں تیار کی گئی علمی و دینی معلومات تک سب کی رسائی ہونی چاہئے / اسلامی مطالعات میں اے-آئی کے استعمال کی ضرورت ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے سربراہ نے کہا: اسلامی علوم میں تیار کی گئی علمی و دینی معلومات عوام کی رسائی کے لیے آزاد نہیں ہیں۔ یہ معلومات سب کی دسترس میں دی جائیں اور جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت…
-
آیت اللہ مدرسی:
غزہ کے مجاہدین کی کامیابی کا راز ان کا خدا پر پختہ ایمان ہے
حوزہ/ آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے کربلا معلیٰ میں خطاب کے دوران خدا پر ایمان کی اہمیت اور اس کے مختلف میدانوں میں کامیابی کے حصول میں کردار پر روشنی ڈالی۔
-
تین ایسے ائمہ کہ جن کی شہادت کے بعد جسم مطہر کی بے حرمتی کی گئی
حوزہ/ امام جمعہ آیت اللہ سعیدی نے نماز جمعہ کے خطبے میں امام موسی کاظم (ع) کی شہادت کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا: تین ائمہ (ع) کے جسد مطہر کو شہادت کے بعد بے حرمتی کا سامنا کرنا پڑا، جن میں سے ایک…
-
آیت اللہ مکارم شیرازی:
قرآن کریم کی علمی مرجعیت پر کانفرنس کا انعقاد، قرآنی تعلیمات کیو بہتر درک کرنے کی جانب ایک اہم قدم
حوزہ/ حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے قرآنی سرگرمیوں کو جاری رکھنے اور ان کے دائرہ کار کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا اور قرآن کریم کی علمی مرجعیت پر کانفرنس کو کتاب خدا کی خدمت میں ایک اہم قدم…
-
حجت الاسلام سید عبد اللہ قدیمی:
علماء کرام کو اپنی بصیرت اور آگاہی کے ساتھ عوامی شعور کو دشمن کے اثر و رسوخ سے محفوظ رکھنا چاہئے
حوزہ/ مدرسہ علمیہ امام صادق(ع) بروجرد کے مدیر نے کہا: علماء و روحانیت معاشرے کی رہنما کے طور پر، دینی اور سماجی حقائق کے بیان میں اپنی ذمہ داری کو بہتر طریقے سے ادا کریں۔
-
آیت الله سید علم الهدی:
ورزش کے ساتھ تعلیم جسمانی اور روحانی صحت کی ضمانت ہے
حوزہ/ آیت الله سید علم الهدی نے تعلیم کے ساتھ ورزش کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا: ورزش نہ صرف انسان کو جسمانی طور پر مضبوط کرتی ہے بلکہ طلبہ کی علمی اور دینی ترقی میں بھی معاون ثابت ہوتی ہے۔
-
حوزہ علمیہ کو مصنوعی ذہانت کے استعمال میں پیچھے نہیں رہنا چاہیے: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ آیت اللّہ علی رضا اعرافی نے مختلف ماہرین اور مصنوعی ذہانت و روبوٹک ٹیکنالوجی کی ترقیاتی کمیٹی کے سیکریٹری ڈاکٹر مینائی سے ملاقات میں کہا: حوزہ علمیہ کو مصنوعی ذہانت کے استعمال میں پیچھے…
-
حلال روزی میں برکت اور اضافے کا آسان عمل/ آیت اللہ کشمیری (رح) کی خاص تجویز
حوزہ/ آیت اللہ کشمیری (رح) نے اپنی کتاب "روح ریحان" میں بتایا ہے کہ اگر ہم روزانہ سورہ عادیات کو 110 بار پڑھیں تو ہمیں حلال اور کثیر روزق عطا ہوگا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی:
ہم نے کہا تھا کہ مزاحمت زندہ ہے اور زندہ رہے گي۔ غزہ فتحیاب ہوا
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے بدھ 22 جنوری 2025 کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں ملک کے نجی شعبے سے وابستہ بعض صنعت کاروں اور سرگرم افراد سے ملاقات کی۔
-
"پیشرفت کے علمبردار" نامی نجی سیکٹر کی نمائش کے معائنے کے دوران رہبر انقلاب:
ملک کی پیشرفت، نجی سیکٹر کو موقع دینے پر منحصر ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے منگل 21 جنوری 2025 کو دو گھنٹے تک "پیشرفت کے علمبردار" کے زیر عنوان منعقد ہونے والی نجی شعبے کی ایک نمائش کا معائنہ کیا۔ اس نمائش کا مقصد…
-
حجت الاسلام والمسلمین رفیعی:
رسول اکرم (ص) کے نزدیک قرآن کریم کی سب سے امید افزا آیت
حوزہ/ حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کے خطیب نے کہا: دین اسلام انسان کے ماضی کو چھپا کر اسے کامیابی عطا کرتا ہے۔ سورہ ہود کی آیت نمبر 114 (وَأَقِمِ الصَّلَاةَ طَرَفَيِ النَّهَارِ وَزُلَفًا مِنَ اللَّيْلِ…
-
آیت اللہ اعرافی:
ایران پر مختلف پابندیوں کے باوجود ہماری علمی ترقی اس قدر نمایاں ہے کہ دنیا بھی اس کی معترف ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے مدیر نے کہا: عمیق فلسفی اور معرفتی سوچ تمام یونیورسٹی اور حوزوی علوم میں سرایت کرنی چاہیے۔ تہذیبی نقطہ نظر اپنی جگہ اہم ہے لیکن یہی جامع فلسفی نقطہ نظر ہمارا رہنما اصول بن…
-
آیت اللہ العظمی جوادی آملی:
خوشحال اور سعادتمند زندگی چاہیے تو قرآن مجید سے متمسک رہیں
حوزہ/ آیت اللہ العظمی جوادی آملی نے کہا: رسول اللہ (ص) نے فرمایا ہے کہ "اگر تم خوشحال زندگی، شہادت کی موت، قیامت کے دن نجات، سخت گرمی کے دن سایہ، اور گمراہی کے دن ہدایت چاہتے ہو تو قرآن کا درس…
-
آیت اللہ یعقوبی:
نہج البلاغہ کی تعلیمات کو معاشرتی زندگی کے تمام شعبوں میں عملی شکل دینے کی ضرورت ہے
حوزہ/ آیت اللہ شیخ محمد یعقوبی نے اپنے خطاب میں نہج البلاغہ کی اہمیت اور اس کے تعلیمات کو معاشرتی زندگی میں عملی شکل دینے پر تاکید کرتے ہوئے کہا: امیر المؤمنین علیہ السلام کی تعلیمات کو اجاگر…
-
آیت اللہ سید علم الہدیٰ:
ائمہ جماعت مساجد کو عوامی خدمت کے مراکز بنائیں / ان کی سب سے بڑی ذمہ داری لوگوں کی ہدایت ہے
حوزہ/ ایران کے صوبہ خراسان رضوی میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: مساجد محلوں میں سماجی اور ثقافتی سرگرمیوں کا محور بن سکتی ہیں۔ ائمہ جماعت کو مساجد کو ایک عملی مرکز اور عوامی خدمت کا مقام تصور کرنا…
-
آیت اللہ سید محمد سعید حکیم کے علمی ورثے، افکار اور سیرت پر عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ آیت اللہ سید محمد سعید حکیم کے افکار اور سیرت پر خصوصی کانفرنس منعقد کرنے والی کمیٹی نے محققین سے درخواست کی ہے کہ وہ اس عظیم عالم کے بارے میں اپنے تحقیقی آثار اور مقالات کو کانفرنس کی…
-
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی:
مسلمانوں کی حبشہ کی طرف ہجرت نے اسلام کو فروغ دیا
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے کہا کہ رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بعثت کے پانچویں سال، یعنی دعوتِ عام کے دو سال بعد، ماہِ رجب میں مشرکین کے مظالم سے مسلمانوں کو نجات دلانے…
-
رہبر انقلاب کی اقتدا میں دو شہید ججوں کی نماز جنازہ ادا کی گئی
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے گزشتہ رات (اتوار) کو دو شہید ججوں حجت الاسلام شیخ علی رازینی اور شیخ محمد مقیسہ کی نماز جنازہ پڑھائی۔
-
آیت الله العظمی مکارم شیرازی کا جواب؛
قبلہ، "بیت المقدس" سے "کعبہ" کی طرف کیوں تبدیل ہوا؟
حوزہ/ حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا: قبلہ کا بدلنا دراصل امتحان اور ارتقا کے مختلف مراحل ہیں اور ہر ایک الہی ہدایت کا گویا ایک مصداق ہے جو انسان کو سیدھے راستے کی طرف رہنمائی کرتا ہے۔
-
آیت الله العظمی نوری ہمدانی:
شہید رازینی انتہائی انقلابی اور محکم شخصیت کے مالک تھے
حوزہ/ حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے حجج الاسلام والمسلمین حاج شیخ علی رازینی اور شیخ محمد مقیسہ کی شہادت پر جاری تعزیتی پیغام میں حوزاتِ علمیہ اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
دو اہم ججز کی شہادت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ عدلیہ کے دو اہم اور نمایاں ججز کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
آیت اللہ سید حافظ ریاض حسین نجفی:
انسان کی کامیابی مال و دولت نہیں، بلکہ اس کے نیک اعمال ہیں
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے لاہور ماڈل ٹاؤن میں خطبۂ جمعہ دیتے ہوئے تقویٰ اختیار کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسان کی کامیابی مال و دولت نہیں، بلکہ اس کے نیک اعمال ہیں۔
-
آیت اللہ سعیدی: دشمن کی غلط بیانیوں کے خلاف ہوشیار رہیں
حوزہ/ آیت اللہ سید محمد سعیدی نے خطبہ جمعہ کے دوران زور دیا کہ دشمن کی جانب سے واقعات کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی کوششوں کے خلاف امت مسلمہ کو خبردار رہنا چاہیے۔
-
آیت اللہ اعرافی کا فلسطین میں جنگ بندی کے اعلان پر مقاومتی گروہوں کے نام تہنیتی پیغام:
فلسطینی مقاومتی محور کی یہ فتح صیہونی حکومت کے مکمل خاتمے کا پیش خیمہ ثابت ہو گی جو ان شاء اللہ قریب ہے
حوزہ/ حماس سمیت دوسرے مقاومتی گروہوں کو تباہ کرنے کا مسلسل دعویٰ کرنے والی اور معصوم بچوں کی قاتل صیہونی غاصب حکومت کو ان مقاومتی گروہوں نے بھاری اور ذلت آمیز شکست سے دچار کیا ہے جہاں صیہونیوں…